مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51واں یوم وفات( آج) منایاجائیگا

اتوار 8 جولائی 2018 12:50

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2018ء) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 51واں یوم وفات( آج) منایاجائیگامحترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی قائد اعظم کے شانہ بشانہ قیام پاکستان کیلئے بھرپور جدوجہد کی انہوںنے عملی سیاست میں حصہ لیا اور 1965ء میں ایوب خاں کے مقابلہ میں صدارت کا الیکشن بھی لڑا محترمہ فاطمہ جناح 9جولائی 1967ء کو اس دا رفانی سے کوچ کرگئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی -

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں