Local News of Lodhran in Urdu

Lodhran City's Local Urdu News لودھراں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Lodhran on UrduPoint local section. Full coverage on Lodhran city Local news. Including photos & videos.

لودھراں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:53

خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان ایم او یو سائن

ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی جہانگیر خان ترین نے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج  میں آئی ٹی لیب کی اپ گریڈیشن  اور دو نئے جدید کلا س رومز کی تعمیر کا اعلان کردیا۔ آئی ٹی لیب اور کلاس رومز ... مزید

نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:48

نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق

لودھراں میں نمبرداری کے تنازعہ پر برقع پوش مسلح افراد کی مبینہ فائرنگ ،4 افراد ہلاک ہوگئے پولیس نے جائے واردات سے شواہد حاصل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں روانہ ... مزید

جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:46

جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی

جہانگیر خان ترین نے یونین کونسل چک نمبر 360 ڈبلیو بی لودھراں کے شہریوں کے لئے ایمبولینس عطیہ کردی۔ ایمبولینس کے ذریعے چک نمبر 361 ڈبلیو بی کے مستحق مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی بروقت فراہمی کے لیے ... مزید

میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی ..

جمعہ 29 مارچ 2024 15:56

میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی بی

تھانہ صدر لودھراں کے علاقے موضع راجہ پور کی رہائشی صنم بی بی دختر جعفر شاہ نے اپنے چچا محمد نذیر شاہ اور پھوپھی شبانہ بی بی کے ہمراہ جمعرات کے روز لودھراں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ... مزید

ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین

بدھ 27 مارچ 2024 16:49

ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین

ملتان سلطانز پولیو کے خاتمے کے لئے کوشاں ، ملتان سلطانز نے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر برائے انسداد پولیو کے درمیان شراکت  داری قائم کر لی۔ ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین ... مزید

پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو

پیر 18 مارچ 2024 13:45

پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو

ارض پاک کی حفاظت میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت پانج جوانوں کی شہادت پر سابق وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت پر اپنے ہزاروں جوان ... مزید

لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین

پیر 11 مارچ 2024 14:45

لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے ترین انسٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریسورسز اور آمنہ گرلز کالج کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ جہانگیر ترین نے الیکشن مہم کے دوران دونوں منصبوں کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ آئی ئی ادارے ... مزید

نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 17:07

نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ تقسیم

نگہبان رمضان پیکج کے تحت ضلع بھر کے مستحق 33 ہزار افراد کو راشن بیگز انکی دہلیز پر فراہم کر دیے گئے ہیں ۔ ضلع بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 36 ہزار 838مستحق افراد کو راشن بیگز فراہم کیے جائیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر ... مزید

دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 17:06

دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور سماجی تنظیموں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ... مزید

لودھراں،1 ارب 96 کروڑ سے پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن ..

جمعہ 8 مارچ 2024 17:16

لودھراں،1 ارب 96 کروڑ سے پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف مہر کی زیر صدارت پنجاب رورل سسٹین ایبل واٹر سپلائی اینڈ سینیٹیشن پروجیکٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمداسدعلی، تحصیل منیجر پنجاب رورل میونسپل سروسز ... مزید

نمکو پروڈکشن یونٹ کو ناقابل سراغ آئل کا استعمال کرنے پر 15 ہزار جرمانہ

جمعہ 8 مارچ 2024 17:15

نمکو پروڈکشن یونٹ کو ناقابل سراغ آئل کا استعمال کرنے پر 15 ہزار جرمانہ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لودھراں میں غیر معیاری خوراک کی روک تھام کیلیے کارروائیاں جاری، فوڈ سیفٹی ٹیموں کی نمکو پروڈکشن یونٹس، نان شاپس اور ہوٹلز کی انسپکشن، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر ... مزید

الیکشن 2024 میں حصہ لینے والی پی ٹی آئی کے امیدواروں و رہنماؤں کے خلاف ..

پیر 25 دسمبر 2023 17:26

الیکشن 2024 میں حصہ لینے والی پی ٹی آئی کے امیدواروں و رہنماؤں کے خلاف مبینہ بجلی چوری کی ایف آئی آرز

الیکشن 2024 میں حصہ لینے والی پی ٹی آئی کے 3 امیدواروں سمیت 5  اہم رہنماوں کے خلاف  مبینہ بجلی چوری کےالزامات میں مقدمات درج ،ایف آئی آر سیل کردی گئیں پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ جلہ ارائیں میں پی ٹی ... مزید

خواہش ہے کہ ایسی مضبوط حکومت بنے جو پانچ سال پورے کرے۔جہانگیر ترین

جمعہ 22 دسمبر 2023 16:31

خواہش ہے کہ ایسی مضبوط حکومت بنے جو پانچ سال پورے کرے۔جہانگیر ترین

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے این اے 155 لودھراں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔اس موقع پر ان ہے بیٹے علی ترین بھی ہمراہ تھے ۔جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں ... مزید

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی جانب سے کاغذات نامزدگی ..

منگل 19 دسمبر 2023 17:46

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی جانب سے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے گئے

جہانگیر ترین نے لودہراں سے ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں کے امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔ جہانگیر ترین کی لیگل ٹیم نے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے ہیں۔ جہانگیر ترین کی جانب سے این ... مزید

جہانگیر ترین کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کے ڈائیلسز یونٹ اور تھیلیسمیا ..

جمعہ 15 دسمبر 2023 15:27

جہانگیر ترین کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کے ڈائیلسز یونٹ اور تھیلیسمیا کے مریضوں کے لیے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے آج اپنے آبائی حلقہ لودہراں کا دورہ کیا۔  ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائیلسز یونٹ اور تھیلیسمیا کے مریضوں کے لئے ایک کروڑ ... مزید

جہانگیر ترین کی لودہراں آمد ، میڈیا سے سیاسی گفتگو کرنے سے معذرت

جمعہ 15 دسمبر 2023 14:57

جہانگیر ترین کی لودہراں آمد ، میڈیا سے سیاسی گفتگو کرنے سے معذرت

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے لودھراں میں فیملی اسپتال کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک فلاحی کام کے لیے لودھراں آئے ہیں ڈپٹی کمشنر نے فیملی اسپتال کو بہترین ... مزید

لودھراں ، سیلاب سےمتاثرہ  100 خاندانوں  میں امدادی  رقوم کے چیک تقسیم

جمعہ 15 دسمبر 2023 14:54

لودھراں ، سیلاب سےمتاثرہ 100 خاندانوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم

سماجی تنظیم لودھراں پائلٹ پراجیکٹ اور بین الاقوامی تنظیم ڈبلیو ایچ ایچ کے مشترکہ  تعاون سے  لودھراں کے مختلف  علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم کئے۔ تقریب میں ... مزید

اوباش کی 15 سالہ معذور اور گونگی لڑکی سے مبینہ زیادتی

منگل 12 دسمبر 2023 14:53

اوباش کی 15 سالہ معذور اور گونگی لڑکی سے مبینہ زیادتی

موضع مجلدی والا کی رہائشی نے تھانہ صدر لودھراں کو دی گئی درخواست میں الزام لگایا کہ پانچ دن قبل سائلہ اپنے شوہر کے ساتھ صبح کے 9 بجے گھر سے باہر گئی ہوئی تھی اور اپنی 15 سالہ معذور اور گونگی بچی کو گھر ... مزید

جنرل الیکشن 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز اور ریٹرنگ آفیسرز کا نوٹیفکیشن ..

منگل 12 دسمبر 2023 12:27

جنرل الیکشن 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز اور ریٹرنگ آفیسرز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ڈائریکٹر الیکشنز ابرار احمد جتوئی نے جنرل الیکشن 2024 کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز اور ریٹرنگ آفیسرز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، تمام افسران بیوروکریسی سے لئے گئے ہیں اور ہر ضلع کا ڈی آر او وہاں کا ڈپٹی ... مزید

جہانگیر ترین نے سانحہ جڑانوالہ کے بعد علاقے میں بہترین تعلیمی سہولیات ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 15:44

جہانگیر ترین نے سانحہ جڑانوالہ کے بعد علاقے میں بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی فیصل آباد آمد، جہانگیر ترین نے سانحہ جڑانوالہ کے بعد علاقے میں بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ جہانگیر ترین نے جڑانوالہ اور کھڑیانوالہ ... مزید

Load More