بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 115واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

بدھ 12 فروری 2020 13:46

بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 115واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2020ء) پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی بیگم رعنا لیاقت علی خان کا 115واں یوم پیدائش کل منایاجائیگاآپ کو پاکستان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے اس موقع پر ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر تنظیموں کی زیراہتمام تقریبات کا اہتمام کیاگیا

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں