Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

جمعرات 9 مئی 2024 19:38

وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوارد میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خانیوال سے تعلق رکھنے والی7 افراد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ... مزید

لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:05

لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے درخواست گزار کے وکیل کو دلائل پیش کرنے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت16 مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ... مزید

محکمہ جنگلی حیات، مسکن سے بھٹکے پاڑہ ہرن کو بارڈر کی مضافا تی آبادی ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:05

محکمہ جنگلی حیات، مسکن سے بھٹکے پاڑہ ہرن کو بارڈر کی مضافا تی آبادی سے ریسکیو کرکے جنگل میں چھوڑ دیا

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مدثر ریاض ملک کی زیر قیادت محکمہ جنگلی حیات کاصوبہ بھر میں جنگلی حیات کے غیر قانونی قبضہ،تجارت اور شکار کیخلاف ... مزید

گورنمنٹ رفا عام گرلز ہائی سکول کی طالبات اور اساتذۂ کاایوانِ کارکنانِ ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:05

گورنمنٹ رفا عام گرلز ہائی سکول کی طالبات اور اساتذۂ کاایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ

گورنمنٹ رفا عام گرلز ہائی سکول مزنگ لاہور کی طالبات اور اساتذۂ نے ادارۂ نظریۂ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اورپنجاب سکول گرلز ونگ خیابانِ ... مزید

ون فائیو ایمرجنسی ہیلپ لائن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی معاونت مل گئی

جمعرات 9 مئی 2024 19:04

ون فائیو ایمرجنسی ہیلپ لائن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی معاونت مل گئی

ون فائیو ایمرجنسی پولیس ہیلپ لائن کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سکی سپورٹ مل گئی،15 ایمرجنسی نمبرکو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے منسلک کر کے آئی وی آر سسٹم پر منتقل کردیا گیا۔اب ون فائیو پر کال کرنے پرڈائریکٹ ... مزید

9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:04

9مئی واقعات ،لاہور پولیس تاحال 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ کر سکی

لاہور پولیس 9مئی کے واقعات میں 7ہزار 772نامعلوم ملزمان کی تاحال شناخت نہ کر سکی۔سانحہ نو مئی میں جناح ہائوس حملے سمیت دہشتگردی کے چودہ مقدمات کے چالان مکمل کیے گئے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق دہشتگردی کے ... مزید

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

جمعرات 9 مئی 2024 19:04

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کامجوزہ شیڈول ... مزید

لاہور ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے عارضی طور پر بند

جمعرات 9 مئی 2024 19:04

لاہور ایئرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کیلئے عارضی طور پر بند

لاہور ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ۔ ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس حوالے سے جاری نوٹم کے مطابق ہوائی اڈے پر اندرون ملک کی پروازیں اور کارگو جہاز لینڈ ... مزید

ْپنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 1184گیس کنکشنزمنقطع، ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:04

ْپنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 1184گیس کنکشنزمنقطع، 4کروڑ 32لاکھ سے زائد کے جرمانے

سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 1184گیس کنکشن منقطع جبکہ 4کروڑ 32لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔ سوئی ... مزید

تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے‘ وزیر ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:03

تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے‘ وزیر تعلیم

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی قیادت میں ملک کے ڈھائی کروڑ سے زائد آٹ آف سکول بچوں کو خواندہ بنانے کا ہدف مکمل کرنا ہے۔ انہوں نے ... مزید

انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ‘جاوید لطیف

جمعرات 9 مئی 2024 19:03

انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ‘جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ،سہولت کار ججوں اور جرنیلوں کے نام بتانے کی ذمے داری ریاست کی ہے۔۔ اپنے بیان میں انہوںنے ... مزید

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ،مجرموں کو سزا دی جائے ‘ پاکستان ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:03

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ،مجرموں کو سزا دی جائے ‘ پاکستان علماء کونسل

پاکستان علما ء کونسل سانحہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ قرار دیتی ہے اور عدلیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ بلا تاخیر سانحہ 9 مئی کے مجرموں کو سزا دی جائے اور بے گناہ لوگوں کو رہا کیا جائے ، ... مزید

محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم ..

جمعرات 9 مئی 2024 19:03

محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ کی سیکرٹری اطلاعات و سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے 9مئی کے یوم سیاہ کی مذمت کرتے ہوئے شہداسے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اتنہاپسندی ، ملک دشمنی اور نفرت کی سوچ نے ... مزید

لاہور ہائیکورٹ، سموگ تدارک کیس میں دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:57

لاہور ہائیکورٹ، سموگ تدارک کیس میں دائر درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس میں ہارون فاروق سمیت دیگر کی ایک ہی نوعیت کی دائر درخواستوں پر گذشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک ... مزید

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 مئی سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،ترجمان پی ڈی ایم اے

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کل 10 سے 12 مئی تک گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 12 مئی تک گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک ... مزید

بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے‘ضیاء ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسز سے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے‘ضیاء الدین انصاری

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بجلی، گیس کے بلوں میں ناروا ٹیکسزسے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے،بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر عوام سے بھتہ خوری کی جارہی ... مزید

شافع حسین کا گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کا دورہ، صنعتکاروں ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

شافع حسین کا گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کا دورہ، صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل پر بات چیت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔اس موقع پر صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے دوران انڈسٹری اوران کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔چوہدری ... مزید

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی اور ہدایت ... مزید

وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق ..

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوارد میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے خانیوال سے تعلق رکھنے والی7 افراد کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ... مزید

قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز

جمعرات 9 مئی 2024 18:53

قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست کی خاطر ملک و قوم کے وقار کو پامال کرنے والے کسی معافی کے مستحق نہیں ہوسکتے۔قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی۔ 9مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے،اقتدار ... مزید

Load More