پاک ایران سرحدی کمیشن کے اجلاس میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیئے اتفاق
جمعرات 13 دسمبر 2018 22:12
(جاری ہے)
اجلاس میں سر حدی دہشت گردی،منشیات ،اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے بھی لائحہ عمل طے کر لیا۔
پاکستان حکام کی جانب سے بتایا گیا پاک افغان سر حد پر باڑ مکمل ہونے کے بعد انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام میں کمی آئیگی ۔اجلاس میں پاکستانی حکام نے سر حدی خلاف ورزی پر ایرانی حکام سے احتجاج بھی کیا ۔پاک ایران دوستی کی لاج رکھتے ہوئے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیئے اتفاق کیا گیا۔ مشترکہ سر حدی اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت سیستان بلوچستان کے ڈپٹی گورنر محمد ہادی مراشی کررہے تھے اور پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان اختر نزیر کررہے تھے۔چیف سیکر ٹری بلوچستان اختر نزیر بروز جمعرات تفتان سے بائے روڈ چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین پہنچے دالبندین سے بائی اہر کوئٹہ روانہ ہوگئے ۔دالبندین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چاغی کے ذرعی علاقے 65 فیصد حالیہ طوفانی بارشوں سے تباہ ہوچکے ہیں ، میر نبی بخش سنجرانی
ریکوڈک گولڈ پروجیکٹ مقامی نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کریں ، سردار حفیظ میرانزئی
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے ..
چاغی میں طوفانی بارش نے تبائی مچادی ہے، صادق سنجرانی
دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ زخمی
دالبندین قبائلی رہنما ملک عنایت اللہ محمد حسنی پر دالبندین بازار میں حملہ
دالبندین مونسپل کمیٹی کے چیئر مین میر فیصل جان نوتیزئی کی صدارت میں ایم سی ہال میں اجلاس کا انعقاد
دالبندین ،چوری کی بڑھتی وارداتوں سے تاجر برادری غیر محفوظ ،عید قریب آتے ہی چوروں نے سراٹھا لیا
دالبندین میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے تاجر برادری غیر محفوظ
پاک افغان بارڈر کے قریب رہائشی افراد کیلئے افغانستان آنے جانے کیلئے پاسپورٹ کا اجراء مسائل ،مشکلات ..
دالبندین پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث چوروں کے خلاف گیرا تنگ
عوام مہنگائی کے سونامی سے کوفت کا شکار ،امین آباد کے عوام کو رمضان میں ریلیف فراہمی کیلئے اقد ما ت اٹھا ..
دالبندین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی