ہنگو،پولیس کی کارروائی، تحصیل ٹل میں 15کلو گرام سے زائد چرس برآمد ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
اتوار 4 جون 2017 16:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگو احسان اللہ نے بتایا کہ تحصیل ٹل پولیس کو اطلاع ملی کہ کرم ایجنسی سے پشاور منشیات کی سمگلنگ ہو رہی جس پرتھانہ ٹل ایس ایچ او محب اللہ خان نے تورغر چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کرتے ہوئے جیپ نمبرBD-7690سے چیکنگ کے دوران ساڑھے بارہ کلو گرام چرس برآمد کر لیئے جبکہ گاڑی کو روکتے وقت سمگلر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوا جبکہ دوسری جانب ہنگو پولیس نے ہنگو بس اڈا میںایک پک اپ گاڑی نمبر J7571پشاور میں منشیات موجودگی کی اطلاع پرایس ایچ او محمد فرید کی نگرانی میں فوری کاروائی کرتے ہوئے پک اپ گاڑی سے 3کلو گرام چر س برآمد کر کے گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔
جبکہ کاروائی کے دوران ملزم گاڑی کے اندر موجود نہیں تھا۔پولیس نے دونوں کاروائیوں کی ایف آئی آر متعلقہ تھانہ جات میں درج کر لیئے ۔ڈی پی او ہنگو احسان اللہ نے بتایا کہ ہنگو اور ٹل تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کوفوری ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہنگو ،شاہ تراب نے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے زرگری کے بارش متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیدیا
کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے
ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک ..
قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین
ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار ..
علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین
کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا
ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار
ہنگو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار