پاکستان سمیت دنیا بھر بلڈ پریشر کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

بدھ 15 مئی 2019 13:28

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر بلڈ پریشر کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا اس وقت ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیںپاکستان میں90لاکھ مرد،85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افرادہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد لوگ اس مرضسے نا واقف ہیں-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں