چشتیاں،چک 124مراد کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جا ں بحق

بدھ 22 دسمبر 2021 17:02

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2021ء) چک 124مراد کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جا ں بحق  ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو1122چشتیاں نے نعش تحصیل ہسپتال چشتیاں پہنچادی۔ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔چشتیاں پولیس نے مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں