کشمیر پر بین الاقوامی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے، شیری رحمان
کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، عالمی برادری خاموشی توڑے اور کردار ادا کرے، نائب صدر پیپلزپارٹی
جمعرات 5 اگست 2021 13:16
(جاری ہے)
یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی کرفیو کو دو سال مکمل ہو گئے ہیں، مودی حکومت نے عملی طور پر کشمیر کو دنیا کا سب سے بڑا جیل بنایا ہوا ہے، 9 لاکھ سے زائد غاصب بھارتی فوج نے ریاسی طاقت کے زور پر معصوم کشمیریوں پر ظلم و جبر اور قتل و غارت کی نئی تاریخ رقم کی ہے،کشمیر پر بین الاقوامی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
انہوںنے کہاکہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا تنازعہ ہے، عالمی دنیا اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کروا سکی ہے، کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، عالمی برادری خاموشی توڑے اور کردار ادا کرے، کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر ہمیں مسلسل آواز اٹھانی چاہئے، پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح آج بھی کشمیریوں کی آواز ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا وفاقی صحت سہولت پروگرام کے ڈیٹا سینٹر ..
محنت، لگن اور قابلیت کی اعلی مثال- کیڈٹ کمل ناتھ شرما، قائد کے فرمان پر اقلیتوں کو آگے بڑھتنے کے مواقع ..
قومی اسمبلی اجلاس :ریاض فتیانہ نے 165سابقہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے ناموں پر سفری پابندیاں ..
پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی اجلاس،بلوچستان میں گیس کے اضافی بلز ، سرچارجز پر توجہ دلائو نوٹس پر وزارت پٹرولیم سیکرٹری ..
تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے،سینیٹرشیری رحمن
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی ..
یوٹیلیٹی سٹورز پر عام مارکیٹ سے کونسی اشیائ ضروریہ مہنگی، تفصیلات سامنے آگئی
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب