پاکستان سمیت دنیا بھر میں تصویر سازی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ہفتہ 18 اگست 2018 12:26

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تصویر سازی کا عالمی دن کل 19اگست کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد تصویر سازی کی اہمیت کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنا ہے عالمی دن کی مناسبت سے آرٹس کونسلز میں تصویری نمائشیں بھی منعقد ہونگی۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں