Important News of Lasbela in Urdu

Lasbela City's Important Urdu News لسبیلہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Lasbela on UrduPoint local section. Full coverage on Lasbela city Important news. Including photos & videos.

لسبیلہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

لسبیلہ، عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکیورٹی پلان سے متعلق انتظامات ..

بدھ 7 فروری 2024 22:00

لسبیلہ، عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکیورٹی پلان سے متعلق انتظامات مکمل کرلئے گئے

عام انتخابات کی تیاریوں اور سیکیورٹی پلان سے متعلق انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں پرامن شفاف آذادانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف سیکرٹری ... مزید

مخالفین کی غلیظ ،گند ی زبان کا جوا ب 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے دیں گے، ..

بدھ 31 جنوری 2024 22:10

مخالفین کی غلیظ ،گند ی زبان کا جوا ب 8فروری کو ووٹ کی طاقت سے دیں گے، سردارزادہ شہزاد صالح بھو تانی

لسبیلہ عوامی اتحاد کے سربر اہ سردارزادہ شہزاد صالح بھو تانی نے کہا ہے کہ مخالفین کی غلیظ اور گند ی زبان کا جوا ب 8فروری کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دیں گے، لسبیلہ اور حب پر امن علا قے ہیں اس کے امن کو خراب ... مزید

بوری بند لاش کامعاملہ، قاتلوں کو 48 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر گرفتار ..

جمعہ 26 جنوری 2024 21:05

بوری بند لاش کامعاملہ، قاتلوں کو 48 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا کر گرفتار کیا جائے گا پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ایس ایس حب منظوراحمد بلیدی

حب سٹی کے علاقے گلشن امیر آباد میں ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو 48 گھنٹوں کے ا ندر سراغ لگاتے ہوئے انہیں فوری گرفتار کیا جائے گا پولیس پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ملزمان بہت جلد پولیس کی گرفت ... مزید

موجودہ حکومت نئے نسل خاص طور سے بچوں کی صحت مند نشونما پر خصوصی توجہ ..

جمعرات 25 جنوری 2024 20:45

موجودہ حکومت نئے نسل خاص طور سے بچوں کی صحت مند نشونما پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نورمحمد مندوخیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نئے نسل خاص طور سے بچوں کی صحت مند نشونما پر خصوصی توجہ دے رہی ہے وزارت منصوبہ بندی وترقیات کی جانب سے منصوبے پر محکمہ صحت تعلیم اور ڈسٹرکٹ ... مزید

سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ، پی پی بلوچستان میں بڑی پارٹی بنکر ابھرے ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 21:55

سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ، پی پی بلوچستان میں بڑی پارٹی بنکر ابھرے گی،میرعبدالقدوس بزنجو

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ الیکشن کا حصہ ہے، پیپلزپارٹی بلوچستان میں بڑی پارٹی بنکر ابھرے گی۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حب میں پریس ... مزید

لسبیلہ یونیورسٹی میں احتجاج کرنیوالے طلباء کیساتھ انتظامیہ کے مذاکرات ..

جمعہ 17 نومبر 2023 21:45

لسبیلہ یونیورسٹی میں احتجاج کرنیوالے طلباء کیساتھ انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، گرفتار طلباء رہا

لسبیلہ یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل لسبیلہ سردار عبدالرشید پھورائی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سید یاسین شاہ ، یونیورسٹی کے سکیورٹی آفیسر سعید احمد کے ساتھ ... مزید

مسعود خان کی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلعت جہاں کے قتل کی مذمت، مقتول ..

منگل 31 اکتوبر 2023 15:04

مسعود خان کی پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلعت جہاں کے قتل کی مذمت، مقتول کے اہل خانہ سے تعزیت

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی مذمت کی ہے جنہیں ہیوسٹن کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے شہر کونرو میں چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔ انہوں نے سوگوار ... مزید

شہدائے وطن کو سلام

منگل 1 اگست 2023 14:00

شہدائے وطن کو سلام

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لسبیلہ حادثے کو ایک سال مکمل- شہداء کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔تاریخ ، پاک فوج کی عوام کے لیے کی جانے والی بے لوث خدمات سے بھری پڑی ہے،جنگ ہو یا ناگہانی آفت، عوام کو پاک ... مزید

‘ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا، فوری اقدامات کرتے ..

جمعرات 27 جولائی 2023 00:00

‘ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا، فوری اقدامات کرتے ہوئے مشینری طلب کرکے راستہ ٹریفک کے لیے بحال کروا دیا

وایارہ کے پہاڑی علاقوں میں جاری بارشوںسے ندی نالوں میآن شدید طغیانی کے باعث کوئٹہ کراچی شاہراہ بند ہونے کی اطلاح پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن نے بروقت اقدام اٹھا لیا ڈپٹی کمشنر لسبیلہ یونس سنجرانی اطلاح ... مزید

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی رہ گئی

منگل 25 جولائی 2023 21:05

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش باقی رہ گئی

حب ڈیم میں ایک فٹ ذخیرہ آب کی گنجائش با قی رہ گئی، حب انتظامیہ نے حب ند ی کے قریب علاقوں کی مساجد میں اعلانات کرکے علا قہ مکینو ں کو ندی سے دور رہنے اور محفوظ مقاما ت پر منتقل کی ہد ایت جاری دی ، اسسٹنٹ ... مزید

ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب اچکزئی نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز ..

جمعرات 20 جولائی 2023 20:00

ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب اچکزئی نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

لسبیلہ پولیس کی جانب سے ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب کی ہدایت پرگرین پاکستان منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے سی ائی اے سنٹر اوتھل و ناکہ سی آئی اے آہورہ اوتھل کے مقام پر ایس ایس پی لسبیلہ محمد ایوب ... مزید

سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات کی چیئرمین و وائس چیئرمین ، کونسلر ان اور ..

جمعہ 14 جولائی 2023 22:10

سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات کی چیئرمین و وائس چیئرمین ، کونسلر ان اور علا قائی معززین و قبا ئلی عما ئدین سے ملاقات

سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات کی حب آمد ، چیئرمین و وائس چیئرمین ، کونسلر ان اور علا قائی معززین و قبا ئلی عما ئدین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے ، جمعہ کے روز سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات ودیہی ترقی ... مزید

تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور کام میں تاخیر کی ہرگز اجازت ..

بدھ 12 جولائی 2023 20:01

تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور کام میں تاخیر کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،عمران خان

سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود بلوچستان عمران خان کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفس اوتھل کی زیر تعمیر عمارت کے دورہ کے موقع پر کہاہے کہ تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کے استعمال اور کام میں تاخیر کی ... مزید

حب میں پیپلزپارٹی کے عید ملن پارٹی میں جیالے معصوم بچوں کے ساتھ بھوکے ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 21:40

حب میں پیپلزپارٹی کے عید ملن پارٹی میں جیالے معصوم بچوں کے ساتھ بھوکے پیاسے رہے

حب میں پیپلزپارٹی کے عید ملن پارٹی میں جیالے معصوم بچوں کے ساتھ بھوکے پیاسے رہے پچھلے تین چار گھنٹوں سے انتظار کررہے ہیں سوکھی روٹی سامنے رکھی ہے اور کچھ نہیں پینے کے لئے پانی تک نہیں جیالے میڈیا ... مزید

سردارمحمدصالح بھوتانی،محمد اسلم بھوتانی سے دریجی میں اصغرعلی بزنجو،حاجی ..

اتوار 2 جولائی 2023 17:55

سردارمحمدصالح بھوتانی،محمد اسلم بھوتانی سے دریجی میں اصغرعلی بزنجو،حاجی نظیربزنجو کی ملاقات ،عید کی مبارک باد دی

سینئر صوبائی اور وزیربلدیات سردارمحمدصالح بھوتانی،ایم این اے لسبیلہ گوادر محمد اسلم بھوتانی،سابق مشیر سردارزادہ شہزادصالح بھوتانی،سردارزادہ عرفان صالح بھوتانی سے دریجی میں بھوتانی کارواں کے ... مزید

حب ،دن دیہاڑے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی رکشہ پر فائرنگ ،ڈرائیور ..

ہفتہ 24 جون 2023 21:35

حب ،دن دیہاڑے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی رکشہ پر فائرنگ ،ڈرائیور جاں بحق

حب میں دن دیہاڑے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی رکشہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاںبحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز دوپہر کے وقت حب شہر کے وسط میں حب سٹی پولیس تھانے کے حدود میں نامعلوم ... مزید

غیرملکی سگریٹ سمیت دیگر غیرقانونی اشیاء سے لوڈ مسافر اور ٹرک میں تصادم ..

بدھ 31 مئی 2023 23:25

غیرملکی سگریٹ سمیت دیگر غیرقانونی اشیاء سے لوڈ مسافر اور ٹرک میں تصادم ،دو افراد جاں بحق ،تین زخمی

غیرملکی سگریٹ سمیت دیگر غیرقانونی اشیاء سے لوڈ مسافر اور ٹرک میں تصادم ،دو افراد جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے، مسافر کوچ کوئٹہ سے غیرملکی اشیاء سے لوڈ وفاقی اداروں کی درجنوں چیک پوسٹوں سے گزر کے کیسے ... مزید

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،1936 کلوگرام اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمد

ہفتہ 13 مئی 2023 19:17

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی ،1936 کلوگرام اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کر تے ہوئے 1936 کلوگرام اعلی کو الٹی کی چرس برآمد کرلی ۔پاکستان کوسٹ گارڈز کے پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ادراے سے اطلاع ملی کہ گوادر سے بھاری مقدار ... مزید

مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والے وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار ..

جمعہ 5 مئی 2023 23:06

مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں عصا اٹھانے والے وائرل بزرگ قادر بخش مری کو سرکار دو جہاںﷺ کے در پر حاضری دینے کا بلاوا آگیا

بزرگ شخصیت قادر بخش مری سعودی عرب کے شاہی مہمان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حب ساکران عبدالرحیم مری گوٹھ کے رہائشی اور بین الاقوامی شہرت پانے والے 80 سالہ بزرگ مدینہ منورہ مسجد نبویؐ میں ہاتھ میں ... مزید

مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونیوالے ..

جمعہ 5 مئی 2023 23:05

مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونیوالے ساکران کے بزرگ کے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آگیا،قادربخش مری سعودی عرب روانہ

مدینہ منورہ میں مسجدنبویؐ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وڈیو وائرل ہونے والے ساکران کے بزرگ کے سعودی شہزادے کا دعوت نامہ آگیا قادربخش مری سعودی عرب روانہ ۔ اس سلسلے میں ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے ... مزید

Load More