مسلم لیگ (ن) کے بنائے منصوبے پر تختی لگائی، پھر اسی کے خلاف بیان بھی دیا، واہ عمران صاحب واہ ، مریم اورنگزیب
عمران صاحب سات سال خیبرپختونخوا میں حکومت ہونے کے باوجود کتنے ہسپتالوں کو وہاں افتتاح کیا ، ترجمان (ن)لیگ
بدھ 1 اپریل 2020 16:18
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ابھی تک جتنے ہسپتالوں میں کرونا کے مریضوں کا علاج ہو رہا ہے وہ نواز شریف اور شہباز شریف کے بنائیں ہوئے ہیں جو آپ سے مینج نہیں ہو رہے ۔
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ میں دیکھیں آپ کو پتہ چلے کہ کنٹونمنٹ ہسپتال کے لئے پیسے شاہد خاقان عباسی نے جاری کئے تھے ۔انہوںنے کہا کہ عمران صاحب جس منصوبے پر آپ نے اپنے نام کی آج تختی لگائی، اس کی تجویز (ن) لیگی ایم این اے ملک ابرار نے دی تھی۔ انہوںنے کہاکہ ملک ابرار کے کہنے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس ہسپتال کی ’اپ گریڈیشن‘منصوبے پر کام شروع کرایا تھا ،عمران صاحب عوام کورونا کے کڑے وقت سے گزر رہی ہے ، خدا کے لئے جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں ، اور پچھلے جھوٹوں کی معافی مانگیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار