Important News of Lodhran in Urdu

Lodhran City's Important Urdu News لودھراں شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Lodhran on UrduPoint local section. Full coverage on Lodhran city Important news. Including photos & videos.

لودھراں شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن ..

جمعہ 22 مارچ 2024 21:34

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی، تحریک انصاف کے امیدوار کے 14 ہزار ووٹ مسترد، الیکشن کمیشن نے این اے 154 میں ن لیگ کی فتح کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے ... مزید

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوحود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن ..

منگل 27 فروری 2024 00:51

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوحود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی

جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوحود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی، این اے 154 لودھراں میں پی ٹی آئی رہنما کی غیر موجودگی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کے امیدوار کو فاتح قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات ... مزید

الیکشن 2024 کا بڑا اپ سیٹ، جہانگیر ترین دونوں نشستیں ہار گئے

جمعہ 9 فروری 2024 09:34

الیکشن 2024 کا بڑا اپ سیٹ، جہانگیر ترین دونوں نشستیں ہار گئے

الیکشن 2024 کا بڑا اپ سیٹ، جہانگیر ترین دونوں نشستیں ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین کو غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں لودھراں میں صدیق خان بلوچ اور ملتان ... مزید

ووٹ ایک امانت اور طاقت ہے، ووٹ کو ضائع نہیں کرناچاہئے،جہانگیر ترین

جمعرات 8 فروری 2024 14:27

ووٹ ایک امانت اور طاقت ہے، ووٹ کو ضائع نہیں کرناچاہئے،جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ووٹ ایک امانت اور طاقت ہے، ووٹ کو ضائع نہیں کرنا،عام انتخابات کے بعد ایک مستحکم حکومت بننی چاہیے۔لودھراں میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد ... مزید

این اے 155 سے غائب پی ٹی آئی امیدوار منظر عام پر آگئیں

منگل 6 فروری 2024 17:26

این اے 155 سے غائب پی ٹی آئی امیدوار منظر عام پر آگئیں

پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار عفت طاہرہ سومرو نے این اے 155 سے جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز سے غائب این اے 155 سے پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو اچانک ... مزید

سیاسی جماعت کے پینا فلیکس لگاتے ہوے مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار ..

بدھ 24 جنوری 2024 22:45

سیاسی جماعت کے پینا فلیکس لگاتے ہوے مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

سیاسی جماعت کے انتخابی پینا فلیکس لگاتے ہوے مزدور بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ، متوفی دو بچوں کا باپ تھا، استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے جاں بحق ہونے ... مزید

لودھراں سے پی ٹی آئی امیدوار جہانگیرترین کے حق میں دستبردار

جمعرات 18 جنوری 2024 15:59

لودھراں سے پی ٹی آئی امیدوار جہانگیرترین کے حق میں دستبردار

صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں سے قومی اسمبلی کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پیر اقبال شاہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید

لودھراں میں معذورلڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

منگل 12 دسمبر 2023 14:50

لودھراں میں معذورلڑکی سے پڑوسی کی مبینہ زیادتی

لودھراں کے مجلدی والا میں معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق معذور لڑکی سے زیادتی کی تصدیق میڈیکل رپورٹ میں ہوچکی ہے جس کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آ ... مزید

ملتان ڈویژن میں 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے  قطرے پلائے جائیں ..

پیر 27 نومبر 2023 14:11

ملتان ڈویژن میں 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنر ملتان عامر خٹک

کمشنر ملتان ڈویژن عامر خٹک نے پولیو مہم کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملتان ڈویژن میں10829 ٹیمیں25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے  قطرے پلائیں گی اور قومی انسداد پولیو مہم آج 27 نومبر تا یکم دسمبر تک ... مزید

جہانگیر ترین کی لودھراں اور بہاولپور میں سیلاب متاثرین سے ملاقات، ..

جمعرات 31 اگست 2023 20:40

جہانگیر ترین کی لودھراں اور بہاولپور میں سیلاب متاثرین سے ملاقات، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین لودھراں اور بہاولپور کے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔جہانگیر ترین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں نے فوری طور پر لودھراں اور ... مزید

ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا

جمعرات 15 دسمبر 2022 22:03

ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا

عامر لیاقت کی ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ،عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ایف آئی اے ... مزید

عمران خان کو غلط فہمی ہے الیکشن ہوئے تو انہیں دو تہائی اکثریت ملے گی، ..

اتوار 4 دسمبر 2022 20:10

عمران خان کو غلط فہمی ہے الیکشن ہوئے تو انہیں دو تہائی اکثریت ملے گی، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ عمران خان کو غلط فہمی ہے کہ اگر الیکشن ہوئے تو انہیں دو تہائی اکثریت ملے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ... مزید

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، یوسف رضا گیلانی

اتوار 4 دسمبر 2022 17:36

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا رسک نہیں لیں گے کیوں کہ انہیں معلوم ہے کہ اسمبلیاں توڑ یں گے تو دو صوبوں میں الیکشن ہوں گے، ... مزید

لودھراں :ماں کی دوسری شادی سے ناراض سوتیلے بیٹوں نے باپ کو قتل کردیا

اتوار 28 اگست 2022 20:51

لودھراں :ماں کی دوسری شادی سے ناراض سوتیلے بیٹوں نے باپ کو قتل کردیا

لودھراں :ماں کی دوسری شادی سے ناراض سوتیلے بیٹوں نے باپ کو قتل کردیا۔مقامی لوگوں کے مطابق 55 سالہ خادم حسین کو اس کے سوتیلے بیٹوں نے دوسری شادی پر دشمنی پر قتل کیا، مقتول نے دو ماہ قبل ملزمان کی والدہ ... مزید

عامر لیاقت کو پیسے کے لیے قتل کیا گیا

بدھ 17 اگست 2022 11:52

عامر لیاقت کو پیسے کے لیے قتل کیا گیا

معروف ٹی وی اینکر و میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمی ساجد نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کو پیسے کے لیے قتل کیا۔دانیہ ملک کی والدہ نے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت نے پی ٹی آئی ... مزید

ضمنی انتخابات ،نابینا اور 100 سالہ ووٹرز نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

اتوار 17 جولائی 2022 12:50

ضمنی انتخابات ،نابینا اور 100 سالہ ووٹرز نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میںایک حلقے میں 100 سالہ اور دوسرے حلقے میں 70 سالہ نابینا ووٹر نے ووٹ کاسٹ کیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ بزرگ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔100 سالہ ... مزید

عمران خان واحد سیاستدان ہے جو ملک بچانے نکلا ہے

بدھ 29 جون 2022 23:28

عمران خان واحد سیاستدان ہے جو ملک بچانے نکلا ہے

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سے پیپلز پارٹی کی بڑی سیاسی وکٹ اڑانے میں کامیاب ہو گئی۔ پنجاب اسمبلی کی نشستوں ... مزید

لودھراں میں پولیس نے منشیات سے بھرا آئل ٹینکر پکڑ کر کروڑوں روپے مالیت ..

منگل 21 جون 2022 17:00

لودھراں میں پولیس نے منشیات سے بھرا آئل ٹینکر پکڑ کر کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی

لودھراں میں پولیس نے منشیات سے بھرا آئل ٹینکر پکڑ کر کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی۔ڈی پی او عبدالرؤف بابرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے 2 ملزم عباس اور طارق ... مزید

دانیہ ملک کا اپنے خلاف عدالت میں درخواست دائر ہونے پر ردِعمل سامنے ..

پیر 20 جون 2022 15:31

دانیہ ملک کا اپنے خلاف عدالت میں درخواست دائر ہونے پر ردِعمل سامنے آ گیا

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے خلاف عدالت میں درخواست دائر ہونے کے بعد ردعمل دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دانیہ ملک جن کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا کہ وہ ... مزید

عامر لیاقت سے آخری ملاقات کے لیے مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے

جمعہ 10 جون 2022 13:27

عامر لیاقت سے آخری ملاقات کے لیے مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ کرنیوالی تیسری بیوی دانیہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت سے انکی صلح کی بات ہوچکی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت سے تنسیخ نکاح ... مزید

Load More