فاروق آباد، تین بچوں کی ماں کو چھریوںکے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

جمعرات 30 جولائی 2020 22:30

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2020ء) فاروق آباد کے تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ عثمان نگر میں تین بچوں کی ماں کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزم چاند بٹ نے خاتون کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتا ر کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں