- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Hazrat Elsyee A.s Ki Baisat Ki Tarteeeb - Article No. 1238
حضرت الیسع علیہ السلام کی بعثت کی ترتیب - تحریر نمبر 1238
حضرت کلبی رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ۔۔۔۔۔ ۔سب سے پہلے نبی جو معبوث کیے گئے وہ ادریس علیہ السلام تھے
بدھ 20 دسمبر 2017
حضرت کلبی رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے کہ
1 ۔سب سے پہلے نبی جو معبوث کیے گئے وہ ادریس علیہ السلام تھے،
2 ۔پھر حضرت نوح علیہ السلام معبوث ہوئے۔
3 ۔پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام معبوث ہوئے۔
4 ۔پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام معبوث ہوئے۔
5 ۔پھر حضرت اسحاق علیہ السلام معبوث ہوئے۔
6 ۔پھر حضرت یعقوب علیہ السلام معبوث ہوئے۔
7 ۔پھر حضر ت یونس علیہ السلام معبوث ہوئے۔
8 ۔پھر حضرت لوط علیہ السلام معبوث ہوئے۔
9 ۔
(جاری ہے)
پھر حضرت ھود علیہ السلام معبوث ہوئے۔
10 ۔پھر حضرت صالح علیہ السلام معبوث ہوئے۔
11 ۔پھر حضرت شعیب علیہ السلام معبوث ہوئے۔
12 ۔پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام معبوث ہوئے۔
13۔پھر حضرت ہارون علیہ السلام معبوث ہوئے۔
14 ۔پھر حضرت الیاس علیہ السلام معبوث ہوئے۔
15 ۔پھر حضرت السیع علیہ السلام معبوث ہوئے۔
16 ۔پھر حضرت یونس علیہ السلام معبوث ہوئے۔
17 ۔پھر حضرت ایوب علیہ السلام معبوث ہوئے۔
اور امام ابوالقاسم علی بن الحسن عساکر متوفی571 ھ نے یوں ترتیب کی ہے۔
1 ۔سب سے پہلے جس نبی کو معبوث کیا گیا وہ حضرت ادریس علیہ السلام تھے۔
2 ۔پھر حضرت نوح علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
3 ۔پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
4 ۔پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
5 ۔پھر حضرت اسحاق علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
6 ۔پھر حضرت یعقوب علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
7 ۔پھر حضرت یوسف علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
8 ۔پھر حضرت لوط علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
9 ۔پھر حضرت ھود علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
10 ۔پھر حضرت صالح علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
11 ۔پھر حضرت شعیب علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
12 ۔پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
13 ۔پھر حضرت ہارون علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
14 ۔پھر حضرت الیسع علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
15 ۔پھر حضرت یونس علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
16 ۔پھر حضرت ایوب علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
17 ۔پھر حضرت داؤد علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
18 ۔پھر حضرت سلیمان علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
19 ۔پھر حضرت زکریا علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
20 ۔پھر حضرت یحییٰ علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
21 ۔پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو معبوث فرمایا گیا۔
22 ۔پھر حضرت سیدنامحمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم صلی اللہ علیہ وسلم کو معبوث فرمایا گیا۔
Browse More Islamic Articles In Urdu
جدائی کا صدمہ
Judai Ka Sadma
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA
شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail
رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat
جابر ابن حیان آخری قسط
Jabir Ibn Hayyan Aakhri Qist
جابر ابن حیان قسط 2
Jabir ibn Hayyan Qist 2
شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam
رسول اللہ ﷺ کے سردی سے متعلق عظیم معجزات
Rasool Ullah SAW K Sardi Se Mutaliq Azeem mojzaat
سردی اور روزہ
Sardi or Roza
حضور علیہ الصلوٰة والسلام کے معجزات
Hazoor SAW k mojzat
جامی
Jaami