پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل منایاجائے گا

بدھ 12 فروری 2020 13:46

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل منایاجائے گا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن کل منایاجائے گا اس دن کے منائے جانے کا مقصد ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں خبروں اور معلومات کے حصول کیلئے ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کے حوالے سے پاکستان بھرکے تمام ریڈیو اسٹیشنز سے مختلف پروگرام نشرکئے گئے جس میں ترقی کے اس جدید دورمیں بھی ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کیاگیا

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں