Local News of Gilgit in Urdu

Gilgit City's Local Urdu News گلگت شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Gilgit on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit city Local news. Including photos & videos.

گلگت شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ضلعی انتظامیہ سکردو اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے تمام ہائی سکولوں  ..

منگل 31 مئی 2022 17:07

ضلعی انتظامیہ سکردو اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے تمام ہائی سکولوں کی جانب سے صاف و سرسبز بلتستان کے عنوان سے واک کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ سکردو اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے تمام ہائی سکولوں کی جانب سے صاف و سرسبز بلتستان کے عنوان سے واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس واک کا مقصد لوگوں کو ماحول کی صفائی اور اس کی اہمیت کو اجاگر ... مزید

ضلعی انتظامیہ استور کی جانب سے عوامی مسا ئل   کے حل کیلئے علاقہ تری شنگ ..

منگل 31 مئی 2022 16:15

ضلعی انتظامیہ استور کی جانب سے عوامی مسا ئل کے حل کیلئے علاقہ تری شنگ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ استور کی جانب سے عوامی مساٸل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان مسائل کا حل تلاش کرنے کے حوالے سے استور کے دور دراز علاقہ تری شنگ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں یونین کونسل ... مزید

ایس ایچ او کچورا کا آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھ اجلاس

جمعہ 20 مئی 2022 16:39

ایس ایچ او کچورا کا آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھ اجلاس

ایس ایس پی سکردو راجہ مرزا حسن کی ہدایت پر جمعہ کے روز ایس ایچ او کچورا محمد امین نے آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں سات کشتی مالکان نے شرکت کی۔ انہوں نے تمام ماکان کو سختی سے ہدایت ... مزید

ایس ایچ او کچورا محمد امین کی آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھاجلاس

جمعہ 20 مئی 2022 12:38

ایس ایچ او کچورا محمد امین کی آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھاجلاس

ایس ایس پی سکردو راجہ مرزا حسن کی ہدایت پر جمعہ کے روز ایس ایچ او کچورا محمد امین نے آپر جھیل کشتی مالکان کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں سات کشتی مالکان نے شرکت کی ،تمام ماکان کو سختی سے ہدایات دیتےہوئے ... مزید

تحریک انصاف ضلع استور خواتین ونگ کی سئینر نائب صدر ساجدہ صداقت کا استور ..

منگل 10 مئی 2022 17:00

تحریک انصاف ضلع استور خواتین ونگ کی سئینر نائب صدر ساجدہ صداقت کا استور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

تحریک انصاف ضلع استور خواتین ونگ کی سئینر نائب صدر ساجدہ صداقت نے استور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور نئے تعینات سرجن ڈاکٹر طیب اعظم اور Anesthetist ڈاکٹر رابعہ اشرف سے ملاقات کرکے ہسپتال میں موجود ... مزید

ہلال احمر گلگت بلتستان کی جانب سے ششپر گلیشیر سے متاثرہ گاؤں   حسن  آباد ..

منگل 10 مئی 2022 16:59

ہلال احمر گلگت بلتستان کی جانب سے ششپر گلیشیر سے متاثرہ گاؤں حسن آباد کے 14گھرانوں میں امدادی اشیاء تقسیم

ہلال احمر گلگت بلتستان کی جانب سے ششپر گلیشیر سے متاثرہ حسن آباد گاؤں کے چودہ گھرانوں میں امدادی اشیاء تقسیم کی گئیں،امدادی سامان میں کمبل،کیچن کا سامان،واٹر کولر اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔ اس موقع ... مزید

کمشنر بلتستان ڈویژن  شجاع عالم کی زیر صدارت اجلاس ، شمسی توانائی سٹریٹ ..

جمعرات 28 اپریل 2022 16:47

کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم کی زیر صدارت اجلاس ، شمسی توانائی سٹریٹ لائٹ کے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر بلتستان ڈویژن شجاع عالم کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر سکردو/ڈائریکٹر جنرل سکردو ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ایگزیکٹو انجینئر محکمہ برقیات سکردو اور ڈائریکٹر ورکس ایس ڈی اے نے ... مزید

ڈپٹی  کمشنر،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ استور کاگاؤں گوری کوٹ میں قائم یوٹیلٹی ..

پیر 25 اپریل 2022 14:05

ڈپٹی کمشنر،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ استور کاگاؤں گوری کوٹ میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا دورہ

ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ استور محمد ذوالقرنین خان نے ضلع استور کے گاٶؤں گوری کوٹ میں قائم یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر یوٹیلٹی سٹورز میں حکومت کی جانب سے رعایت فراہم کی جانے والی اشیاۓ ... مزید

کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان  کا  دیوسا   ئی   کا دارہ ،سڑک کھولنے کی ..

جمعرات 21 اپریل 2022 13:36

کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کا دیوسا ئی کا دارہ ،سڑک کھولنے کی صورتحال کا جائزہ لیا

کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان نے ایگزیکٹیو انجینیر محکمہ تعمیرات عامہ استور انجینیر یاور عباس،ایس ڈی او غلام حسین اور اسسٹنٹ ڈاریکٹر محکمہ سیاحت استور خادم حسین کے ہمراہ استور کے سیاحتی مقام ... مزید

اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا آغاز خوش آئند اقدام ہے، ارمان ..

