گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی

بدھ 1 اپریل 2020 23:04

جلال پور جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2020ء) ضلع گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی ۔ ایک روز قبل کنفرم مریضوں کی تعداد 62 تھی ۔ ایک روز میں 24 مریضوں کے اضافہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ فی الحال کورونا وائرس کے مریض بڑھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

جلالپور جٹاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں