Important News of Kalat in Urdu

Kalat City's Important Urdu News قلات شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Kalat on UrduPoint local section. Full coverage on Kalat city Important news. Including photos & videos.

قلات شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

اتوار 21 اپریل 2024 18:40

قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

قلات میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے ... مزید

قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:15

قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو اے ٹی ایف اہلکاروں ،ایک لیویز اہلکار سمیت تین اہلکار شدید زخمی

قلات میں لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو اے ٹی ایف اہلکاروں اور ایک لیویز اہلکار سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔لیویز حکام کے مطابق قلات کے علا قے میلبی میںڈاکو ... مزید

قلات ،عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق ،متعدد ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:25

قلات ،عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق ،متعدد افراد زخمی

قلات میں عید کے تینوں دن کے دوران مختلف واقعات و حادثات میں ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق قلات کے علاقے چھپر میں 20 سالہ نوجوان گل محمد نے گھر سے ناراض ہوکر زہرپی لی جسے ہسپتال ... مزید

رمضان میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے نئے نرخنامے ..

پیر 11 مارچ 2024 21:05

رمضان میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئے نئے نرخنامے بنارہے ہیں ،نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا ،اسسٹنٹ کمشنر قلات

پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیرمین واسسٹنٹ کمشنرقلات ساگرکمار کے زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اہم اجلاس منعقدہوا۔انجمن تاجران کے صدر میرمنیراحمدشاہوانی سمیت تاجربرادری کے دیگر نمائندوں نے شرکت کی۔ ... مزید

انتخابات میں ایسے لوگوں کو جتوا یا گیا جن کو حلقے کے لوگ جانتے تک نہیں،عبدالغفور ..

ہفتہ 10 فروری 2024 21:00

انتخابات میں ایسے لوگوں کو جتوا یا گیا جن کو حلقے کے لوگ جانتے تک نہیں،عبدالغفور حیدری

سیکرٹری جنرل جمعیت علما اسلام سینیٹر مولانا عبد الغفورحیدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایسے لوگوں کو جتوا یا گیا جن کو حلقے کے لوگ جانتے تک نہیں،الیکشن کمیشن نے نئی روایات قائم کیں وہ کیوں اتنا بے ... مزید

قلات ،پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پردستی بم حملے ،3افراد زخمی

جمعہ 2 فروری 2024 22:25

قلات ،پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پردستی بم حملے ،3افراد زخمی

قلات کے علاقے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پردستی بم حملے میں3افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کوقلات کے علاقے مغل زئی میں نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پاررٹی کے انتخابی دفترپردستی ... مزید

2015 میں موقع ملنے پر بلوچستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروایا،نواب ثناء ..

بدھ 17 جنوری 2024 22:13

2015 میں موقع ملنے پر بلوچستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروایا،نواب ثناء اللہ خان زہری

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء حلقہ این اے 261سوراب،قلات،مستونگ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ مجھے 2015 میں موقع ملا تو میں ... مزید

gمنگچرمیں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا

منگل 2 جنوری 2024 20:45

gمنگچرمیں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا

منگچرمیں بلوچ یکجہتی کارواں کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی خلاف منگچر کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا گزشتہ 8گھنٹوں سے احتجاجاً روڈ بلاک رہا تاہم مذاکرات ... مزید

لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 05:10

لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی ،سردار اخترجان مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اخترجان مینگل کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل آر او آفس پہنچنے پر کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا،سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار ... مزید

لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ..

بدھ 27 دسمبر 2023 20:10

لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی ،سردار اخترجان مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اخترجان مینگل کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل آر او آفس پہنچنے پر کارکنان نے پرتپاک استقبال کیا،سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار ... مزید

قلات،ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ،خاتون ،بچوں سمیت5افرادزخمی

منگل 7 نومبر 2023 19:30

قلات،ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ،خاتون ،بچوں سمیت5افرادزخمی

قلات میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق خاتون اور بچوں سمیت5افرادزخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق منگل کو قلات کے علاقے منگچر کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے قلات آنے والی مسافر بس مخالف سمت ... مزید

د*قلات،جلد پاکستان پیپلز پارٹی کاایک اور گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ..

پیر 30 اکتوبر 2023 20:00

د*قلات،جلد پاکستان پیپلز پارٹی کاایک اور گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ہوگا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف پندرانی سردار عزت خان پندرانی کی قیادت میں بہت جلد پاکستان پیپلز پارٹی کاایک اور گرینڈ شمولیتی جلسہ منعقد ہوگا جس میں کمانڈر میر سجاد پندرانی اپنے سینکڑوں ہم ... مزید

ق*قلات سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی منشیات فروش گرفتار چرس اور ..

پیر 30 اکتوبر 2023 20:00

ق*قلات سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی منشیات فروش گرفتار چرس اور آئس برآمد

قلات سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کاروائی منشیات فروش گرفتار چرس اور آئس برآمد، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ و ڈی آئی جی قلات رینج منیر احمد شیخ کی منشیات کے خلاف ... مزید

قلات ، لیویز فورس کی کارروائی ، بجلی کے 11ہزار کے وی کے کھمبوں کی چوری ..

پیر 11 ستمبر 2023 22:40

قلات ، لیویز فورس کی کارروائی ، بجلی کے 11ہزار کے وی کے کھمبوں کی چوری شدہ تاریں برآمد ، 4ملزمان گرفتار

قلات میں لیویز فورس نے کارروائی کر تے ہوئے بجلی کے 11ہزار کے وی کے کھمبوں کی چوری شدہ تاریں برآمد کر کے 4ملزمان کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونیوالی ایک عدد موٹر سائیکل ایک عدد کٹر برآمد کرلیا۔لیویز ... مزید

سعودی حکومت کے تعاون ،الابراہیم ہسپتال کراچی کی جانب سے قلات میں فری ..

پیر 28 اگست 2023 19:20

سعودی حکومت کے تعاون ،الابراہیم ہسپتال کراچی کی جانب سے قلات میں فری آئی کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سعودی عریبہ ہر مشکل وقت میں پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ کھڑا رہاہے سعودی عرب نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ ... مزید

کتابوں کی اہمیت اور کتب بینی کے فوائد مسلم ہیں،قوموں کی زندگی اصل میں ..

جمعرات 10 اگست 2023 20:35

کتابوں کی اہمیت اور کتب بینی کے فوائد مسلم ہیں،قوموں کی زندگی اصل میں کتب بینی میں ہے،ایس پی قلات

ایس پی قلات دوستین دشتی نے کہا ہے کہ کتابوں کی اہمیت اور کتب بینی کے فوائد مسلم ہیں۔قوموں کی زندگی اصل میں کتب بینی میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلات پبلک لائبریری کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس ... مزید

قلات ،لیویزفورس کی کارروائی، پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار

بدھ 9 اگست 2023 22:00

قلات ،لیویزفورس کی کارروائی، پانچ اشتہاری ملزمان گرفتار

قلات میں لیویزفورس نے کاروائی کر تے ہوئے پانچ اشتہاری ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی کے خصوصی احکامات کی روشنی اوراسسٹنٹ کمشنرجہانزیب بلوچ کی زیر نگرانی قلات لیویز فورس ... مزید

!ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی کا ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگواور ..

جمعہ 4 اگست 2023 00:30

!ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی کا ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگواور ڈاکٹر یعقوب زہری کے ہمراہ آغاکریم خان ہسپتال اور بی ایچ یو محمودگہرام کا دورہ

ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی نے ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگواور ڈاکٹر یعقوب زہری کے ہمراہ آغاکریم خان ہسپتال اور بی ایچ یو محمودگہرام کا دورہ کیا۔درین اثناڈپٹی کمشنر قلات کو ایم ایس آغاکریم ... مزید

طلباء ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں انکی حوصلہ افزائی کرنا ہماری ذمہ داری ..

بدھ 26 جولائی 2023 19:55

طلباء ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں انکی حوصلہ افزائی کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی

ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی نے کہا ہے کہ طلباء ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں انکی حوصلہ افزائی کرنا ہماری ذمہ داری ہے طلباء اپنے تعلیم پر خاص توجہ دیں کیونکہ تعلیم ہی جہالت کے اندھیروں سے نکالنے کا زریعہ ... مزید

بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے شہداء کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی ہے ،بی ..

جمعرات 20 جولائی 2023 20:55

بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے شہداء کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتی ہے ،بی این پی ضلع قلات

بی این پی ضلع قلات کے زیر اہتمام شہدائے بلوچستان کے برسی کے سلسلے میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیاجس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی اپنے شہداء کو کبھی بھی فراموش نہیں ... مزید

Load More