منگل 19 اپریل 2022 16:17

اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا آغاز خوش آئند اقدام ہے، ارمان شاہ

پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان کے سینئر و سابق رکن گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ نے کہاہےکہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی طرف سے اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس منصوبے کا آغاز خوش آئند اقدام ہے،منصوبے ... مزید

استور،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سکیورٹی سمیت دیگر ..

ہفتہ 26 مارچ 2022 13:43

استور،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت رمضان المبارک میں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی استور محمد شرین، اسسٹنٹ ... مزید

یوم پاکستان کے موقع پر  سول اعزازات برائے حسن کارکردگی دینے کی تقریب ..

بدھ 23 مارچ 2022 15:55

یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات برائے حسن کارکردگی دینے کی تقریب کا انعقاد

یوم پاکستان کے موقع پر  تقریب سول اعزازات برائے حسن کارکردگی، گورنر سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔تقریب میں تین مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابسطہ افراد کو ... مزید

استور،ڈائریکٹر ہیلتھ  کی  سربراہی میں ہیلتھ کے حوالے سے اجلاس منعقد

ہفتہ 12 مارچ 2022 16:12

استور،ڈائریکٹر ہیلتھ کی سربراہی میں ہیلتھ کے حوالے سے اجلاس منعقد

ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر ڈویژن ڈاکٹر مبشر حسن کی  سربراہی میں ہیلتھ کے حوالے سے ایک اجلاس  کا انعقاد کیا گیاہے جس میں ایم ایس ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال چلاس ڈاکٹر محمد اقبال، ایم ایس استور محمد نواب، ... مزید

گلگت ‘ محکمہ ورکس اور محکمہ واٹر اینڈ پاور میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں ..

جمعہ 11 فروری 2022 15:03

گلگت ‘ محکمہ ورکس اور محکمہ واٹر اینڈ پاور میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں کیلئے انجینئر رشید احمد اور انجینئر مرتضیٰ کے نام فائنل

محکمہ ورکس اور محکمہ واٹر اینڈ پاور میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدوں کیلئے انجینئر رشید احمد اور انجینئر مرتضیٰ کے نام فائنل ۔ منظور ری کے لئے وفاق کو بھیج دیا گیا ہے ۔ بہت جلد دونوں انجینئر چارج سنبھال ... مزید

عوام بارشوں میں ند ی نالوں، دریاں اور پہاڑی علاقوں میں سفر کر نے سے ..

ہفتہ 15 جنوری 2022 12:04

عوام بارشوں میں ند ی نالوں، دریاں اور پہاڑی علاقوں میں سفر کر نے سے گریز کریں،ڈپٹی کمشنر کا انتباہ

ڈپٹی کمشنر /چیئرمین ڈی ڈی ایم اے گلگت کیپٹن اسامہ مجید چیمہ نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے پیشگوئی کے مطابق منگل،بدھ اور جمعرات تک گلگت بلتستان میں بارش، بر ف باری اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جس کی ... مزید

گلگت بلتستان میں آفٹر شاکس کاسلسلہ جاری، لوگوں میں خوف وہراس پھیل ..

منگل 28 دسمبر 2021 14:34

گلگت بلتستان میں آفٹر شاکس کاسلسلہ جاری، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں 5.3 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا رہے، منفی ... مزید

گلگت بلتستان چھ اضلاع کے 54 سرکاری سکولوں میں واٹر پیوریفکیشن سسٹم کی ..

ہفتہ 11 دسمبر 2021 16:32

گلگت بلتستان چھ اضلاع کے 54 سرکاری سکولوں میں واٹر پیوریفکیشن سسٹم کی تنصیب کا عمل ،60 لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آ ئیگا

گلگت بلتستان چھ اضلاع کے 54 سرکاری سکولوں میں واٹر پیوریفکیشن سسٹم کی تنصیب کا عمل تیز ہوگیا، 60 لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آ ئیگا، ڈیڈھ ماہ کی قلیل مدت میں پلانٹس کی تنصیب مکمل کر کے فعال کیا جائیگا، ... مزید

استور،  ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت امن کمیٹی ..

بدھ 8 دسمبر 2021 13:47

استور، ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان کی زیر صدارت امن کمیٹی استور اور محکمہ جات کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کوارڈینیٹر براۓ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سمیع اللہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس ... مزید

استور ، صحافیوں  کے وفد کی ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان سے ملاقات

منگل 7 دسمبر 2021 12:34

استور ، صحافیوں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان سے ملاقات

صدر پریس کلب استور رفیع اللہ خان آفریدی کی قیادت میں استور سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر استور محمد ذوالقرنین خان سے ملاقات کی۔ صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوۓ ڈپٹی کمشنر استور ... مزید

گلگت دنیور پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے واقعہ میں ملوث  ملزم گرفتار

پیر 22 نومبر 2021 17:49

گلگت دنیور پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزم گرفتار

گلگت دنیور پولیس کی کارروائی، فائرنگ کے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح 08 بجے کے قریب محمد جعفر ہیڈ ماسٹر ہائی سکول رحیم آباد,  ظہیر عباس واصف عباس اور مظفر حسین کو اپنی گاڑی ... مزید

Load More