وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

منگل 21 اگست 2018 17:25

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میںوزیر اعظم عمران خان نے ان ککو قربانی کی کھالیں نہ دیں دی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے کہا کہ عثمان بزدار کا انتخاب پنجاب میں ایک نئے دور کا آغاز ہے جس میں پنجاب بھر اور خصوصا پس ماندہ علاقوں میں تعمیر و ترقی پر خصوصی زور دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام نے نئے پاکستان کی آواز پر لبیک کہا ہے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ عثمان بزدار اس اعتماد پر پورا اتریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں