ٹماٹر 400 روپے سے 5 روپے کلو پر آ گیا
ضلع بدین سندھ میں ایک ماہ قبل ٹماٹر چار سو روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا،متعدد کاشتکاروں نے ٹماٹر منڈی میں فروخت کی بجائے کچرے کے ڈھیر کی نذر کر دئیے
مقدس فاروق اعوان منگل 18 فروری 2020 17:37
(جاری ہے)
جب کہ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ٹماٹر ۳۰۰ روپے کلو تھا تو خبروں کی جان تھا اب ۳۵ روپے کلو ہے تو ہر خبر سے below ہے۔
۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا پر بھی صارفین کی گرما گرم بحث جاری ہے، ایک ٹوئیٹر صارف کے مطابق اگر ٹماٹر عمران خان نے مہنگے کیے تھے تو سستے کس نے کیے؟۔ خیال رہے کہ ایک ایسا وقت بھی آیا تھا جب ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی تھیں۔ سرگودھا میں ٹماٹر 25 روپے کلو مہنگے فروخت کرنے پر سبزی فروش کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل سائیوال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نعیم جانثار مارکیٹ میں مصنوعی مہنگائی کے خلاف مہم میں اشیاء کے نرخ چیک کر رہے تھے کہ ایک سبزی فروش محمد عمران کو سرکاری ریٹ 55 روپے کلو کی بجائے 80 روپے کلو فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔جس پر تھانہ سائیوال نے سپشل پرائس مجسٹریٹ کی مدعیت میں سبزی فروش محمد عمران کے خلاف 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
بدین میں شہریوں سمیت ہیڈ ماسٹر تک اسکول پہنچنے کے لئے لکڑی کے کمزور پل سے گزر سیم نالہ پار کرکے ڈیوٹی ..
محکمہ خوراک کی بدترین کرپشن، گندم کا باردانہ کسانوں اور زمینداروں کی بجائے بیوپاریوں ایجنٹ میں تقسیم ..
گوٹھ بابو ماچھی میں شادی کی خوشی میں نشہ میں دھت نوجوان کی فائرنگ سے مقامی فنکارجاں بحق
بدین، انڈس ہسپتال گائنی وارڈ کی انتظامی غفلت اور لاپرواہی نومولود بچے تبدیل
بدین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کچی شراب ، چھاپہ مار کارروائی میں چرس، دیسی شراب، بھنگ, ..
وسائل کے ناجائز استعمال کے خاتمے اور گھوسٹ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ..
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے بدین سے قافلے لاڑکانہ گڑھی خدا بخش کے لئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر میونسپل کمیٹی بدین شاہ جہاں خاصخیلی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر ..
بدین، عید کے روز غیرت اور کارو کاری کا الزام 50 سالہ خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل
عید کے تین ایام میں موت کا کھیل ون ویلنگ مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق
بدین شہر سمیت ضلع بھر میں عید الفطر مذہبی جوش خروش عقیدت اور احترام سے منائی گئی
بدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی