National News of Swabi in Urdu

Swabi City's National Urdu News صوابی شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Swabi on UrduPoint local section. Full coverage on Swabi city National news. Including photos & videos.

صوابی شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

صوابی، دوہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت، جرمانے وقید کی سزا سنا ..

جمعرات 9 مئی 2024 21:55

صوابی، دوہرے قتل کے ملزم کو دو بار سزائے موت، جرمانے وقید کی سزا سنا دی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج صوابی نے دوہرے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو دو بار سزائے موت دس سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا دے دی ۔تفصیلات کے مطابق افتخار الٰہی ایڈیشنل سیشن جج صوابی کی عدالت ... مزید

صوابی ،پولیس کی گزشتہ ماہ کارروائیاں، متعدد افراد گرفتار، منشیات، ..

جمعرات 9 مئی 2024 21:55

صوابی ،پولیس کی گزشتہ ماہ کارروائیاں، متعدد افراد گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد کرلیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان کے سربراہی میں صوابی پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت گزشتہ ماہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن و دیگر کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتارکر بھاری مقدار میں منشیات ... مزید

صوابی، متنازعہ اراضی میں فصل گندم کی کٹائی سے منع کرنے پر اندھا دھند ..

بدھ 8 مئی 2024 20:25

صوابی، متنازعہ اراضی میں فصل گندم کی کٹائی سے منع کرنے پر اندھا دھند فائرنگ ،دو سگے بھائی جاں بحق

موضع زروبی میں متنازعہ اراضی میں فصل گندم کی کٹائی سے منع کرنے پر اندھا دھند فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے ۔سلطان زیب نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی دوپہر شیرین ... مزید

صوابی،زیدہ پولیس نے اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار ..

بدھ 8 مئی 2024 20:25

صوابی،زیدہ پولیس نے اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

زیدہ پولیس نے اندھے قتل کو ٹریس کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 4مارچ 2023ء کو مدعی مقدمہ گل قمر سکنہ ٹھنڈکوئی نے تھانہ زیدہ میں رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس ... مزید

ڈی ایس پی سرکل ٹوپی کا گدون ملک آباد کا دورہ ،علاقائی مشران کیساتھ میٹنگ ..

بدھ 8 مئی 2024 20:25

ڈی ایس پی سرکل ٹوپی کا گدون ملک آباد کا دورہ ،علاقائی مشران کیساتھ میٹنگ ،مئیر رحیم جدون سمیت عمائدین کی شرکت

ڈی ایس پی سرکل ٹوپی احسان خان نے علاقہ گدون ملک آباد کا دورہ کیا اس دوران ڈی آر سی دفتر میں علاقائی مشران کے ساتھ میٹنگ کیا جس میں تحصیل مئیر رحیم جدون سمیت عمائدین نے شرکت کی اس موقع پر انہوں نے کہا ... مزید

اے این پی کی مرکزی و صوبائی تنظیم کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل ہونا ..

بدھ 8 مئی 2024 20:25

اے این پی کی مرکزی و صوبائی تنظیم کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل ہونا اصل جمہوریت ہے، عثمان شیر خان

رہنماء اے این پی عثمان شیر خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی و صوبائی تنظیم کے انتخابات خوش اسلوبی سے مکمل ہونا ہی اصل جمہوریت ہے، ایمل ولی خان ،افتخار حسین اور نو منتخب کا بینہ کو مبارکباد ... مزید

دہ حق آوازگرینڈ جرگے کی وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان سے ملاقات

بدھ 8 مئی 2024 20:25

دہ حق آوازگرینڈ جرگے کی وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان سے ملاقات

دہ حق آوازکے گرینڈ جرگے نے بجلی کے حقوق کے حوالے سے ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کردی ،اس سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان سے دہ حق آواز کے نامزد بڑے جرگے نے معاذاللہ خان کی سربراہی میں ... مزید

صوابی،ہولناک واقعہ، شوہر نے بیوی کا قتل کرکے تیز دھار آلے سے جسم کے ..

اتوار 5 مئی 2024 16:35

صوابی،ہولناک واقعہ، شوہر نے بیوی کا قتل کرکے تیز دھار آلے سے جسم کے ٹکڑے کردیے

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ،شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے تیز دھار آلے سے جسم کے ٹکڑے کردیے۔صوابی پولیس نے بتایا کہ شوہر نے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کا قتل ... مزید

ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے، فضل رحیم ..

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے، فضل رحیم یوسفزئی

پاکستان عوامی پارٹی کے چیئرمین فضل رحیم یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں پارلیمنٹ ، قانون اور انصاف بیرونی آقائوں کا غلام ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں سچ بولنے پر مولانا فضل الرحمن ... مزید

چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

ہفتہ 4 مئی 2024 02:45

چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

چنئی میں جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دور افتادہ پہاڑی علاقہ گدون امازئی کے گائوں چنئی میں جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ... مزید

صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

ہفتہ 4 مئی 2024 02:45

صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس تھانہ ٹوپی کی رپورٹ کے مطابق موضع کلابٹ میں رکشے کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ محمد آمان جاں بحق ہو گیا دریں اثنا کنڈ پارک روڈ پر ریت سے ... مزید

صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

جمعہ 3 مئی 2024 19:50

صوابی،ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس تھانہ ٹوپی کی رپورٹ کے مطابق موضع کلابٹ میں رکشے کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ محمد آمان جاں بحق ہو گیا دریں اثنا کنڈ پارک روڈ پر ریت سے ... مزید

چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

جمعہ 3 مئی 2024 19:50

چنئی ،جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق

چنئی میں جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دور افتادہ پہاڑی علاقہ گدون امازئی کے گائوں چنئی میں جنگل میں شکار کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ... مزید

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

جمعہ 3 مئی 2024 18:31

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی زندگی ختم کردی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ صوابی کے علاقے گدون چنئی میں پیش آیا جہاں 15 سالہ لڑکا پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس دوران لڑکے ... مزید

والدین بچوں کیساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں ،ڈپٹی کمشنر صوابی

جمعرات 2 مئی 2024 20:45

والدین بچوں کیساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں ،ڈپٹی کمشنر صوابی

ڈپٹی کمشنر صوابی گوہر علی خان نے والدین پر زرو دیا ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں لڑکیوں کی تعلیم سے پوری خاندان تعلیم کی روشنی سے منور ہوسکتی ہیں پیغمبر اسلام ؐنے بھی ... مزید

ویمن یونیورسٹی صوابی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنیوالی طالبہ ..

جمعرات 2 مئی 2024 20:45

ویمن یونیورسٹی صوابی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنیوالی طالبہ مروہ تلاوت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

ویمن یونیورسٹی صوابی میں شعبہ اردو کی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرنیوالی سیکنڈ سمسٹر کی طالبہ مروہ تلاوت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر نقیب احمد جان کی سربراہی میں کیا ... مزید

صوابی، سین خیل مانیری بالا میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

بدھ 1 مئی 2024 22:49

صوابی، سین خیل مانیری بالا میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

سین خیل مانیری بالا میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بیوہ ہارون الرشید نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے شوہر ہارون الرشید اور پسر خباب خان جو ... مزید

صوابی ،پولیس کی کارروائی موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالا دو رکنی گینگ ..

بدھ 1 مئی 2024 22:49

صوابی ،پولیس کی کارروائی موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالا دو رکنی گینگ گرفتار،قبضہ سے 27 موٹر سائیکل،منشیات ،اسلحہ برآمد

صوابی پولیس نے ضلع بھر سے موٹر سائیکلیں چوری کرنیوالے دو رکنی گینگ کو بے نقاب کرکے قبضہ سے چوری شدہ 27 موٹر سائیکلز،منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تھانہ صوابی ... مزید

ڈی پی او صوابی نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغازکردیا

منگل 30 اپریل 2024 22:45

ڈی پی او صوابی نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغازکردیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ہارون رشید خان نے ڈی پی او آفس صوابی میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اس موقع پر ڈی پی او صوابی کا کہنا تھا کہ شجر کاری سے ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور ماحول کو بہتر ... مزید

صوابی، پولیس نے خاتون سے پرس،زیوارات ، نقدی رقم اور موبائل چوری کرنیوالا ..

پیر 29 اپریل 2024 23:37

صوابی، پولیس نے خاتون سے پرس،زیوارات ، نقدی رقم اور موبائل چوری کرنیوالا افغانی مہاجرگرفتار کرلیا

ٹوپی پولیس نے خاتون سے پرس،زیوارات ، نقدی رقم اور موبائل چوری کرنے والا افغانی مہاجرکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ دو عدد سونے کی زیوارات،پرس،موبائل فون اور 70ہزار روپے نقدی برآمد کرلی جبکہ ... مزید

Load More