Local News of Kalat in Urdu

Kalat City's Local Urdu News قلات شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Kalat on UrduPoint local section. Full coverage on Kalat city Local news. Including photos & videos.

قلات شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

جمعیت کے ارکین اسمبلی نے ہمیشہ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے اسمبلی میں ..

جمعہ 20 مئی 2022 16:47

جمعیت کے ارکین اسمبلی نے ہمیشہ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے اسمبلی میں آواز بلند کی ہے،مولانا عبدالرحمان رحمانی

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا عبدالرحمان رحمانی نے کہا ہے کہ جمعیت کے ارکین اسمبلی نے ہمیشہ سے ہی ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لئے اسمبلی میں آواز بلند کی ہے اور جمعیت علماء اسلام کے اراکین کی ... مزید

قلات میں علمائے کرام کی جانب سے مدینہ منورہ میں پیش آنیوالے افسوسناک ..

جمعہ 29 اپریل 2022 17:05

قلات میں علمائے کرام کی جانب سے مدینہ منورہ میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعہ کی جمعتہ الوداع کی خطابات میں شدید مذمت کی گئی

قلات میں علمائے کرام کی جانب سے مدینہ منورہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقع کی جمعتہ الوداع کی خطابات میں شدید مزمت کی گئی۔ روضہ اطہر کے قریب ہلڑبازی کرنے سے پی ٹی آئی کارکنان نے یہودیوں کے ایجنڈے ... مزید

قلات میں علمائے کرام نے صدقہ فطر کا اعلان کر دیا

جمعہ 8 اپریل 2022 16:07

قلات میں علمائے کرام نے صدقہ فطر کا اعلان کر دیا

قلات میں علمائے کرام نے صدقہ فطر کا علان کر دیاامسال کم سے کم صدقہ گندی کی قیمت 120 روپے ادا کرنے ہونگے اور کشمش کی قیمت 2100 روپے ادا کرنے ہو نگے صدقہ فطر عید الفطر کی نماز سے قبل ہی ادا کر نا ضروری ہے ... مزید

قلات،مہنگائی کی سونامی نے روزہ داروں کی چیخیں نکال دی

جمعرات 7 اپریل 2022 17:04

قلات،مہنگائی کی سونامی نے روزہ داروں کی چیخیں نکال دی

مہنگائی کی سونامی نے روزہ داروں کی چیخیں نکال دی،شدید مہنگائی کے باعث شہریوں کی قوت خریدخرید جواب دے ٰگئی،بھنڈی ٹماٹر دیگر سبزیاں اور گوشت کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی۔تفصیلات کے مطابق ماہ صیام ... مزید

قلات پولیس کی دو مختلف کاروائیوں میں منشیات اور اسلحہ برآمد ،دو ملزمان ..

جمعہ 18 فروری 2022 17:19

قلات پولیس کی دو مختلف کاروائیوں میں منشیات اور اسلحہ برآمد ،دو ملزمان کوگرفتار

قلات پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان کوگرفتار کر لیا،پو لیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف بلوچستان محمد طاہر رائے ،ڈی آئی جی قلات رینج محمد سلمان علی خان کی خصوصی ... مزید

قلات کے قبائلی و سیاسی رہنماء عبدالقیوم پندرانی کا سینکڑوں ساتھیوں ..

جمعہ 29 اکتوبر 2021 16:27

قلات کے قبائلی و سیاسی رہنماء عبدالقیوم پندرانی کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت بلو چستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا علان

قلات کے قبائلی و سیاسی رہنماء عبدالقیوم پندرانی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت بلو چستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا علان کر دیا اور سردارزادہ ارباب نعیم جان دہوار کے کافلے میں شامل ہو نے کا علان ... مزید

سوراب ،کسٹم کی کاروائی،غیرملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل ..

بدھ 18 اگست 2021 16:37

سوراب ،کسٹم کی کاروائی،غیرملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل کرنے کی کوشش ناکام ،گاڑی سمیت ضبط کرلیا

سوراب میں کسٹم کی کاروائی، خفیہ اطلاع کے بنیاد پرغیر ملکی کپڑوں کی کھیپ کوئٹہ سے کراچی منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سمیت ضبط کرلیا ،جس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بتائی جاتی ... مزید

بلوچستان میں زیادہ تر لوگوں کا زریعہ معاش بارڈر سے منسلک ہے ،میر علی ..

بدھ 18 اگست 2021 16:37

بلوچستان میں زیادہ تر لوگوں کا زریعہ معاش بارڈر سے منسلک ہے ،میر علی اکبر گرگناڑی

بارڈر بندش اور منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی کال پر صوبہ بھر کی طرح ضلع سوراب میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی احتجاجی ریلی سوراب بازار کے مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے ... مزید

منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 16 اگست 2021 17:01

منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ لیویز کے مطابق پیر کو منگچر کے علاقے رنگی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے حافظ نور محمد جتک نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیویز کے مطابق حافظ ... مزید

قلات میں بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

پیر 2 اگست 2021 16:11

قلات میں بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

قلات میں بیروزگاری کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لے کر در در کی ٹھکریں کھانے پر مجبور ہیں علاقہ میں سرکاری ملازمتوں کے علاوہ کوئی بھی زریعہ معاش نہ ہونے کی ... مزید

چوروں ،منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی جاری رکھیں گے ،پولیس میں کوئی ..

بدھ 16 جون 2021 16:56

چوروں ،منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی جاری رکھیں گے ،پولیس میں کوئی سستی نہیں ہوگی ،ایس پی قلات

ایس پی قلات عبدالرئوف بڑیچ نے کہا ہے کہ قلات میں چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری رکھیں گے قلات پولیس میں کوئی سستی نہیں ہوگی قلات کے عوام اور صحافی پولیس کا ساتھ مدد کر یں ان خیالات کا ... مزید

بینچہ کی آبادی کو مدنظر رکھ کراسے سب تحصیل کا درجہ دیا جائے

جمعہ 28 مئی 2021 16:41

بینچہ کی آبادی کو مدنظر رکھ کراسے سب تحصیل کا درجہ دیا جائے

بینچہ کے قبائلی و سیاسی رہنما میر عبد السعید محمد حسنی میر غلام حیدر محمد حسنی اور دیگر نے کہا ہے کہ یونین کونسل بینچہ پندرہ ہزار سے زیا دہ گھرانوں پر مشتمل ہے اب بینچہ کی آبادی کو مدنظر رکھ کراسے ... مزید

قلات ،مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاںبحق

جمعرات 27 مئی 2021 16:44

قلات ،مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاںبحق

قلات میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر ایک شخص جاںبحق ۔ تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے دشت محمود میں مو ٹر سائیکل کی ٹکر عبدالجبار نا می شخص زخمی ہو گیا جیسے تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ ... مزید

قلات میں حکومتی احکامات کی روشنی میں کل مکمل لاک ڈائون ہو گا

جمعرات 29 اپریل 2021 16:35

قلات میں حکومتی احکامات کی روشنی میں کل مکمل لاک ڈائون ہو گا

قلات میں حکومتی احکامات کی روشنی میں کل جمعہ کومکمل لاک ڈائون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچائو کے لیئے حکومتی احکاما ت کی روشنی میں آج بروز جمعہ مکمل لاک ڈائون ہوگا اور تمام کاروباری ... مزید

قلات کے شہری احتیاط کریں، ورنہ کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو جائے ..

جمعرات 29 اپریل 2021 16:35

قلات کے شہری احتیاط کریں، ورنہ کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا،ڈاکٹر علی اکبر نیچاری

ایم ایس ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر علی اکبر نیچاری نے کہا ہے کہ قلات میں کورونا کیسز سامنے آنے شروع ہوگئے اب تک تین مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جنہیں ان کے اپنے گھروں میں قرنطینہ ... مزید

کٹکی ڈیم خیسار میں ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے جو مقامی آبادی ..

منگل 27 اپریل 2021 16:35

کٹکی ڈیم خیسار میں ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے جو مقامی آبادی کیلئے کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ، سیاسی و قبائلی رہنماء میر افضل لہڑی

سب تحصیل جوہان کے سیاسی و قبائلی رہنماء میر افضل لہڑی کہا ہے کہ کٹکی ڈیم خیسار میں ناقص مٹریل استعمال کیا جارہا ہے جو مقامی آبادی کے لیئے کسی بھی وقت ایک بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ڈیم کو مضبوط ... مزید

سوراب،پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا

ہفتہ 24 اپریل 2021 15:04

سوراب،پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا

پولیس حراست سے مفرور ملزم کا معمہ حل نہ ہوسکا، واقعہ کی تحقیقات اور غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کاروائی کرنے کے بجائے سوراب پولیس کارکردگی سرٹیفکیٹ تقسیم کے زریعے معاملہ سردخانے کی نذر کرنے ... مزید

ڈیم کو مضبوط کرنے کیلئے اگر کوئی اقدام نہیں کیا گیا تو کسی بھی حادثے ..

جمعہ 23 اپریل 2021 16:09

ڈیم کو مضبوط کرنے کیلئے اگر کوئی اقدام نہیں کیا گیا تو کسی بھی حادثے کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام پر عائد ہو گی ،میر افضل خان لہڑی

سب تحصیل جوہان کے سیاسی و قبائلی رہنمائوں میر افضل خان لہڑی عبدالستار بنگلزئی نوید احمد خالد احمد اور دیگر نے کہا ہے کہ کٹکی ڈیم خیسار میں ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے جو مقامی آبادی کے لیئے ... مزید

مولانا عبدالطیف شاہ مخلص ،خیر خواہ انسان تھے ،خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا ..

منگل 20 اپریل 2021 16:50

مولانا عبدالطیف شاہ مخلص ،خیر خواہ انسان تھے ،خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،سری چند لہڑی

جمعیت علماء اسلام کے اقلیتی ونگ کے صدر سری چند لہڑی مہاراج گھنشام داس ڈاکٹر ہری چند اور دیگر نے اپنے جاری کر دہ اخباری بیان میں خطیب جامع مسجد اور جمعیت علماء اسلام کے رہنما سید عبدالطیف شاہ کے انتقال ... مزید

قلات میں مرغی فروشان نے قیمتیں بڑھانے کے لیئے ایک بار پھر ہڑتال کر کے ..

منگل 20 اپریل 2021 16:50

قلات میں مرغی فروشان نے قیمتیں بڑھانے کے لیئے ایک بار پھر ہڑتال کر کے اپنی دوکانیں بند کردی

قلات میں مرغی فروشان نے قیمتیں بڑھانے کے لیئے ایک بار پھر ہڑتال کر کے اپنی دوکانیں بند کردی جس کی وجہ سے شہر میں مرغی کا گوشت ناپید ہو گیا قلات میں مرغی فروشاں قیمتوں اضافہ کے لیئے ایک مہینے میں تیسری ... مزید

Load More