فیصل آباد،ستیانہ روڈ پر جھال چوک پل کے نیچے تیز رفتار ویگن موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی
جمعرات 18 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
آن لا ئن کے مطابق مسافر ہائی ایس ویگن نمبری MNS-1294 سمندری سے فیصل آباد آ رہی تھی جب وہ جھال چوک پل کے نیچے پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس میں سوار 50سالہ نبیلہ یاسمین زوجہ عاشق علی سکنہ 468 گ ب‘ 33سالہ احسان الٰہی ولد الله رکھا‘ 42سالہ شریف خان ولد محمد خان‘ 22سالہ ارسلان ولد سلطان ساکنان 469 گ ب‘ 23سالہ میمونہ زوجہ وسیم‘ 63سالہ بشیراں بی بی زوجہ عارف سکنہ 576 گ ب اور 60سالہ گلزار احمد ولد نذیر احمد سکنہ 257 رب جہانگیر والا اور دیگر بری طرح زخمی ہو گئے۔
حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مسافروں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال پہنچایا، جہاں پر تین مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، گھر میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین کم سن بچے جان بحق اور نو سالہ بچی سمیت دو افراد ..
فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
بہن کو چھیڑنے سے منع کرنے والے نوجوان کو ملزم نے قتل کر دیا
فیصل آباد، 40 سالہ نامعلوم خاتون نے ٹرین کے آگے کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
فیصل آباد میں پرائمری ہیلتھ پنجاب اور یونیسیف کے ا شتراک سے حفاظتی ٹیکوں سے متعلق میڈیا آگاہی پروگرام ..
فیصل آباد،چلڈرن ہسپتال میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مارکرنیوالے ٹھیکیدار کے کارندے کوگرفتارکرلیاگیا
تحریک انصاف نے دس مئی کو دھوبی گھاٹ میں جلسہ کیلئے درخواست جمع کراد
فیصل آباد،بہن سے چھیڑخانی سے منع کرنے پر مشتعل ملزمان نے خنجروں کے وار کر کے نوجوان کی شہ رگ کاٹ دی
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 191 ایڈیشنل سیشن ججز کے تقرر وتبادلے ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
نواز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی کی ملاقات
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری