فیصل آباد: 8تھانیداروں سمیت 61 پولیس ملازمین کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری

بدھ 27 جنوری 2021 21:14

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) سی پی او نے مزید 8تھانیداروں سمیت 61 پولیس ملازمین کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

تبدیل ہونے والوں میں لیڈی سب انسپکٹر ممتاز حیدر کو نشاط آباد سے انچارج ایس پی صدر سٹاف وہاں سے لیڈی سب انسپکٹر رخسانہ مبین کو نشاط آباد، اسسٹنٹ سب انسپکٹرز عنایت الله، محمد اقبال، عمران خان، عبدالحمید، شبیر حسین، محمد سلیم کے علاوہ دیگر ہیڈ کانسٹیبلان، کانسٹیبلان کو تبدیل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں