Weather News of Gilgit in Urdu

Gilgit City's Weather Urdu News گلگت شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Gilgit on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit city Weather news. Including photos & videos.

گلگت شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات ..

بدھ 3 مئی 2023 23:12

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 12مئی2023سے شروع ہونگے

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے جماعت نہم،دہم کے سالا نہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ جماعت نہم،دہم کے سالا نہ امتحانات12مئی2023سے شروع ہوکر09جون2023تک جاری رہیں گے۔ڈائریکٹر پبلک ... مزید

استور کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے بالائی علاقوں ..

جمعرات 21 اپریل 2022 13:36

استور کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم سرد

ضلع استور کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ہے گزشتہ دودنوں سے ضلع استور کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا ... مزید

استور،برفباری کے باعث سڑکوں پر گاڈیاں پھسلنے کے خطرات  لاحق ہیں،ضلعی ..

جمعرات 6 جنوری 2022 14:54

استور،برفباری کے باعث سڑکوں پر گاڈیاں پھسلنے کے خطرات لاحق ہیں،ضلعی انتظامیہ کا ہدایت نامہ جاری

استور کی ضلعی  انتظامیہ نے کہا  ہے کہ شدید موسمی حالات اور برفباری کے باعث سڑکوں پر گاڈیاں پھسلنے کے خطرات  لاحق ہیں انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ھے کہ ان دنوں میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے ... مزید

شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ

پیر 27 دسمبر 2021 16:42

شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ،برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے سے عوام کو مشکلات ... مزید

گلگت بلتستان میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند، عوام کو شدید مشکلات کا ..

منگل 7 دسمبر 2021 17:04

گلگت بلتستان میں برف باری، رابطہ سڑکیں بند، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ، مقامی آباد ی گھروں تک محصور ہو گئی

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ، مقامی آبادی گھروں تک محصور ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ... مزید

استور ، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رک گیا

پیر 6 دسمبر 2021 15:21

استور ، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ رک گیا

ضلع استورکے مختلف علاقوں  میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ  رک گیا  ،سخت بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہےاستور کے بالائی علاقوں میں بارش اور ... مزید

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ..

جمعہ 30 جولائی 2021 13:32

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشہ

محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے علاقے میں مختلف مقامات پر منجمد جھیلیں ٹوٹنے کے خدشے سے خبر دارکرتے ہوئے کہاہے کہ اگلے 2 ہفتے احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے کی ضرورت ہے ، عوام غیر ضروری سفر نہ کریں ۔جاری ... مزید

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، نظام زندگی متاثر

ہفتہ 27 فروری 2021 13:41

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، نظام زندگی متاثر

گلگت بلتستان میں ضلع استور میں 6روز سے بارش اور برفباری سے نظام زندگی درہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وادی ہنزہ میں آندھی سے مکانوں اور دکانوں کی چھت اڑ گئیں ،بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ۔کوہستان ... مزید

استور ،شدید برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،بالائی علاقوں کی رابطہ ..

جمعہ 11 دسمبر 2020 16:04

استور ،شدید برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

ضلع بھر میں رات سے شروع ہونے والاشدید برفباری کا سلسلہ دن کو بھی جاری رہا جس کے باعث بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔کئی بالائی علاقوں میں 2 فٹ تک برفباری ہو چکی ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی ... مزید

حالیہ برف باری کی وجہ سے ضلع استور کے بالائی علاقوں کی بند سڑ کوں کو ..

جمعہ 24 جنوری 2020 16:46

حالیہ برف باری کی وجہ سے ضلع استور کے بالائی علاقوں کی بند سڑ کوں کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر

حالیہ برف باری کی وجہ سے ضلع استور کے بالائی علاقوں کی جو رابطہ سٹرکیں بند تھیں انھیں بحال کر دیا گیا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر استور عظم اللہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتیہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ... مزید

استور ویلی روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی

ہفتہ 18 جنوری 2020 15:39

استور ویلی روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی

گزشتہ دنوں ہونے والی شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے کے باعث بند ہونے والی استور ویلی روڈ ہلکی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق استور ویلی روڈ چھو ٹی ... مزید

گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنزہ میں ایمرجنسی ..

پیر 13 جنوری 2020 14:25

گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہنزہ میں ایمرجنسی نافذ

گلگت بلتستان میں برف باری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔گزشتہ چھتیس گھنٹے سے مسلسل بارش اور برف باری کے ہنزہ اور نگر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور تمام سرکاری اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔گلگت بلتستان ... مزید

استورکے پہاڑوں  علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

جمعرات 2 جنوری 2020 14:47

استورکے پہاڑوں علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

استورکے پہاڑوں اور بالا ئی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے استورکے زیریں علاقے،عیدگاہ میں درجہ حرارت منفی9 ... مزید

گلگت بلتستان میں درجہ حرارت منفی 16تک گر گیا ‘ سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 15:45

گلگت بلتستان میں درجہ حرارت منفی 16تک گر گیا ‘ سردی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں خصوصاً بلتستان ڈویژن میں درجہ حرارت منفی 16 تک گر گیا، یخ بستہ ہواؤں نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ، شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔ دوسری جانب ... مزید

استور، بلتستان میں درجہ حرارت منفی 16تک گر گیا، لوگ گھروں میں قید ہوکر ..

جمعرات 26 دسمبر 2019 14:07

استور، بلتستان میں درجہ حرارت منفی 16تک گر گیا، لوگ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے

بلتستان میں درجہ حرارت منفی 16تک گر گیا، یخ بستہ ہوائوں نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی، شدید سردی کی لہر نے لوگوں کو گھروں میں قید کردیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سردی کی لہر جنوری کے آخری ... مزید

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں 3فٹ تک برف پڑ چکی ، سردی کی شدت میں اضافہ

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:13

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں 3فٹ تک برف پڑ چکی ، سردی کی شدت میں اضافہ

گلگت بلتستان کے تمام علاقے اس و قت سردی کے لپیٹ میں ہیں جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں تقریبا3فٹ تک برف پڑ چکی ہے ۔گلگت بلتستان میں دیگر علاقوں کی درجہ حرارت کی صورتحال اس طرح ہے کہ ضلع سکردو 12-خیپلو ... مزید

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، بارش کا امکان

بدھ 4 دسمبر 2019 17:15

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے اور ملک کے جنوبی حصوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ ... مزید

گلگت بلتستان میں سیمنٹ فیکٹری لگانے کی فزیبلٹی مکمل کر لی گئی ،محکمہ ..

پیر 13 مئی 2019 17:51

گلگت بلتستان میں سیمنٹ فیکٹری لگانے کی فزیبلٹی مکمل کر لی گئی ،محکمہ معدنیات

گلگت بلتستان میں سیمنٹ فیکٹری لگانے کی فزیبلٹی مکمل کر لی گئی ضلع ہنزہ اور ضلع غذر کے 4مقامات کو سیمنٹ کی صنعت کے لئے انتہائی موزوں قراردیاگیا ہے ضلع غذر میں برکولتی یاسین اور ہاسز اشکومن جبکہ ضلع ... مزید

گلگت بلتستان میں تیسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،کوہستان ..

منگل 22 جنوری 2019 14:27

گلگت بلتستان میں تیسرے روز بھی بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،کوہستان پٹن اور برسین کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند، ضلع غذر میں گزشتہ ایک دھائی سے درپیش خشک سالی ختم

گلگت بلتستان کے طول وعرض میں شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔شاہراہ قراقرم کوہستان پٹن اور برسین کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ 48گھنٹوں سے بلاک ہے،جس کی ... مزید

گلگت بلتستان، کشمیرمیں دوروز کے بعد پھر برفباری

بدھ 16 جنوری 2019 16:29

گلگت بلتستان، کشمیرمیں دوروز کے بعد پھر برفباری

گلگت بلتستان اورکشمیرکے مختلف علاقوں میں 2 روز کے وقفے کے بعد ایک بار پھر سے برف باری شروع ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ ،نگراوراسکردو میں دوروزکے بعد رات سے برف باری ہورہی ہے، ضلع استورمیں ... مزید

Load More