Bannu News in Urdu

News about Bannu City بنوں شہر کی خبریں - Read Local Bannu News and Breaking Bannu News on UrduPoint Local section of Bannu City. Full coverage of Bannu Pakistan including photos, videos and more.

بنوں کی تازہ ترین خبریں

بنوں،امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

بنوں،امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار افراد بال بال بچ گئے

امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار افراد بال بال بچ گئے گاڑی کے مین شیشیوںکو نقصان پہنچا تفصیلات کے مطابق تھانہ بکا خیل کی حدود میں واقع ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ ،دورے کے دوران ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس لائن میں پولیس کے زیر استعمال اے پی سی، دیگر سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن کی اور ایم ٹی او سے گاڑیوں ... مزید

محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی،پرویز ثبت خیل

کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اس کے علاؤہ سکولوں میں تعینات مستقل اور جزوی غیر ... مزید

ٹ*کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں اجلاس

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

ٹ*کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں اجلاس

کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں 29 اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کوتاہیوں سے پاک، نتیجہ خیز اور مزید کارامد بنانے کیلئے ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو ... مزید

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل ..

منگل 23 اپریل 2024 22:07

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا ، چیئرمین ڈی آر کمیٹی

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا جس سے ایک طرف عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہوگا اور دوسری طرف باکردار جرگہ ماہرین کی فہم و فراست سے عوام ... مزید

بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے ... مزید

اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں ہیں ، عرفان پیرزادہ

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:47

اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں ہیں ، عرفان پیرزادہ

پشاور ہائیکورٹ بنوں بینچ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی اُمیدوار بنوں قومی محاذ کے سربراہ عرفان پیر زاد ہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ ا داروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں لیکن کالے کوٹ کے جائز مسائل ومشکلات کے خاتمے ... مزید

یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان

جے یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن نے ضلع بنوں،ضلع لکی مروت اور شمالی وزیرستان کے مقتدر ... مزید

بنوں، پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

بنوں، پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ نہیں مل سکا

پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ نہیں مل سکا بنوں کے علاقہ لیوان درے دڑیز کا رہائشی عطاء محمد خان نے میڈیا کے ذریعے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا زرشاد خان جوکہ ساتویں ... مزید

جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،سید ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،سید قیصرعباس شاہ

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی بنوں بچائو تحریک کے سربراہ پیر سید قیصر عباس شاہ نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا کرسی اور اقتدار ہمارے لئے کوئی معنی نہیں ... مزید

پشاور ہائیکورٹ بنوں بارایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

پشاور ہائیکورٹ بنوں بارایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ووکلاء تنظیموں نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا

پشاور ہائیکورٹ بنوں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ووکلاء تنظیموں نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا آج سکروٹنی کا عمل ہوگا جبکہ کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 26اپریل ... مزید

کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، درانی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، درانی ایڈووکیٹ

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بنوں کے نومنتخب نائب صدر سینان درانی ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ملک میں آئین قانون کی حکمرانی ... مزید

بنوں ،تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

بنوں ،تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار غائب

تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار غائب رہے جسکی وجہ سے بارشوں کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا تھا جبکہ شہر کے ریلوے روڈ کچہری گیٹ سمیت دیگر علاقوں میں ... مزید

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست ..

منگل 16 اپریل 2024 23:24

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اپنے ذاتی جیپ کو مسجد اور مدرسے کی تعمیر کیلئے فروخت کرکے رقم امام کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق ... مزید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت

منگل 16 اپریل 2024 23:24

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل، ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود خان پارٹی رہنمائوں ... مزید

بنوں کے عوام کی تفریح کیلئے جشن بہار عید میلہ

پیر 15 اپریل 2024 20:28

بنوں کے عوام کی تفریح کیلئے جشن بہار عید میلہ

بنوں کے عوام کی تفریح کیلئے جشن بہار عید میلہ میں نیزہ بازی، والی بال، رسہ کشی، گھوڑا ڈانس، میراتھن ریس و دیگر مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر لوگوں نے خوب انجوائے کیا اور اسطرح سرگرمیاں ... مزید

ح*شہید ذوالفقار علی بھٹوکی زندگی قربانیوں سے عبارت ہے،پیپلز پارٹی ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ح*شہید ذوالفقار علی بھٹوکی زندگی قربانیوں سے عبارت ہے،پیپلز پارٹی بنوں

شہید ذوالفقار علی بھٹوکی زندگی قربانیوں سے عبارت ہے پیپلز پارٹی نے مزدوروں غربیو ں اور محروم طبقات کو آواز دیکر ملک میں امرانہ نظام کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کیلئے عملی طور پر جدوجہد کی بھٹو ... مزید

۷ خیبر پختونخوا حکومت مشکل حالات کے بائوجود بھی عوامی مسائل کے حل کیلئے ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

۷ خیبر پختونخوا حکومت مشکل حالات کے بائوجود بھی عوامی مسائل کے حل کیلئے سرتوڑ کوشش کریگی ،ملک پختون یار خان

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت مشکل حالات کے بائوجود بھی عوامی مسائل کے حل کیلئے سرتوڑ کوشش کریگی وفاق کی جانب سے صوبے کے حقوق پر قابض حکمرانوں ... مزید

ٴْ کارکنوں کے محرومیوں کے ازالہ نہ ہونے تک جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ٴْ کارکنوں کے محرومیوں کے ازالہ نہ ہونے تک جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے،ملک ظفر حیات خان

پی ٹی آئی کے سینئر صوبائی رہنما سابق چیئرمین ملک ظفر حیات خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کے محرومیوں کے ازالہ نہ ہونے تک جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے کارکنوں کو کسی بھی مقام پر تنہاء نہیں چھوڑا جائیگا ... مزید

ا* بنوں کی ترقی میں درانی خاندان کا کلیدی کردار ہے، ملک ابرار خان

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ا* بنوں کی ترقی میں درانی خاندان کا کلیدی کردار ہے، ملک ابرار خان

جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما سابق ناظم ملک ابرار خان نے کہا ہے کہ بنوں کی ترقی میں درانی خاندان کا کلیدی کردار ہے ہمیں عوامی خدمت عزیز ہے کرسی اور اقتدار آنی جانی چیزیں ہے قوم کی خدمت اور مسائل ... مزید

Load More