فیصل آباد،برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی کے باعث بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

منگل 18 دسمبر 2018 21:39

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث20دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی امیں پور گرڈ اسٹیشن کے نیو خردپور فیڈر132 کے وی جھنگ روڈگرڈ اسٹیشن کے لیاقت آباد ،لکڑ منڈی ،بکرمنڈی ،علی ہائوسنگ،شیخ کالونی اور گلفشاں فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی تاندلیانوالاگرڈ اسٹیشن کے ماہی چوک اور سمندری روڈ فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈ اسٹیشن کے البرکت فیڈر132 کے وی ٹھیکریوالاگرڈ اسٹیشن کے الخالق اور نیوسبزی منڈی فیڈر 132 کے وی سمندری روڈگرڈ اسٹیشن کے الیاس گارڈن فیڈر 132 کے وی یونیورسٹی گرڈ اسٹیشن کے سعید آباد،ایگری یونیورسٹی ،قدرت آباد،رحمت ٹائون،نیوجناح کالونی ،ساحل اورماڈل ٹائون فیڈر 132 کے وی نڑوالا روڈگرڈ اسٹیشن کے رضاآباد فیڈر 132 کے وی جھنگ روڈ ون گرڈ اسٹیشن کے شیخ کالونی فیڈر132 کے وی مریدوالا گرڈ اسٹیشن کے اسلم شہید فیڈر 132 کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈ اسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر 132 کے وی ملت روڈ گرڈ اسٹیشن کے سجاد اسٹیٹ فیڈر 132 کے وی اولڈتھرمل گرڈ اسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر132 کے وی سٹیم پاور سٹیشن گرڈ اسٹیشن کے فیصل فیڈر132 کے وی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن کے 240موڑ،آرکانہ ،اور علی پوربنگلو فیڈر132 کے وی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن کے لنڈیانوالافیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن کے علی آباد فیڈر132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن کے جھمرہ سٹی اور سکارپ ٹوفیڈر132 کے وی لالیاں گرڈ اسٹیشن کے نیوریاض آباد فیڈر 132 کے وی چناب نگر گرڈ اسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن کے مونگی روڈاورشالیمار فیڈر صبح دس سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن کے شمس مل فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی لالیاں گرڈ اسٹیشن کے چنی ریحان، لنگر مخدوم اور ریاض آباد فیڈر 132 کے وی امیں پور گرڈ اسٹیشن کے امیں پور سٹی ،نیو لنگرانہ اور گٹی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی تاندلیانوالاگرڈ اسٹیشن کے سمندری روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں