Sports News of Swabi in Urdu

Swabi City's Sports Urdu News صوابی شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Swabi on UrduPoint local section. Full coverage on Swabi city Sports news. Including photos & videos.

صوابی شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

صوابی،پاکستان فٹبال انڈر 19ٹیم کے سابق ممبر فرحان خان نامعلوم گاڑی ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:46

صوابی،پاکستان فٹبال انڈر 19ٹیم کے سابق ممبر فرحان خان نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور پاکستان ائیر فورس فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فرحان خان نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے ۔بتایا گیا ہے کہ متوفی گزشتہ رات صوابی شہر میں جہانگیرہ روڈ کسی نامعلوم ... مزید

صوابی میں دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی،خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ ..

پیر 31 جنوری 2022 14:12

صوابی میں دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی،خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی میں خواتین کی کیٹیگری میں لعلین اخونزادہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔صوابی میں 7 خواتین سمیت 100 ڈرائیورز نے دسویں انڈس واٹر جیپ ریلی میں شرکت کی۔کار ریسر سلطان گولڈن اور اداکار ... مزید

صوابی ،کرکٹ اکیڈمی کی پچز و نیٹ پر مقامی لوگو ں کا اعتراض

جمعہ 15 اکتوبر 2021 21:28

صوابی ،کرکٹ اکیڈمی کی پچز و نیٹ پر مقامی لوگو ں کا اعتراض

پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم نے صوابی میں مختلف مقامات پر بننے والے کرکٹ اکیڈمیوں کا دورہ کیا ‘ جو کہ کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے میں بن رہی ہیں جن میں زیدہ ‘ باجا چھوٹا لاہور اور کھلابٹ کرکٹ ... مزید

صوابی ،سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ، کبڈی کا نوجوان کھلاڑی جاں بحق

منگل 24 اگست 2021 14:32

صوابی ،سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ، کبڈی کا نوجوان کھلاڑی جاں بحق

ڈوڈھیر ضلع صوابی میں سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے کبڈی کا نوجوان کھلاڑی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہو گیا ۔ مفرق شاہ ولد گلزار شاہ سکنہ ڈوڈھیر نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ... مزید

صوابی، یاسرشاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصورمیں پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ ..

پیر 2 ستمبر 2019 20:57

صوابی، یاسرشاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصورمیں پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

یاسرشاہ کرکٹ اکیڈمی شاہ منصور میں پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔اس سلسلے میں ایک منعقدہ تقریب میں سینیٹر ستارہ آیاز ، سینیٹر محمد علی سیف ، سینیٹر نسیم اللہ بائی زئی ، سینیٹر ... مزید

ہاکی چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کالو خان نے جیت لی

بدھ 14 نومبر 2018 18:45

ہاکی چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کالو خان نے جیت لی

ضلع صوابی میں جاری گورنمنٹ سکولز کے ٹورنامنٹ میں ہاکی چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کالو خان نے جیت لی۔ باسکٹ بال جی ایچ ایس ایس ایو ب خان نے ، ادبی مقابلہ جی ایچ ایس ایس جلسئی نے جب کہ جی ایچ ... مزید

ضلع صوابی میں گورنمنٹ سکولز کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

پیر 12 نومبر 2018 14:02

ضلع صوابی میں گورنمنٹ سکولز کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر

ضلع صوابی میں 15اکتوبر سے شروع ہونے والے گورنمنٹ سکولز کے سالانہ کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ پریس سیکرٹری مراد علی کے مطابق صوابی میں مختلف گرائونڈز پر فائنل مقابلے اختتام پذیر ہوئے ‘ ٹیبل ... مزید

ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:42

ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے تعاون سے ضلع صوابی میں فی میل پرائمری سکولوں کے در میان ثقافتی مقابلے اختتام پذیر ہوئے ۔ یہ کھیل لوکل ثقافت کو اُجاگر کرنے کے لئے کرائے گئے آخر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ... مزید

پاکستان کی سیاسی قوتوں اور سب کو ذاتی مفادات سے بالاتر ملک کی ترقی ، ..

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 16:20

پاکستان کی سیاسی قوتوں اور سب کو ذاتی مفادات سے بالاتر ملک کی ترقی ، خوشحالی ، امن اور روزگار کیلئے سوچنا چاہئے،اسد قیصر

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں وفاقی حکومت کی جانب سے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے قیام کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ کٹیگری بی کے حامل اس جدید ترین ہسپتال میں تمام طبی سہولیات میسر ہوگی ۔محکمہ ... مزید

صوابی، ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ اختتام پذیر

منگل 4 ستمبر 2018 13:26

صوابی، ڈسٹرکٹ سپورٹس میلہ اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس صوابی کے زیر نگرانی سپورٹس میلہ اختتام پذیرہوگیا۔ ہاکی کے فائنل میچ میں کالو خان ہاکی کلب نے سلیم خان ہاکی کلب کو دو ایک سے شکست دی۔ اور فٹ بال میں ٹوپی نے زروبی کو ہرا کر کپ اپنے ... مزید

صوابی ،چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان ..

بدھ 21 فروری 2018 18:30

صوابی ،چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان خان ترکئی نے کردیا

چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان خان ترکئی نے کردیا ،ٹورنامنٹ میں کُل 64 ٹیمیں حصہ لے گی ،افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے عثمان خان ترکئی اور چیئرمین دلاس گل ... مزید

دوسرا ڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالا ،بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلے اختتام ..

ہفتہ 20 جنوری 2018 19:56

دوسرا ڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالا ،بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلے اختتام پذیر

دوسرا ڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالا میں جاری بیڈمنٹن اور والی بال کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے تعاون سے جاری دوسرا ڈسٹرکٹ ناظم سپورٹس گالا میں بیڈمنٹن کا فائنل میچ زیدہ کلب کے طیب ... مزید

صوبائی حکومت نے کھیلوں کی ترویج کیلئے ہر تحصیل میں سٹیڈیم کی تعمیر ..

ہفتہ 25 نومبر 2017 17:11

صوبائی حکومت نے کھیلوں کی ترویج کیلئے ہر تحصیل میں سٹیڈیم کی تعمیر کے علاوہ کھلاڑیوں کی بہبود کیلئے مختلف اقدامات کر ر ہی ہے،اسد قیصر سپیکر کے پی کے اسمبلی

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کھیلوں کی ترویج کے لئے ہر تحصیل میں سٹیڈیم کی تعمیر کے علاوہ کھلاڑیوں کی بہبود کیلئے مختلف اقدامات کر ر ہی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں ... مزید

صوابی ‘ انٹر تحصیل والی بال چیمپین شپ اختتام پذیر

جمعہ 17 نومبر 2017 17:52

صوابی ‘ انٹر تحصیل والی بال چیمپین شپ اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے تعاون سے جشن صوابی میں انٹر تحصیل والی بال چیمپین شپ سکول لیول اختتام پذیر ہوا ،میچ میں ترکئی ہائی سکول نے یوسفی ہائی سکول کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل ... مزید

یرس ۔ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 اکتوبر2017) سٹار پاکستانی کھلاڑی ..

منگل 31 اکتوبر 2017 17:31

یرس ۔ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 اکتوبر2017) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے، ڈائیگو اور فرننڈو ..

زیدہ سٹی میں امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ زلمی لائنز اور کریسنٹ کے مابین کھیلا گیا ،جس میں کریسنٹ کی ٹیم نے زلمی لائنز کو 39 رنز سے شکست دے دی ،زلمی لائنز کے کپتان عامر نے ٹاس جیت کر کریسنٹ کو پہلی ... مزید

تحصیل کونسل ٹوپی کے ناظم نے مختلف علاقوں میں کرکٹ اور فٹ بال کی ٹیموں ..

پیر 23 اکتوبر 2017 21:29

تحصیل کونسل ٹوپی کے ناظم نے مختلف علاقوں میں کرکٹ اور فٹ بال کی ٹیموں میں سپورٹس سامان تقسیم کردیا

تحصیل کونسل ٹوپی کے ناظم سہیل خان یوسفزئی نے مختلف علاقوں میں کرکٹ اور فٹ بال کی ٹیموں میں سپورٹس سامان تقسیم کردیا ،سپورٹس کے لئے تحصیل ناظم نے خصوصی فنڈ کردی ہے ،انہوں نے یونین کونسل بٹاکڑہ ،ٹوپی ... مزید

صوابی ،پہلا اختر منیر خان مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل شیوہ ینگ سٹار ..

منگل 22 اگست 2017 22:10

صوابی ،پہلا اختر منیر خان مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل شیوہ ینگ سٹار نے جیت لیا

پہلا اختر منیر خان مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل شیوہ ینگ سٹار نے جیت لیا۔ ینگ سٹا رشیوہ کی فٹ بال ٹیم نے بی ایس ایف کلب مناگی کو ایک گول کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا۔ یہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس ... مزید

فاسٹ بائولرجنیدخان آبائی علاقے صوابی پہنچ گئے،شانداراستقبال

بدھ 21 جون 2017 22:52

فاسٹ بائولرجنیدخان آبائی علاقے صوابی پہنچ گئے،شانداراستقبال

(اے پی پی(اوول گرائونڈ میں بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا بدھ کے روز اپنے آبائی گائوں موضع ڈاگئی ضلع صوابی پہنچے صوابی انٹر چینج پر شائقین ... مزید

صوابی‘ انڈر 19والی بال ٹورنامنٹ ڈاگئی کلب نے جیت لیا

جمعہ 14 اپریل 2017 18:48

صوابی‘ انڈر 19والی بال ٹورنامنٹ ڈاگئی کلب نے جیت لیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس اینڈ یوتھ آفس صوابی کے تعاون سے ڈسٹرکٹ والی بال ایسو سی ایشن صوابی کے زیر نگرانی ضلع صوابی میں انڈر 19والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں ضلع صوابی کے جوینئر کھلاڑیوں نے حصہ لیا ... مزید

گوہاٹی کرکٹ گرائونڈ صوابی میں سمیع الرحمن کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح

منگل 3 جنوری 2017 17:07

گوہاٹی کرکٹ گرائونڈ صوابی میں سمیع الرحمن کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح

ڈسٹرکٹ ناظم صوابی امیرا لرحمن نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی اے ڈی پی فنڈ سے دس لاکھ روپے کی لاگت سے گوہاٹی کرکٹ گرائونڈ صوابی میں سمیع الرحمن کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق ... مزید

Load More