Local News of Pishin in Urdu

Pishin City's Local Urdu News پشین شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Pishin on UrduPoint local section. Full coverage on Pishin city Local news. Including photos & videos.

پشین شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پشین ،ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق ،دوزخمی ہوگئے

پیر 30 مئی 2022 16:42

پشین ،ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق ،دوزخمی ہوگئے

پشین میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق دوزخمی ہو گئے، لیویز کے مطابق پیر کو پشین کے علا قے بٹے زئی کے مقام پر گاڑی اور مو ٹرسائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں محیب اللہ اور محبوب خان نامی افراد جاں ... مزید

گزشتہ چار سال تک مسلط غیر جمہوری ٹولہ نے ملک کو معاشی اور سیاسی سخت ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:09

گزشتہ چار سال تک مسلط غیر جمہوری ٹولہ نے ملک کو معاشی اور سیاسی سخت تباہی کے دھانے پر پہنچایا، مولانا کمال الدین

جمعیت علما اسلام کے صوبائی سینئر نائب امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین نے کہا ہے کہ ملک کی تمام جمہوری اور عوام کے ووٹ پر یقین رکھنے والی سیاسی قوتیں غیر جمہوری اور عوامی مینڈیٹ سے انکار ... مزید

پولیو کی راہ میں حائل تمام تر چیلنجز کے باوجود ہم پولیو وائرس کے خاتمے ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:09

پولیو کی راہ میں حائل تمام تر چیلنجز کے باوجود ہم پولیو وائرس کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی

چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ پولیو کی راہ میں حائل تمام تر چیلنجز کے باوجود ہم پولیو وائرس کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں انہوں نے تمام انتظامی حکام اور دیگر معاون اداروں کو سختی ... مزید

پشین،ڈی سی کمپلیکس میں بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی کونسل ممبر حاجی ..

منگل 10 مئی 2022 15:39

پشین،ڈی سی کمپلیکس میں بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی کونسل ممبر حاجی حبیب الرحمن کی قیادت میں پاک فوج حق میں ریلی نکالی گئی

ڈی سی کمپلیکس میں بلوچستان عوامی پارٹی مرکزی کونسل ممبر حاجی حبیب الرحمن کی قیادت میں پاک فوج حق میں ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے قومی اور باب پارٹی کے پرچم پینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن ... مزید

پشین لیویز نے پشین یارو شاہراہ پر ناکہ کے دوران بھاری مقدار میں منشیات ..

جمعہ 8 اپریل 2022 16:57

پشین لیویز نے پشین یارو شاہراہ پر ناکہ کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا

پشین لیویز نے پشین یارو شاہراہ پر ناکہ کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرپشین ظفرعلی محمد شہی اور اسسٹنٹ کمشنرپشین اعجازسرور کی ہدایات ... مزید

پشین کے علاقے کلی چر بادیزئی میں گھریلو رنجش کی بناء پر بھائی نے فائرنگ ..

جمعرات 7 اپریل 2022 17:04

پشین کے علاقے کلی چر بادیزئی میں گھریلو رنجش کی بناء پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کردیا

پشین کے علاقے کلی چر بادیزئی میں گھریلو رنجش کی بناء پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کلی چربادیزئی میں دو بھائیوں کے درمیان گھریلو ... مزید

پشین، مکان کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دس شہری زخمی

ہفتہ 17 جولائی 2021 14:27

پشین، مکان کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دس شہری زخمی

پشین میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ ہوچکی ہے ،مختلف حادثات میں 10 شہری زخمی بھی ہوئے۔صوبے ... مزید

برشور اور توبہ کاکڑی پشین کے سرحدی علاقے ہیں، محمد اسماعیل خان کاکڑ

منگل 1 جون 2021 16:38

برشور اور توبہ کاکڑی پشین کے سرحدی علاقے ہیں، محمد اسماعیل خان کاکڑ

تحصیل برشور اور توبہ کاکڑی پشین کے سرحدی علاقے ہیں، پاک افغان بارڈر پر واقع اس اہم سٹریٹجک علاقے میں امن وآمان کے قیام اور عوامی نوعیت کے اداروں کو فعال بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، برشور ... مزید

ماہ مقدس میں دکھی انسانوں کی خدمت کر کے اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنیوالے ..

بدھ 12 مئی 2021 16:05

ماہ مقدس میں دکھی انسانوں کی خدمت کر کے اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنیوالے مبارکباد کے مستحق ہیں ،امتیاز نعمت اللہ ظہیر

خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین صدارتی تمغہ امتیاز نعمت اللہ ظہیر تمام مخیر حضرات خداترس انسان دوست شخصیات این جی اوز اور اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے نے ماہ مقدس میں خدمت خلق فاؤنڈیشن ... مزید

ضلعی انتظامیہ لوگوں کو مقدس ماہ رمضان المبارک میں سستے اور رعایتی دام ..

بدھ 28 اپریل 2021 16:33

ضلعی انتظامیہ لوگوں کو مقدس ماہ رمضان المبارک میں سستے اور رعایتی دام آشیائے خوردنوش کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے، ڈپٹی کمشنر پشین شبیرمینگل

ڈپٹی کمشنر پشین شبیرمینگل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لوگوں کو مقدس ماہ رمضان المبارک میں سستے اور رعایتی دام آشیائے خوردنوش کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے، معیار کو مزید بہتر بناتے ... مزید

پشین میں یوٹیلٹی اسٹور پر عوام کو سستے دموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی ..

بدھ 28 اپریل 2021 16:28

پشین میں یوٹیلٹی اسٹور پر عوام کو سستے دموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی شروع

ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع پشین میں بھی وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک یوٹیلیٹی سٹور ریلیف پیکچ کے تحت عوام کو روز مرہ استعمال 19 ضروری اشیاء بشمول چینی آٹا دالیں سفید چنے ... مزید

کلی کربلا میں قبرستان کی زمین پر تعمیرات روک کر مردوں کیلئے وقف اراضی ..

ہفتہ 27 مارچ 2021 16:48

کلی کربلا میں قبرستان کی زمین پر تعمیرات روک کر مردوں کیلئے وقف اراضی پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کی جائے،حاجی عبدالمناف کاکڑ

کلی کربلا میں قبرستان کی زمین پر تعمیرات روک کر مردوں کیلئے وقف آراضی پر قبضہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کی جائیں، قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کی عدم صورت علاقے میں قبائلی تصادم کا خطرہ پیدا ہوا ... مزید

پشین میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

منگل 9 مارچ 2021 16:44

پشین میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

پشین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ۔ پو لیس کے مطا بق منگل کو پشین کے علا قے بو ستان میں کوچ اور مز دا کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں عبدالشکور رنا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ... مزید

ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، نو شدید زخمی

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 17:17

ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، نو شدید زخمی

: پشین یاروکے قریب مندوڑ کے مقام پر گاڑی اور ویگن میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ویگن میں سوار نو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ... مزید

پشین، پولیس لائن میں کھلی کچہری کا انعقاد

ہفتہ 5 ستمبر 2020 16:52

پشین، پولیس لائن میں کھلی کچہری کا انعقاد

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پشین محمد ایوب اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد سے عوامی مسائل بروقت حل ہوجاتے ہیں، کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوام اور پولیس کے درمیان ... مزید

پشین، کار گاڑی،موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نیتجے میں موٹرسائیکل ..

جمعہ 24 اپریل 2020 15:55

پشین، کار گاڑی،موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نیتجے میں موٹرسائیکل سوارجا ںبحق

خانوزئی مرغہ کراس کے قریب کار گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نیتجے میں موٹرسائیکل سوار فضل محمد ولد باز محمد موقع پر جا ںبحق ہوگئے،جنہیں فوری طورپرہسپتال منتقل کیاگیاجہاں لاش کوپوسٹ مارٹم ... مزید

پشین، سرخاب کیمپ میں پریشر ککر پھٹنی سے تین بچے جاںبحق، دو زخمی

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:52

پشین، سرخاب کیمپ میں پریشر ککر پھٹنی سے تین بچے جاںبحق، دو زخمی

سرخاب کیمپ میں پریشر ککر پھٹنی سے تین بچے جاںبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب کیمپ میں نیک محمد نامی شخص کے گھر میں پریشر ککر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 سال عطاؤالرحمٰن، ... مزید

پشین، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

جمعہ 27 دسمبر 2019 16:02

پشین، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق،دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

یارو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ پر یاروکے قریب ایک دوسرے کے مخالف سمت سے آنیوالی ٹوڈی کار ... مزید

پشین، نامعلوم افراد چرو اہا کو قتل کر کے مال مویشی لیکر فرار ہو گئے

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:13

پشین، نامعلوم افراد چرو اہا کو قتل کر کے مال مویشی لیکر فرار ہو گئے

پشین کے علاقے یارو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چرو اہا کو قتل کر کے مال مویشی لیکر فرارہوگئے۔ذرائع کے مطابق یارو کا ریائشی چرواہا محمد ولی بھیڑ بکر یوں کے ساتھ جارہا تھا کہ ایک گاڑی میں سوارنامعلوم ... مزید

پشین، گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ، پانچ بچے زخمی

بدھ 11 دسمبر 2019 16:08

پشین، گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ، پانچ بچے زخمی

تحصیل حرمزئی کے کلی شیلاباغ میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ، 5 بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے کلی شیلاباغ تحصیل حرمزئی میں عبدالسلام کے گھر کے ایک کمرے میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ... مزید

Load More