Education News of Chitral in Urdu

Chitral City's Education Urdu News چترال شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Chitral on UrduPoint local section. Full coverage on Chitral city Education news. Including photos & videos.

چترال شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ٹیم کے ہمراہ یونیورسٹی آف ..

جمعرات 15 ستمبر 2022 23:26

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی ٹیم کے ہمراہ یونیورسٹی آف چترال میں پاک یوایس یونیورسٹیز پارٹنر شپ پروگرام کے تحت منعقد ہ ورکشاپ میں شرکت

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعطاء اللہ شاہ نے یونیورسٹی آف چترال میں پاک یوایس یونیورسٹیز پارٹنر شپ پروگرام کے تحت منعقد ہ ورکشاپ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ڈائریکٹرریٹ ... مزید

بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کالج آف آرٹس میں فن پاروں کی نمائش ..

جمعرات 9 ستمبر 2021 20:55

بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کالج آف آرٹس میں فن پاروں کی نمائش شروع

:بہائوالدین زکریایونیورسٹی ملتان کالج آف آرٹس میں بیچلر آف ڈیزائن اینڈ فائن آرٹس کے طلباءکے تیار کردہ فن پاروں کی نمائش شروع ہو گئی ہے۔ نمائش کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصو راکبر کنڈی ... مزید

بہاء الدین زکریایونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور ..

ہفتہ 14 اگست 2021 13:24

بہاء الدین زکریایونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان میں کل 3396 امیدواران نے شرکت کی، جن میں سے 909 طلبا و طالبات پاس ہوئےجبکہ ... مزید

جامعہ چترال میں مون سون شجرکاری دن منایا گیا

بدھ 11 اگست 2021 16:01

جامعہ چترال میں مون سون شجرکاری دن منایا گیا

یونیورسٹی آف چترال میں مون سون شجرکاری دن منایا گیا۔اس سلسلے میں یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ظاہر خان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے  پودوں کی اہمیت ... مزید

کوروناکے بعد کی صورتحال کے حوالے سے سیمینار، موذی وائرس سے بچائو کیلئے ..

جمعہ 25 ستمبر 2020 20:09

کوروناکے بعد کی صورتحال کے حوالے سے سیمینار، موذی وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر ایک موثر حل ہے،مقررین

چترال یونیورسٹی میں ایکٹیڈ پاکستان کے تعاون سے کوروناوبا کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں تعلیم، صحت، غیر سرکاری اداروں اور انتظامیہ سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی ... مزید

چترال، چوینچ کے مقام پر ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے ٹیکنکل کالج ..

منگل 31 دسمبر 2019 12:37

چترال، چوینچ کے مقام پر ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے ٹیکنکل کالج کا اجراء

بالائی چترال کے چوینچ کے علاقہ میں پہلی بار طلبا و طالبات کیلئے ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے ٹیکنیکل کالج کا اجراء کردیا گیا۔ یہ کالج 1994 میں شہزادہ ابراہیم پیر زادہ نے ایک انگلش میڈیم سکول ... مزید

محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر سکول ٹورنمنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال ..

بدھ 23 اکتوبر 2019 15:14

محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر سکول ٹورنمنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال گراؤنڈ میں کردیا گیا

محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام انٹر سکول ٹورنمنٹ 2019 کا آغاز فٹ بال گراؤنڈ میں کردیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں ایئریا کو آرڈینیٹر نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ برطانوی خاتون ... مزید

چترال، لنگلینڈ سکول اینڈ کالج کی برطانوی پرنسپل میس کیری کے خلا ف طلباء ..

جمعرات 3 اکتوبر 2019 17:20

چترال، لنگلینڈ سکول اینڈ کالج کی برطانوی پرنسپل میس کیری کے خلا ف طلباء کا احتجاج

سیوج پبلک سکول جو بعد میں میجر جی ڈی لینگلینڈ کے نام سے منصوب ہوا اس سکول کے برطانوی خاتون پرنسپل Miss Carey Schofield کے خلاف سکول کے طلباء نے پر زور انداز میں احتجاج کیا۔اس احتجاج میں بعض اساتذہ بھی شامل ... مزید

چترال،ضلع کونسل ہال میں دو کتابوں کی تقریب رونمائی

ہفتہ 27 اپریل 2019 14:20

چترال،ضلع کونسل ہال میں دو کتابوں کی تقریب رونمائی

ضلع کونسل ہال میں دو کتابوں کی تقریب رونمائی ،اس موقع پر چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخای مہمان حصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت پروفیسر ریٹائرڈ اسرار الدین نے کی۔تقریب ... مزید

چترال یونیورسٹی میں الیکشن 2018کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد

پیر 21 مئی 2018 13:30

چترال یونیورسٹی میں الیکشن 2018کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد

چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام پولیٹکل پارٹی منشور برائے الیکشن 2018اور چترال کی ترقی کے موضوع پر چترال یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔جس کے مہمان خصوصی چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ... مزید

چترال یونیورسٹی میں باٹنی پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر

پیر 2 اپریل 2018 13:42

چترال یونیورسٹی میں باٹنی پر عالمی کانفرنس اختتام پذیر

چترال یونیورسٹی میں باٹنی پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا، جس میں ممتاز ملکی و بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی اور چترال سمیت ملحقہ علاقوں میں پائے جانے والے نباتاتی تنوع سے متعلق ... مزید

ْیونیورسٹی آف چترال میں نباتات / باٹنی کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس ..

جمعہ 30 مارچ 2018 13:07

ْیونیورسٹی آف چترال میں نباتات / باٹنی کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا

یونیورسٹی آف چترال میں نباتات / باٹنی کے موضوع ’’چترال میں پودوں، نباتات اور قدری وسائل کی دستاویز بنانا‘‘کا بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیاگیاجس کے مہمان خصوصی امریکی یونیورسٹی کی ڈائریکٹر ... مزید

چترال، 2015 کے تباہ کن زلزلے کی یاد میں چترال یونیورسٹی میں آگاہی سیمینارکاانعقاد

جمعرات 19 اکتوبر 2017 13:14

چترال، 2015 کے تباہ کن زلزلے کی یاد میں چترال یونیورسٹی میں آگاہی سیمینارکاانعقاد

چترال میں 19 اکتوبر 2015ء کے تباہ کن زلزلے کی یاد میں چترال یونیورسٹی میں آگاہی سیمینارکاانعقادکیا گیا۔ 19 اکتوبر 2015 ء کوچترال میں تباہ کن زلزلہ جس میں 32 افراد جاں بحق،ڈیڑھ سوسے زائد زخمی اورہزاروں ... مزید

یونیورسٹی آف چترال نے بی ایس پروگرام کا داخلہ شیڈول جاری کردیا

منگل 22 اگست 2017 12:05

یونیورسٹی آف چترال نے بی ایس پروگرام کا داخلہ شیڈول جاری کردیا

یونیورسٹی آف چترال نے بی ایس چارسالہ ڈگری پروگرام کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے اعلامیہ کے مطابق داخلے 11مختلف ڈسپلن میں دیئے جائیںگے ... مزید