پیپلز پارٹی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریگی، نیر حسین بخاری
کارکن نو جماعتوں کی قیادت سے ملنے والی ہدایات پر عمل کریں،آصف زرداری کی صحت پر تشویش ہے، فوری ہسپتال منتقل کیا جائے، میڈیا سے بات چیت
جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:12
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اس وقت ملک پر مسلط آمریت نے بینظیر اور ان کی ریلی پر حملہ کروایا۔انہوںنے کہاکہ حملہ میں 117 افراد کو شہید کر دیا گیا،محترمہ اس رات حملہ کے باوجود رات بھر ہسپتالوں کے چکر لگاتی رہیں۔
نیر بخاری نے کہاکہ دوسرے روز بینظیر بھٹو نے قیادت کوآگاہ کیا کہ ان پرسیاست سے کنارہ کشی کے لئے دئوو ڈالا جارہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ محترمہ نے سب کو کھلے دل سے آفر کی کی جو جانا چاہتا ہے مجھے چھوڑ کر چلا جائے۔ انہوںنے کہاکہ محترمہ نے کہا وہ جمیوریت کی یہ لڑائی لڑتی رہیں گی چاہے جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔انہوںنے کہاکہ اب اس دھاندلی زدہ حکومت کے خلاف بلاول نے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ کراچی میں جلسہ کے بعد بلاول بھٹو بعض دیگر ضلعوں میں جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ بلاول سندھ اور جنوبی پنجاب سے ہوتے ہوئے 30 نومبر کو مظفرآباد میں یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریگی۔ انہوںنے کہاکہ کارکن نو جماعتوں کی قیادت سے ملنے والی ہدایات پر عمل کریں،آصف زرداری کی صحت پر تشویش ہے۔ انہیں فوری طور ہراسپتال منتقل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار