اذلان شاہ کپ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنےکیلئے پاکستان کی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
اتوار 28 اپریل 2024 18:20
(جاری ہے)
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے قومی ہاکی ٹیم کو آئندہ اذلان شاہ کپ ٹورنامنٹ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کےاس اعلان پر بے حد مسرت کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کا ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے اور انتخاب کے عمل میں غیر متزلزل تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔کھلاڑیوں کی لگن اور محنت کا اعتراف کرتے ہوئے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے آئندہ اذلان شاہ کپ ٹورنامنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے مثالی کھیل کا مظاہرہ کرنے اور بین الاقوامی سطح پر قوم کا نام روشن کرنے کے لیے ٹیم کی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔چیئرمین نے اتحاد، عزم اور قومی فخر کو فروغ دینے میں کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو بااختیار بنانے اور کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا مقام بلند کرنے کے لیے تمام ضروری وسائل اور مدد فراہم کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے تمام شہریوں کو قومی ہاکی ٹیم کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی ترغیب دیتے ہوئے اپنی پرجوش حمایت کا یقین دلایا کیونکہ وہ پاکستان کی نمایاں نمائندگی کے لیے اس باوقار سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر خزانہ کی سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں کے بی او ڈیز میں خالی آسامیاں بلاتاخیر پُر کرنے اور آزادانہ ..
سی پیک فیز 2 میں جاری اور نئے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کو یقینی بنانا وزیر اعظم کے دورہ چین کا ..
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت ..
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن ..
190 ملین پائونڈ نیب کیس کی سماعت منگل تک ملتوی
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات
ایس ای سی پی نے مضاربہ کے ریگولیٹری فریم ورک کی تعمیل کے لیے گائیڈ بک جاری کر دی
وزیراعظم سے ملک احمد ڈیہڑ کے بھائی کی ملاقات ، سیاسی امورپر گفتگو
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے چیف وہپس کا اجلاس، موجودہ سیشن سترہ مئی تک جار ی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
عمران خان نے کہا مجھ سے معافی مانگیں، بجائے میں کسی واقعہ پر معافی مانگوں، بیرسٹر گوہر
-
سعودی وفد کے دورہ کے موقع پرشیرافضل مروت نے متنازع بیان دیا، عمران خان
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
ہم مانتے کہ جنرل ضیاء الحق کا ساتھ دیا، لیکن قومی اسمبلی کے فلور پر معافی بھی مانگی تھی
-
شہبازشریف پارٹی صدارت سی11 مئی کو مستعفی ہوئے،مریم اورنگزیب