Jalalpur Jattan News in Urdu

News about Jalalpur Jattan City جلالپور جٹاں شہر کی خبریں - Read Local Jalalpur Jattan News and Breaking Jalalpur Jattan News on UrduPoint Local section of Jalalpur Jattan City. Full coverage of Jalalpur Jattan Pakistan including photos, videos and more.

جلالپور جٹاں کی تازہ ترین خبریں

مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں میں جلسہ کر کے ہمیں شکست ..

ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:53

مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں میں جلسہ کر کے ہمیں شکست نہیں دے سکتے، چوہدری حسین الہٰی

مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حسین الہٰی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہماری حکومت گرا کر ہمارے جاری شدہ منصوبوں کو روکا گیا۔ مریم نواز کی جگہ نواز شریف بھی جلالپورجٹاں ... مزید

صرف چوہدری شجاعت  کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان

ہفتہ 16 دسمبر 2023 22:53

صرف چوہدری شجاعت کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان

چوہدری برادران میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ایک بار پھر اندرونی اختلافات پیدا ہونے کا امکان،صرف چوہدری شجاعت حسین کی ذاتی طور پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان بڑھ گیا۔ ق لیگ کے راہنما اور چوہدری شجاعت ... مزید

نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے،مریم نواز

ہفتہ 9 دسمبر 2023 20:50

نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کو رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، نوازشریف کو چور کہنے والا آج خو د اپنے اعمال کی سزا بھگت رہا ہے اس کا نام بھی نہیں لینا چاہتی۔مخالفین ... مزید

نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، عوام نے منتخب ..

ہفتہ 9 دسمبر 2023 18:24

نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، عوام نے منتخب کیا توخدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائز مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوچکی، قائد نواز شریف کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا گیا، نواز شریف کا سیاسی سفر ... مزید

سزا سے بچنے کے لیے 9 مئی کیا گیا، مریم نواز

ہفتہ 9 دسمبر 2023 16:23

سزا سے بچنے کے لیے 9 مئی کیا گیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ21 اکتوبر کو پورا پاکستان نوازشریف کے استقبال کے لیے امڈ آیا۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے آنے والوں کےلیے ٹرانسپورٹ کم پڑ گئی تھی۔انہوں نے جلال ... مزید

NA68 میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چوہدری وجاہت حسین کی فیملی ..

منگل 28 نومبر 2023 20:26

NA68 میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چوہدری وجاہت حسین کی فیملی مشکلات کا شکار

حلقہ NA68 میں 2024 کے انتخابات میں ن اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے چوہدری شجاعت حسین کے بھائی سابق وقافی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی فیملی مشکلات کا شکار دکھائی دے رہی ہے ۔ عمران خان کی حکومت ... مزید

جلالپورجٹاں، شادی کے7 ماہ بعد شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی کی جان چلی ..

جمعہ 28 جولائی 2023 18:32

جلالپورجٹاں، شادی کے7 ماہ بعد شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی کی جان چلی گئی

جلالپور جٹاں میں شادی کے صرف 7 ماہ بعد شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی کی موت واقع ہوگئی ، 19سالہ مقتولہ کے دادا نے ایف آئی آر میں مئوقف اپنایا کہ ڈیڈ باڈی پاکپتن پہنچی تو پیٹ پر موجود کپڑے خون آلود پائے ... مزید

آوارہ کتوں نے 80 سالہ خاتون کو سرعام نوچ ڈالا

منگل 13 جون 2023 00:16

آوارہ کتوں نے 80 سالہ خاتون کو سرعام نوچ ڈالا

آوارہ کتوں نے 80 سالہ خاتون کو سرعام نوچ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے جلال پور جٹان میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جلال پور جٹاں ایک 80 سالہ ... مزید

جلالپورجٹاں میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

جمعرات 18 مئی 2023 21:15

جلالپورجٹاں میں بھی پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا گیا

ڈسٹر کٹ پولیس آفیسراحمد نواز شاہ نے شہریوں کی خدمت کے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی۔گجرات، کھاریاں، سرائے عالمگیر، میں پولیس خدمت مرکز کی بہترین سروسز کے بعد جلالپورجٹاں،کڑیانوالہ اورٹانڈہ سے آنے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،پیٹرول کی سیل بند کرنے ..

پیر 30 جنوری 2023 17:55

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،پیٹرول کی سیل بند کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو بھاری جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پیٹرول کی سیل بند کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو بھاری جرمانے عائد کردیے ہیں۔جلال پورپیروالہ میں اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ نے عوامی شکایات پر پیٹرول ... مزید

پاکستان پوسٹ کی جانب سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ..

جمعہ 12 نومبر 2021 22:21

پاکستان پوسٹ کی جانب سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ہولڈروں کو اطلاع دیئے بغیر ان کے اکاؤنٹس قریبی قومی بچت مراکز میں منتقل

پاکستان پوسٹ نے عوام کی طرف سے ڈاکخانہ جات میں کھولے گئے تمام سیونگ اکاؤنٹ ہولڈروں کو اطلاع دیئے بغیر ان کے اکاؤنٹس قریبی قومی بچت مراکز میں منتقل کر دیئے ۔ اب کسی ڈاکخانہ کے پاس کوئی سیونگ اکاؤنٹ ... مزید

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات ..

جمعہ 12 فروری 2021 20:38

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات کا سبب بنے لگے

مسلم لیگ ق سٹی جلالپور جٹاں کے نامز د جنرل سیکرٹری پارٹی کے لئے مشکلات کا سبب بنے لگے ۔ صحافی برادران کو آپس میں لڑانے کے لئے انتہائی خطرناک سر گریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق انجمن تاجران ... مزید

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا جہلم کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از ..

جمعرات 26 نومبر 2020 17:47

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا جہلم کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کروانے کے احکامات جاری

تمام تعمیراتی محکمے معیاری کام کروانے کے ساتھ ساتھ تمام کاموں کی تعمیر کو بروقت مکمل کریں اور جو کوئی بھی ٹھیکیدار غیر معیاری کام کرتا ہے تو اس کی رجسٹریشن کو منسوخ کردیا جائے ان خیالات کا اظہار ... مزید

بیوی کا ایک ساتھ  دو مردوں سے تعلقات کا بھیانک انجام

جمعرات 5 نومبر 2020 13:30

بیوی کا ایک ساتھ دو مردوں سے تعلقات کا بھیانک انجام

جلا پور جٹاں میں شوہر نے بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق لڑائی جھگڑے تو ہر گھر میں ہوتے ہیں تاہم کبھی کبھی یہ لڑائی جھگڑے اس قدر شدت اختیار کر جاتے ہیں کہ بات قتل تک پہنچ ... مزید

جلال پور جٹاں: چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

جمعرات 2 اپریل 2020 20:15

جلال پور جٹاں: چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

چوہدری برادران کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متعلقہ محکموں نے ملازمین کا پتہ چلانے اور قرنطینہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ضلع گجرات میں چوہدری برادران کے پاس کام ... مزید

گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی

بدھ 1 اپریل 2020 23:04

گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی

ضلع گجرات میں کورونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 86 تک جا پہنچی ۔ ایک روز قبل کنفرم مریضوں کی تعداد 62 تھی ۔ ایک روز میں 24 مریضوں کے اضافہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ فی الحال کورونا وائرس کے مریض بڑھیں ... مزید

جلال پور جٹاں:کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون ..

بدھ 1 اپریل 2020 23:04

جلال پور جٹاں:کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون کے ساتھ ساتھ مساجد کے عملہ ، صحافیوں ، بینکاروں ، پولیس ، ڈاکٹروں ، دکانداروں ، سبزی منڈیوں کے آڑھتیوں کے زبردستی کورونا ٹیسٹ ..

کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ لاک ڈائون کے ساتھ ساتھ مساجد کے عملہ ، صحافیوں ، بینکاروں ، پولیس ، ڈاکٹروں ، دکانداروں ، سبزی منڈیوں کے آڑھتیوں کے زبردستی کورونا ٹیسٹ فوری مکمل کئے ... مزید

گجرات، کورونا وائرس سے متاثر ہ ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی وائرس کا ..

منگل 31 مارچ 2020 23:46

گجرات، کورونا وائرس سے متاثر ہ ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی وائرس کا شکار

ضلع گجرات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں ۔ ایک ڈاکٹر کا والد بھی کرونا وائرس کا شکار ہوا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک ڈاکٹر کی فیملی ... مزید

جلالپور جٹاں، لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

ہفتہ 28 مارچ 2020 21:08

جلالپور جٹاں، لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے ۔ عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا ایک میڈیکل آفیسر اور لیڈی میڈیکل آفیسر بھی کرونا وائرس کا شکار ہونے ... مزید

چلالپور جٹا ں، مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مہنگائی ،بے روز گاری ،حکمرانوں ..

منگل 15 مئی 2018 22:24

چلالپور جٹا ں، مسلم لیگ یوتھ ونگ کی مہنگائی ،بے روز گاری ،حکمرانوں کی کرپشن اور غداری کے خلاف ریلی

جلالپور جٹاںکے طولِ وعرض گزشتہ روز چوہدری وجاہت حسین زندہ باد،چوہدری حسین الٰہی زندہ باد ،مسلم لیگ زندہ باد کے نعروں سے گونجتے رہے،حسین لورز ضلع گجرات اور مسلم لیگ یوتھ ونگ جلالپور جٹاں نے گزشتہ ... مزید

Load More