پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی ملک میں وقت پر عام انتخابات نہیں چاہتیں ،شاہ محمد شاہ
دونوں جماعتوں نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال خراب کی ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا،صدر مسلم لیگ (ن)سندھ
جمعرات 10 مئی 2018 16:14
(جاری ہے)
نیازی کہتا ہے کہ انہوں نے کے پی کے میں دو ارب درخت لگائے ہیں اور سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر بنا کر وہاں ایک لاکھ بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں سے سرکاری اسکولوں میں بہتر تعلیم کی وجہ سے داخل ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دوسری طرف بلاول زرداری فرما رہے ہیںکہ پیپلز پارٹی سندھ میں بیس یونیورسٹیز بنائی ہیں دونوں رہنماؤں کے جھوٹ نے دونوں صوبوں کے عوام کو پریشان کردیا ہے۔ اور وہ یونیورسٹیز اور درخت ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو میاں نوا ز شریف کے خلاف کوئی کرپشن کا ثبوت نہیں مل رہا ہے۔ اور نہ کسی نیب کے گواہ نے جج کے سامنے یہ کہا کہ میاں نوا ز شریف نے کرپشن کی ہے یا کوئی ثبوت ملا ہے۔متعلقہ عنوان :
ڈگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حیدرآباد،ڈگری کے رہائشی ساٹھ سالہ شخص کو کینسر کے مریض مزدور بیٹے کی صدر پاکستان سے سرکاری خرچ پر علاج ..
aژوب،بوائز ڈگری کالج میں بی ایس پروگرام کا آغاز
iپشاور‘ موسمیاتی انصاف پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
|پشاور، گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ
اوستہ محمد، ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن ..
ڈگری کالج پشین کے طلبا نے چمن میں ایک دن ایف سی بلوچستان کے ساتھ گزارا
ق*گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک پروقار تقریب
kگورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز
,گورنمٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے طلباء کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایڈمیشن فیسوں میں ناروا اضافے ..
ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب
ڈگری کالج ژوب میں اجلاس، کالج کے مسائل پر پرنسپل نیتفصیلی بریفنگ دی
ڈگری کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی کااپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ
ڈگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی