متحدہ عرب امارات میںامارتی شہری نے اپنے پاکستانی دوست کا قتل کر دیا
متحدہ عرب امارات میں امارتی شخص کو صحرا میں کیمپنگ کر دوران اپنے پاکستانی دوست کو قتل کرنے کے جرم میں عدالت کو سامنا
سعدیہ عباس جمعہ 18 مئی 2018 10:53
(جاری ہے)
پاکستانی اورامارتی شہری نے ایک دوسرے کو کافی گالم گلوچ کیا اور پھر پاکستانی شہری نے امارتی شہری پر حملہ کرکے اسے اُکسا دیا ۔
گروپ میں باقی لوگوں نے مل کر ان دونوں کو روکنے کی کافی کوشش کی تھی ۔ لیکن امارتی شہرے غصے میں خیمے سے باہر نکلا ، گاڑی میں بیٹھا اور خمیے میں بیٹھے ہوئے اپنے پاکستانی دوست کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا ۔ پراسیکیوشن نے امارتی شہری پر سوچ سمجھ کر قتل کرنے کا چارج لگایا ہے ۔ امارتی شہری نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اسنے اپنے دوست کو گاڑی سے ٹکر ضرور ماری تھی لیکن وہ اپنے دوست کو قتل نہیں کرنا چاہتا تھا ۔ امارتی شہری کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسکے امارتی کلائنٹ پر سوچ سمجھ کر قتل کرنے کا چارج لگانا غلط ہے کیونکہ امارتی شہری کے سوچ سمجھ کر قتل کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں ۔ اس کے علاوہ امارتی شہری کے وکیل نے عدالت میں وہ کاغذات بھی دکھائے ہیں جن میں پاکستانی شہری کی فیملی نے امارتی شہری کو خون بہا کے بدلے معاف کرنے کا کہا ہے ۔ تاہم عدالت نے کیس کا کوئی فیصلہ نہیں سنایا ۔ کیس کا فیصلہ اگلی سنوائی تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری