ایس ایس جی دنیا کی خطرناک ترین فورس ہے
پاکستانی کمانڈوز کو جس انداز سے تربیت دی جاتی ہے عالمی طاقتیں اس کی قائل ہیں۔ امریکی ماہرین
سمیرا فقیرحسین پیر 19 نومبر 2018 16:37
(جاری ہے)
پاکستانی کمانڈوز کو جس انداز سے تربیت دی جاتی ہے عالمی طاقتیں اس کی قائل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ جیسی سُپر پاور بھی اس سے براہ راست اُلجھنے کی کوشش نہیں کرتی ۔
پروفیسر سٹیفن جونز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی گذشتہ حکومتیں انتہائی کرپٹ تھیں لیکن عمران خان کی حکومت آنے کے بعد دنیا کو یہ یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو ایک ایسے شخص کے حوالے کر دیا ہے جو نہ تو کرپٹ ہے اور نہ ہی ملکی سلامتی پر کوئی آنچ آنے دے گا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستانی فوج کی کمانڈوز رجمنٹ ایس ایس جی سے دنیا کی خفیہ ایجنسیاں بھی خوفزدہ رہتی ہیں۔ پروفیسر اجے کُمار شرما کا کہنا ہے کہ بھارت جوہری ملک ضرور ہے لیکن اس کے پاس ایس ایس جی کمانڈوز نہیں ہیں، پاکستان نے ہمیشہ بھارت کو نیچا دکھانے کی کوشش کی ہے لیکن ماضی میں بھارت کو اسی لیے کامیابی حاصل ہوئی کیونکہ پاکستان میں ان کے دوست نواز شریف وزیراعظم تھے لیکن اب پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر ہیں اور یہی وہ پالیسی ہے جس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کو دباؤ کا شکار کر دیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
صحت مند پاکستان کے کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شب و روز کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب