Sports News of Mardan in Urdu

Mardan City's Sports Urdu News مردان شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Mardan on UrduPoint local section. Full coverage on Mardan city Sports news. Including photos & videos.

مردان شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

انٹر حلقہ گیمز‘مردان میں فٹبال اور والی بال کے سنسنی خیز مقابلے

بدھ 14 دسمبر 2022 22:45

انٹر حلقہ گیمز‘مردان میں فٹبال اور والی بال کے سنسنی خیز مقابلے

مردان میں جاری انٹر حلقہ وائز گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز ہونیوالے فٹبال کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں پی کے 53 مردان نے پی کے 61 نوشہرہ کو تین صفر جبکہ پی کے 44 صوابی نے پی کے 63 نوشہرہ کو دو صفر سے شکست ... مزید

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات مردان میں تین منصوبے مکمل

جمعرات 3 فروری 2022 23:05

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات مردان میں تین منصوبے مکمل

مردان سپورٹس کمپلیکس میں ایک ہزار کھیلوں کی سہولیات کے پراجیکٹ کے تحت تین اہم منصوبے مکمل کر لئے گئے جن کا افتتاح کردیا گیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف ‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و ... مزید

مردان نے انٹرکلب اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

جمعہ 31 دسمبر 2021 23:49

مردان نے انٹرکلب اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

مردان نے ریجنل سپورٹس آفس مردان اور ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی منعقدہ مردان انٹر کلب اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی، مردان نے 92 پوائنٹس حاصل کئے، پشاور نے 86 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور نوشہرہ نے 44 پوائنٹس ... مزید

مردان اور چترال کی ٹیموں نے فٹ بال کپ خیبر پختونخوا کے فائنل کے لئے ..

ہفتہ 11 دسمبر 2021 19:03

مردان اور چترال کی ٹیموں نے فٹ بال کپ خیبر پختونخوا کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

مردان اور چترال کی فٹ بال ٹیموں نییوفون فٹ بال کپ خیبر پختونخوا کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ خیبر پختونخواایڈیشن میں 71 ٹیموں نیحصہ لیا۔ پہلا سیمی فائنل ڈی ایف اے چارسدہ اور ڈی ایف اے مردان کے ... مزید

مردان پریمئیرلیگ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پار ہوتی زوانان کوارٹر فائنل ..

پیر 6 دسمبر 2021 22:45

مردان پریمئیرلیگ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پار ہوتی زوانان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مردان پریمئیر لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پار ہوتی زوانان نے تخت بھائی کنگز کوصفر کے مقابلے میں سے شکست دیکر کیلئے کوالیفائی کر لیا۔یونس سٹیڈیم پر کھیلے جانیوالے مردان پریمیئر لیگ سیزن ٹو میں پار ہوتی ... مزید

&مردان پریمیئر لیگ فٹبال کے گروپ بی میں تخت بھائی کنگز اور شیخ ملتون ..

اتوار 28 نومبر 2021 18:25

&مردان پریمیئر لیگ فٹبال کے گروپ بی میں تخت بھائی کنگز اور شیخ ملتون وارئیرزکا میچ برابر رہا

مردان پریمیئر لیگ گروپ بی میں تخت بھائی کنگز اور شیخ ملتون وارئیرز کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا،دونوں جانب سے z کھلاڑیوں نے گول کیلئے بھرپور کوششیں کی۔تاہم کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی۔گزشتہ روز ... مزید

پی ایم یو کی ٹیم کا مردان گرلز کالج کا دورہ ‘ سکیموں کا معیار چیک کیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:08

پی ایم یو کی ٹیم کا مردان گرلز کالج کا دورہ ‘ سکیموں کا معیار چیک کیا

پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم نے مردان گرلز کالج کا دورہ کیا خواتین کے اس کالج میں کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں طالبات کیلئے باسکٹ بال ‘ کرکٹ اور ہینڈ بال کے کھیل کیلئے سہولیات فراہم کی گئی ... مزید

ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ مردان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا ..

منگل 23 فروری 2021 20:51

ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ مردان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ محمد جواد خان نے چیمپئین ٹرافی اپنے نام کر دی

ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ مردان ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل میچ محمد جواد خان نے چیمپئین ٹرافی اپنے نام کر دی۔ میچ میں محمد جواد خان نے پہلی پوزیشن جبکہ اعزاز خان نے دوسری اور محمد باسط ... مزید

مردان رستم سپرلیگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،گجرات کلب نے ٹرافی اپنے نام ..

بدھ 3 فروری 2021 13:26

مردان رستم سپرلیگ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،گجرات کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی

رستم سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،گجرات کلب نے چارگلی کلب کو شکست دیکر میگا ایونٹ ٹرافی اپنے نام کرلی۔تحصیل رستم میں پہلی بار رستم سپر لیگ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ ... مزید

مردان سپرلیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی

منگل 3 دسمبر 2019 13:29

مردان سپرلیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی

مردان سپرلیگ کے لوگوکی تقریب رونمائی ایگزیکٹوکلب میں ہوئی، جس کی صدارت پبلک پولیس سیفٹی کمیشن کے چیئرمین حاجی عبدالعزیز خان نے کی۔ اس موقع پر کیک کاٹاگیا جس میں ریجنل سپورٹس آفیسر میربشر‘حمایت ... مزید

نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں طلبا ء کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں، ..

منگل 26 نومبر 2019 16:59

نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں طلبا ء کیلئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں، مثل خان

مردان میں ڈسٹرکٹ انٹر سکولزسپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، کو ئز مقا بلوں میں گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول شاہ ڈھنڈ با با مردان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔گزشتہ روزگورنمنٹ ... مزید

مردان سٹارز کرکٹرز کی آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی ..

پیر 11 نومبر 2019 17:58

مردان سٹارز کرکٹرز کی آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی جیت

مردان سٹارز کرکٹرز کی آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی جیت،منصور کرکٹ گراونڈ پشاور میں کھیلے گئے آل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مردان سٹارز کر کٹرز نے خزانہ ڈھیری پشاور کو 39 رنز ... مزید

ریجنل سپورٹس آفیسر مردان میر بشر خان کی چیئرمین یوتھ پارلیمنٹ کے بیان ..

جمعہ 12 جولائی 2019 16:15

ریجنل سپورٹس آفیسر مردان میر بشر خان کی چیئرمین یوتھ پارلیمنٹ کے بیان کی تردید

ریجنل سپورٹس آفیسر مردان میر بشر خان نے چیئرمین یوتھ پارلیمنٹ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نے حقائق جانے بغیر ایک غلط بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کی سیکیورٹی اور داخلہ فیس ... مزید

مردان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، سید عنایت شاہ چیئر مین ..

جمعہ 10 مئی 2019 16:01

مردان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، سید عنایت شاہ چیئر مین ، ہمایوں خان صدر اور ابراہیم شاہ جنرل سیکرٹری منتخب

مردان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ‘اس سلسلے میں اجلاس گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا اس موقع پر کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ‘صدر صوبائی رسہ کشی ایسوسی ... مزید

تحریک انصاف کی حکومت عوام کو اختیارات دینے کے راستے پر گامزن ہے، محمد ..

اتوار 24 مارچ 2019 18:30

تحریک انصاف کی حکومت عوام کو اختیارات دینے کے راستے پر گامزن ہے، محمد ارباب شہزاد، شوکت یوسفزئی

وزیر اعظم کے مشیر محمد ارباب شہزاد اورصوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کو اختیارات دینے کے راستے پر گامزن ہے،بلدیاتی نظام میں اختیارات حقیقی معنوں میں نچلی ... مزید

پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں کلاسک کلب مردان ..

بدھ 14 نومبر 2018 15:46

پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں کلاسک کلب مردان کی کامیابی

پی سی بی فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں کلاسک کرکٹ کلب مردان نے سٹار کرکٹ کلب مردان کو 242رنز سے ہرادیا۔گزشتہ روز ایک میچ میں کلاسک کرکٹ کلب کے کپتان سید مصطفی شاہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ... مزید

ہینڈی چیلنج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے پی ہینڈی الیون نے حلیم الیون کو ..

اتوار 2 ستمبر 2018 14:10

ہینڈی چیلنج کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کے پی ہینڈی الیون نے حلیم الیون کو 17رنز سے شکست دیدی

مردان میں جاری ہینڈی چیلنج کپ کے ایک میچ میں کے پی ہینڈی الیون نے حلیم الیون کو 17رنز سے شکست دیدی۔مردان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے میچ سے قبل کے پی ہینڈی کیپ الیون کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے ... مزید

پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے،سٹارکرکٹرفخرزمان

بدھ 1 اگست 2018 20:47

پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے،سٹارکرکٹرفخرزمان

سٹار کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خلاف کامیابی زیادہ دور نہیں بس ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ اپنے نئی نسل کو اس بیماری سے بچانے کے لیے پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے اور اپنے پانچ ... مزید

فٹ بال کے فروغ اور اور ترقی کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے، ڈاکٹر محمد ..

بدھ 18 جولائی 2018 12:55

فٹ بال کے فروغ اور اور ترقی کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے، ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی

خدائی خدمتگار ڈاکٹر محمد یوسف یوسفزئی نے کہا کہ فٹ بال عالمی کھیل ہے اوراس کھیل کے فروغ اور اور ترقی کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے اور صوبے کے تمام ڈویژن میں فٹ بال گروانڈ قائم کئے جائیں ۔ ان خیالات ... مزید

کھیل نوجوان نسل کی صحت کیلئے ضروری ہے،عالم شنواری

جمعرات 3 مئی 2018 12:46

کھیل نوجوان نسل کی صحت کیلئے ضروری ہے،عالم شنواری

ڈی آئی جی مردان محمدعالم خان شنواری نے کہاہے کہ کھیل نوجوان نسل کی ذہنی نشوونما اورصحت کیلئے ضروری ہے ،اس سے نہ صرف نوجوان میں مقابلے کی فضاء پروان چڑھتی ہے بلکہ ہم اپنے تہذیب ،ثقافت اورروایات کوبھی ... مزید

Load More