Kashmir News of Bhimbar in Urdu

Bhimbar City's Kashmir Urdu News بھمبر شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Bhimbar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhimbar city Kashmir news. Including photos & videos.

بھمبر شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

چوہدری انوارالحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھمبر میں مختلف مقامات پر فاتحہ ..

جمعہ 12 اپریل 2024 14:15

چوہدری انوارالحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھمبر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھمبر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے ڈپٹی کمشنرکوٹلی چوہدری حق نواز کی والدہ ... مزید

ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہے،چوہدری انوارالحق

جمعرات 15 فروری 2024 22:37

ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہے،چوہدری انوارالحق

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہی''یونیورسٹی آف بھمبر''خطہ آزادکشمیرکی ایک مثالی جامعہ ہو گی جس میں نہ ... مزید

نام نہاد میرٹ کے دعویدار وزیراعظم آزاد کشمیر نے مال بنانے کے لیے محکمہ ..

پیر 25 دسمبر 2023 17:03

نام نہاد میرٹ کے دعویدار وزیراعظم آزاد کشمیر نے مال بنانے کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کو یرغمال بنا رکھا ہے، چوہدری محمد اسحاق

بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری محمد اسحاق نے کہا ہے کہ نام نہاد میرٹ کے دعویدار وزیراعظم آزاد کشمیر نے مال بنانے کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کو یرغمال بنا رکھا ہے، اپنی مرضی کے آفیسران ... مزید

بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدرخاورسعید کا میرپورریجن میں مختلف ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 16:26

بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدرخاورسعید کا میرپورریجن میں مختلف برانچوں کا دورہ

بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدراور چیف ایگزیکٹو آفیسر خاور سعید نے گزشتہ روز میرپور ریجن میں مختلف برانچوں کا دورہ کیا۔بھمبر برانچ کے دورہ کے موقع پرانہوں نے عملے کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں اور صارفین ... مزید

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حلقہ انتخاب بھمبر میں مصروف ترین وقت گذارا، ..

منگل 17 اکتوبر 2023 23:02

وزیراعظم آزاد کشمیر نے حلقہ انتخاب بھمبر میں مصروف ترین وقت گذارا، شہرکے مختلف مقامات کا دورہ

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے حلقہ انتخاب بھمبر میں مصروف ترین وقت گذارا، شہرکے مختلف مقامات کا دورہ کیا،عوامی مسائل دریافت کئے،حالیہ دنوں میں وفات پانے والے افرادکی ... مزید

مسلم کانفرنس کی مضبوطی کا سفر پھر سے شروع ہو چکا ہے،سردار عتیق احمد ..

منگل 29 اگست 2023 15:45

مسلم کانفرنس کی مضبوطی کا سفر پھر سے شروع ہو چکا ہے،سردار عتیق احمد خان

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان کادورہ بھمبر،دورے کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کی اور مختلف مقامات پر وفات پاجانے والوں کے گھر جاکر اہل خانہ سے اظہار تعزیت ... مزید

ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرکاپرویز اشرف کی والدہ ..

پیر 28 اگست 2023 19:33

ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرکاپرویز اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرنے سابق وزیرپرویز اشرف کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی،مرحومہ کی درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا کی،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی مرحومہ ... مزید

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی بھمبر و میرپور میں مختلف ..

منگل 22 اگست 2023 13:49

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی بھمبر و میرپور میں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی بھمبر و میرپور میں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے بھمبر میں سابق قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف و سابق چیئرمین ... مزید

چوہدری انوارالحق کاریاست آزادکشمیرمیں اینٹی کرپشن ایکٹ کے نفاذ کافیصلہ

اتوار 2 جولائی 2023 18:05

چوہدری انوارالحق کاریاست آزادکشمیرمیں اینٹی کرپشن ایکٹ کے نفاذ کافیصلہ

وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے ریاست آزادکشمیرمیں اینٹی کرپشن ایکٹ کے نفاذ کافیصلہ کرلیا،فلاحی ریاست بنانے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اعلی افسران سے لے کر جملہ ... مزید

اقتدار عوام کی امانت ،اللہ کی رضا کی خاطر ریاست بھر میں عوام کی خدمت ..

اتوار 2 جولائی 2023 18:05

اقتدار عوام کی امانت ،اللہ کی رضا کی خاطر ریاست بھر میں عوام کی خدمت کرنا میرا نصب العین ہے،چوہدری انوارالحق

وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اقتدار عوام کی امانت ہے،اللہ کی رضا کی خاطر ریاست بھر میں عوام کی خدمت کرنا میرا نصب العین ہے،جملہ سرکاری افسران و ملازمین اپناقبلہ درست کرکے خطہ ... مزید

چوہدری انوارالحق نے اپنی رہائش گاہ پر ضلعی انتظامیہ کااجلاس طلب کرلیا،عوام ..

ہفتہ 1 جولائی 2023 18:30

چوہدری انوارالحق نے اپنی رہائش گاہ پر ضلعی انتظامیہ کااجلاس طلب کرلیا،عوام علاقہ کے مسائل حل کرنے کے احکامات

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق نے اپنی رہائش گاہ پر ضلعی انتظامیہ کااجلاس طلب کیا۔اس موقع پر عوام علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے ضلعی انتظامیہ کو ... مزید

چوہدری انورا لحق سے عیسائی کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ ..

ہفتہ 1 جولائی 2023 18:30

چوہدری انورا لحق سے عیسائی کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انورا لحق سے گزشتہ روزعیسائی کمیونٹی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی،وفد نے وزیر اعظم کو اپنے مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے وفد کے مسائل کو غور سے سٴْنا اور عیسائی ... مزید

چوہدری انوارالحق کی وزارت عظمی کامنصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار حلقہ ..

منگل 25 اپریل 2023 18:19

چوہدری انوارالحق کی وزارت عظمی کامنصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار حلقہ انتخاب میں آمد

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے عید الفطر کی نمازاپنے آبائی گھرضلع بھمبر میں ادا کی،وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی وزارت عظمی کامنصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار حلقہ انتخاب میں آمدہوئی وزیراعظم ... مزید

وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے عید کے پہلے روزنہایت مصروف ..

منگل 25 اپریل 2023 18:19

وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے عید کے پہلے روزنہایت مصروف وقت گزارا

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے عید کے پہلے روزنہایت مصروف وقت گزارا،وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے حلقہ،ضلع و ڈویژن کے علاوہ قرب و جوار سے درجنوں افراد نے ملاقات کی، وزارت عظمی کا اہم ترین ... مزید

ضلع بھمبر میں آٹے کاکسی قسم کا کوئی بحران نہیں، ترجمان محکمہ خوراک

منگل 28 مارچ 2023 14:19

ضلع بھمبر میں آٹے کاکسی قسم کا کوئی بحران نہیں، ترجمان محکمہ خوراک

وزیرا عظم آزادریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر خوراک و معدنی وسائل چوہدری علی شان سونی کی خصوصی ہدایت کے مطابق ضلع بھمبر میں آٹے کی فراہمی جاری ہے،ترجمان محکمہ خوراک نے بتایا کہ ... مزید

بھمبر، سابق صدرمعلم حافظ راجہ محمدپرویزاختردنیائے فانی سے رخصت ہوگئے

جمعہ 3 فروری 2023 17:33

بھمبر، سابق صدرمعلم حافظ راجہ محمدپرویزاختردنیائے فانی سے رخصت ہوگئے

سابق صدرمعلم حافظ راجہ محمدپرویزاختردنیائے فانی سے رخصت ہوگئے،مرحوم کی نمازجنازہ پروفیسرمحمد امین الدین خطیب مرکزی مسجد کی امامت میں اداکرکے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا،تعلیمی و سماجی خدمات ... مزید

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید ..

منگل 31 جنوری 2023 17:48

سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت

سپیکرآزادجموں و کشمیرقانون سازاسمبلی چوہدری انوار الحق نے پشاور مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان جلد کیفرکردار تک پہنچیں گے،شہداء کی درجات بلندی اورپسماندگان کے لئے صبرجمیل ... مزید

ایس ایس پی بھمبر کی تین تحصیلوں میں ایس ایچ اوز کو پٹرولنگ یقینی بنانے ..

منگل 31 جنوری 2023 17:48

ایس ایس پی بھمبر کی تین تحصیلوں میں ایس ایچ اوز کو پٹرولنگ یقینی بنانے کی ہدایت

ایس ایس پی راجہ اکمل خان نے تینوں تحصیلوں میں پولیس ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولنگ یقینی بنائیں،ناکوں پر چیکنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں،سیاحوں سے داخلی خارجی رستوں پر پٹرتال ضروری عمل ہے تاہم ... مزید

ضلع بھمبر میں سرکاری و پرائیوٹ ہسپتالوں کے جراثیم زدہ فضلہ جات/کچرا ..

منگل 31 جنوری 2023 17:48

ضلع بھمبر میں سرکاری و پرائیوٹ ہسپتالوں کے جراثیم زدہ فضلہ جات/کچرا کو مناسب جگہ ٹھکانے لگانے کے لئے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی

ضلع بھمبر میں سرکاری و پرائیوٹ ہسپتالوں کے جراثیم زدہ فضلہ جات/کچرا کو مناسب جگہ ٹھکانے لگانے کے لئے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی۔ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمودجرال کی زیرصدارت اجلاس میں پبلک پرائیوٹ اشتراک ... مزید

ضلعی انتظامیہ بھمبر کا تجاوزات کیخلاف بلاتفریق آپریشن جاری

منگل 31 جنوری 2023 17:10

ضلعی انتظامیہ بھمبر کا تجاوزات کیخلاف بلاتفریق آپریشن جاری

ضلعی انتظامیہ بھمبر کا تجاوزات کے خلاف بلاتفریق آپریشن ہے، ڈپٹی کمشنرمرزا ارشدمحمود جرال نے ایس ایس پی راجہ اکمل خان کے ہمراہ آپریشن کی نگرانی کے لئے سرپرائز وزٹ کیا،بلاتفریق آپریشن جاری رکھنے ... مزید

Load More