National News of Bhimbar in Urdu

Bhimbar City's National Urdu News بھمبر شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Bhimbar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhimbar city National news. Including photos & videos.

بھمبر شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

بہاول پور، گورنمنٹ گرلزہائی سکول چنی گوٹھ کی سینئر ہیڈمسٹریس پر کرپشن ..

پیر 6 نومبر 2023 19:30

بہاول پور، گورنمنٹ گرلزہائی سکول چنی گوٹھ کی سینئر ہیڈمسٹریس پر کرپشن اوربے ضابطگیوں کے الزامات

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چنی گوٹھ کی سینئر ہیڈمسٹریس پر کرپشن اوربے ضابطگیوں کے الزامات، سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہورکو پیڈاایکٹ کے تحت ... مزید

بھمبر،برنالہ اور سماہنی میں لمپی سکن پرقابوپانے کیلئے بہترین اقدامات ..

ہفتہ 27 اگست 2022 16:19

بھمبر،برنالہ اور سماہنی میں لمپی سکن پرقابوپانے کیلئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنربھمبر

ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال نے کہا ہے کہ ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں،بھمبر،برنالہ اور سماہنی میں جانوروں میں پائی جانیوالی بیماری لمپی سکن پرقابوپانے کیلئے بہترین اقدامات کئے جارہے ہیں۔کلری نیابت ... مزید

بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان ..

پیر 8 اگست 2022 22:45

بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان کو قتل کر دیا گیا

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بڑھنگ میں مبینہ طور پر راستے کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی، جس کی زد ... مزید

بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان ..

پیر 8 اگست 2022 22:44

بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان کو قتل کر دیا گیا

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے تھانہ سٹی کی حدود میں راستے کے تنازع پر فائرنگ کے باعث نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بڑھنگ میں مبینہ طور پر راستے کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی، جس کی زد ... مزید

بھمبر کے نواحی گا ؤں ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کی چوتھی تنظیم سازی ..

اتوار 31 جولائی 2022 14:00

بھمبر کے نواحی گا ؤں ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کی چوتھی تنظیم سازی کردی گئی

بھمبر کے نواحی گائوں ڈھیری وٹاں ویلفیئر فاونڈیشن کی چوتھی تنظیم سازی کردی گئی تنظیم سازی میں صدر معلم چوہدری محمد اسلم آزاد کو صدر ، میجر شبیر حسین شاہ کو سنیئر نائب صدر ، حاجی محمد دین کو نائب ... مزید

کورونا ختم نہیں ہوا، ماسک پہنیں اور احتیاط کریں،وزیراعظم کی ہدایت

اتوار 18 جولائی 2021 21:55

کورونا ختم نہیں ہوا، ماسک پہنیں اور احتیاط کریں،وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خا ن نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ کورونا ختم نہیں ہوا، ماسک پہنیں اور احتیاط کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو تاکید کی کہ کرونا ابھی ختم نہیں ہوا ... مزید

دنیا میں جہاں غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں، وزیراعظم

اتوار 18 جولائی 2021 21:55

دنیا میں جہاں غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں جہاں بھی غربت ہے وہاں زرداری اور نواز شریف جیسے لیڈرز ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ دنیا میں غربت کرپشن اور لاقانونیت کی وجہ سے ہے۔انہوںنے کہاکہ ... مزید

اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،وزیراعظم ..

اتوار 18 جولائی 2021 20:35

اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،وزیراعظم کی نوازشریف پر تنقید

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداکاری کرکے باہر جانے والے نوازشریف کی بیماری لندن پہنچتے ہی ختم ہوگئی،عدالتیں آزاد ہیں تو پھر سارے باہر کیوں بھاگے ہوئے ہیں ، ڈر کس سے ہے، عمران خان کوئی ڈنڈوں ... مزید

نواز شریف کو سازش کے ذریعے اقتدار سے ہٹایا گیا، مریم نواز

ہفتہ 17 جولائی 2021 00:09

نواز شریف کو سازش کے ذریعے اقتدار سے ہٹایا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو اقتدار سے ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا تھا۔ اس مقصد کیلئے ان پر جھوٹے مقدمات درج کئے گئے، 25 جولائی کو دھند نہ چھائی تو ن لیگ ... مزید

راجہ  فاروق حیدر ریاست کے دونوں طرف کے کشمیریوں کی ایک موثراورطاقتورآواز ..

جمعہ 4 جون 2021 23:13

راجہ فاروق حیدر ریاست کے دونوں طرف کے کشمیریوں کی ایک موثراورطاقتورآواز بن چکے ہیں،فدا حسین کیانی

مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر کے چیئرمین تنظیمی بورڈ فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان اب محض ایک شخص کا نام نہیں رہا بلکہ وہ ریاست کے دونوں طرف کے کشمیریوں کی ایک موثراورطاقتورآواز ... مزید

پاکستان ہماری امنگوں کا ترجمان ہے، اقبال انقلابی

بدھ 14 اکتوبر 2020 18:44

پاکستان ہماری امنگوں کا ترجمان ہے، اقبال انقلابی

: مسلم کانفرنس ضلع بھمبر کے صدر اقبال انقلابی نے کہا ہے کہ کھاوڑہ میں تاریخی جلسہ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ کشمیر ی قوم ریاستی جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں، جگہ جگہ جلسے جلسوں ، ریلیوں کے انعقاد سے مسلم کانفرنس ... مزید

بھمبر انتظامیہ کا غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف ایکشن

پیر 12 اکتوبر 2020 17:29

بھمبر انتظامیہ کا غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف ایکشن

: بھمبر انتظامیہ کا غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف ایکشن۔بھمبر کے گردونواح پرسالی،مغلورہ،بڑھنگ،اور تھاتھی میں متعدد پٹرول ایجنسیاں سیل اور جرمانے ایک آئل ٹینکر بھی ضبط کر لیا گیاتفصیلات کے ... مزید

بھمبر، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچرارز کی تعیناتی کا مطالبہ

منگل 22 ستمبر 2020 18:13

بھمبر، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچرارز کی تعیناتی کا مطالبہ

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سوکاسن میں لیکچرارز تعینات نہ ہونے سے بچیاں دوردراز کالجز میں داخلہ لینے پر مجبور جبکہ بوائز انٹرمیڈیٹ کالج سوکاسن میں تین اساتذہ کی ریٹائرڈ منٹ کے باعث آسامیوں پر تعیناتی ... مزید

آزادکشمیر میں نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں ملیں ،پڑھے لکھے نوجوانوں ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 18:16

آزادکشمیر میں نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں ملیں ،پڑھے لکھے نوجوانوں کو آگے آنے کا موقع ملا،چوہدری ندیم اختر

مسلم لیگ ن آئر لینڈ کے صدر کوآرڈینٹر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری ندیم اختر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے ن لیگ ریاست کی سوداعظم جماعت ہے راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں جماعت ... مزید

تحریک انصاف آزادکشمیر کی آمدہ الیکشن میں کامیابی نوشتہ دیوار ہے،چوہدری ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 18:16

تحریک انصاف آزادکشمیر کی آمدہ الیکشن میں کامیابی نوشتہ دیوار ہے،چوہدری کلیم الله

تحریک انصاف بھمبر کے راہنما چوہدری کلیم الله نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر کی آمدہ الیکشن میں کامیابی نوشتہ دیوار ہے قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں حکومت بنا کر تعمیر ... مزید

بھمبر، ڈی ایچ کیو ہسپتال پر دہشت گردی حملے میں ملوث دوملزمان گرفتار

ہفتہ 5 ستمبر 2020 20:50

بھمبر، ڈی ایچ کیو ہسپتال پر دہشت گردی حملے میں ملوث دوملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کے دہشت گردی حملے میں ملوث دوملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایس پی بھمبر کی نگرانی میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی بھمبر نے ملزمان کو گرفتار ... مزید

مسلم کانفرنس مرکزی مجلس عاملہ کے رکن مظفر گیلانی کی اقبال انقلابی سے ..

بدھ 26 اگست 2020 17:03

مسلم کانفرنس مرکزی مجلس عاملہ کے رکن مظفر گیلانی کی اقبال انقلابی سے ملاقات ،پارٹی امور پر تبادلہ خیال

مسلم کانفرنس مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سید مظفر گیلانی نے مسلم کانفرنس بھمبر کے صدر اقبال انقلابی سے ملاقات کی، ملاقات میں آئندہ الیکشن، جماعت کو فعال بنانے، مسلم کانفرنس میںشمولیت کی دعوت دینے ... مزید

مسلم کانفرنس ضلع بھمبرکے صدر اقبال انقلابی کا دورہ جاتلاں

بدھ 26 اگست 2020 17:02

مسلم کانفرنس ضلع بھمبرکے صدر اقبال انقلابی کا دورہ جاتلاں

مسلم کانفرنس ضلع بھمبرکے صدر اقبال انقلابی کا دورہ جاتلاں، پنجیڑی کی ممتاز شخصیت راجہ اظہر خان کی جانب سے راجہ شکیل کی بطور نائب تحصیلدار ترقیابی پر دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی۔اس موقع پر ضلعی صدر ... مزید

بھمبر،مون سون کی بارش سے پورے علاقہ میں موسم خوشگوار ہو گیا

جمعرات 13 اگست 2020 18:15

بھمبر،مون سون کی بارش سے پورے علاقہ میں موسم خوشگوار ہو گیا

مون سون کی موسلادھار بارش سے بھمبر و گردونواح میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کا سلسلہ صبح سویرے شروع ہونے سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مون سون کی صبح سویرے موسلادھار ... مزید

بھمبر، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا نئی آبادی مکہال وارڈ نمبر 10 کا دورہ، مسائل ..

ہفتہ 8 اگست 2020 17:51

بھمبر، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا نئی آبادی مکہال وارڈ نمبر 10 کا دورہ، مسائل کا جائزہ لیا

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر چوہدری تصدق حسنین ٹیپو کا نئی آبادی مکہال وارڈ نمبر 10 کا تفصیلی دورہ ، نئی آبادی میں تیزی سے آبادی میں اضافہ کے پیش نظر تمام مسائل کا جائزہ لیا گیا اور اسے جلد حل کرنے ... مزید

Load More