نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
عائشہ ظفر کی ناقابل شکست سنچری، رامین شمیم کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی
بدھ 17 اپریل 2024 18:42
(جاری ہے)
اوپنر عائشہ ظفر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سولہ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 108 رنز بنائے اور وہ آؤٹ نہیں رہیں۔
عائشہ بلال نے 33 رنز دے کر 4 اور انعم امین نے 30 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔لاہور نے 31 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔دعا ماجد 66 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔ کائنات حفیظ نے 61 رنز اسکور کیے۔ عائشہ ظفر پلیئر آف دی میچ رہیں۔جواد کلب کرکٹ گراؤنڈ میں کوئٹہ نے راولپنڈی کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔راولپنڈی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43 اوورز میں صرف 80 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ماہم انیس 25 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔ رامین شمیم نے 16 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔کوئٹہ نے 37ویں اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ رامین شمیم نے بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے تین چوکوں کی مدد سے 27 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئیں۔تانیہ سعید نے 11 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔رامین شمیم کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آبادکی گرین بیلٹس اور سنٹر میڈینز کی صفائی ستھرائی، مرمت و آرائش اور اپ گریڈیشن کا کام شروع
زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے ایوب ریسرچ کے سائنسدان ہراول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں،ڈاکٹر ساجدالرحمن ..
فیسکوکے18جونیئرانجینئرزوایس ڈی اوز کی سکیل18میں بطورسینئر انجینئرزوایکسین ترقی کے احکامات جاری
عالمی یوم مزدوراں کے موقع پرکل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
ہائبرڈ سیڈ کی ٹیکنالوجی کو عام کرنے سے گندم، کپاس و دیگر اجناس کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے، ..
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کرکے بھر پور پیداوار کو منافع بخش سرمایہ کاری میں منتقل کیاجاسکتا ہے،ماہرین ویٹرنری ..
فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
محکمہ زراعت کی جانب سے کپاس لگائیں پاکستان کو خوشحال بنائیں کے عنوان سے سیمینارشروع
فیصل آباد،کاشتکاروں کو موائسچر چیکنگ میٹر کے ذریعے گندم میں نمی کا تناسب چیک کرنے کی ہدایت
آٹزم بارے عوامی شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے اقدامات یقینی بنائے جائیں،ماہرین آٹزم ریسورس سنٹرکی ..
دھان کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت نمائشی پلاٹوں کی کاشت کیلئے کاشتکاروں سے درخواستیں طلب
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی