اصلاحی جماعت یونٹ کے زیر اہتمام جلال پور پیر والا میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفی ؐکا انعقاد

جمعرات 28 ستمبر 2023 16:54

جلالپورپیروالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2023ء) اصلاحی جماعت یونٹ کے زیر اہتمام جلال پور پیر والا میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے،پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول (ﷺ)سے کیا گیا، حضرت سلطان باھوکا عارفانہ کلام پیش کیا گیا ،اس کے بعد خادم اصلاحی جماعت محمد ناصر عزیز سلطانی صاحب نے نہایت ہی خوبصورت بیان کیا ۔\378

جلال پور پیر والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں