Jalalpur Pirwala News in Urdu

News about Jalalpur Pirwala City جلال پور پیر والا شہر کی خبریں - Read Local Jalalpur Pirwala News and Breaking Jalalpur Pirwala News on UrduPoint Local section of Jalalpur Pirwala City. Full coverage of Jalalpur Pirwala Pakistan including photos, videos and more.

جلال پور پیر والا کی تازہ ترین خبریں

جلا پور میں  ٹریفک  کے دو مختلف حادثات ، ایک شخص جان بحق 8زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

جلا پور میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ، ایک شخص جان بحق 8زخمی

جلا پور میں دو مختلف ٹریفک حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں ایک شخص جان بحق 8زخمی ہو گئے ہیں لودھراں روڈ چن والا کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں 7افراد ... مزید

جلالپور پیروالا میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی پر حملہ کرکے مار ڈالا والدین ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:44

جلالپور پیروالا میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی پر حملہ کرکے مار ڈالا والدین پر غشی کے دورے

جلالپور پیروالا میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچی پر حملہ کرکے مار ڈالا والدین پر غشی کے دورے ۔جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے چک 62 ایم میں 8 سالہ مریم گھر سے قریبی دکان پر دہی لینے کی غرض سے جانے کے لیے ... مزید

تھانہ سٹی جلالپورپیروالا کے سب انسپکٹر جاوید اصغر ریٹائرڈ ہوگئے

بدھ 28 فروری 2024 18:05

تھانہ سٹی جلالپورپیروالا کے سب انسپکٹر جاوید اصغر ریٹائرڈ ہوگئے

تھانہ سٹی جلالپورپیروالا میں تعینات سب انسپکٹر جاوید اصغر اپنی سروس پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔ ان کے ریٹائرڈ منٹ کے موقع پر ڈی ایس پی آفس جلالپورپیروالا میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا ... مزید

ملک بھرکی طرح جلالپورپیروالا میں بھی یوم یکجہتی کشمیرمنایا گیا

پیر 5 فروری 2024 16:37

ملک بھرکی طرح جلالپورپیروالا میں بھی یوم یکجہتی کشمیرمنایا گیا

ملک بھر کی طرح جلالپورپیروالا میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا ہے،جلال پور پیروالا میں 5فروری اپنے کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے دی ایجوکیٹرز سکول میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا گیا،اس ... مزید

دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس جلالپور کی جانب سے انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے منایا ..

جمعرات 25 جنوری 2024 16:02

دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس جلالپور کی جانب سے انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے منایا گیا

دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس جلالپور کی جانب سے انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے منایا گیا۔اس موقع پر رانا بابر علی خاں ڈائریکٹر ادارہ نے عالمی تعلیمی دن کے حوالے سے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں ... مزید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا جوڈیشل کمپلیکس جلال پور میں نئے تعمیر ..

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:37

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا جوڈیشل کمپلیکس جلال پور میں نئے تعمیر شدہ جوڈیشل ریکارڈ روم کا افتتاح

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان عرفان احمد سعید نے جوڈیشل کمپلیکس جلال پور میں نئے تعمیر شدہ جوڈیشل ریکارڈ روم کا افتتاح کر دیاہے، ڈسٹرکٹ جج نے کہا کہ جلال پور کے جدید بار روم کا منصوبہ چیف جسٹس کی اولین ... مزید

بار ایسوسی ایشن جلال پور پیر والا کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن ..

جمعرات 4 جنوری 2024 20:31

بار ایسوسی ایشن جلال پور پیر والا کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن بورڈ نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

بار ایسوسی ایشن جلال پور پیر والا کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن بورڈ نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔چیئرمین الیکشن بورڈ جام محمد سلیم درگ کے مطابق لائبریری سیکرٹری کی نشست پر ... مزید

جلالپورپیروالا میں آذاد پینل میدان میں آگیا ، تینوں نشستوں کے امیدواروں ..

جمعرات 4 جنوری 2024 19:56

جلالپورپیروالا میں آذاد پینل میدان میں آگیا ، تینوں نشستوں کے امیدواروں کا اعلان

جلالپورپیروالا میں آذاد پینل میدان میں آگیا تینوں نشستوں کے امیدواروں کا اعلان ۔جلالپورپیروالا میں علاقہ کی تاریخی بدحالی کے خاتمے اور ترقی کے دور کا آغاز کرنے کا دعویدار عوامی آزاد پینل میدان ... مزید

جلال پورپیر والا، دو مختلف ٹریفک حادثات میں دوافراد سمیت تین خواتین ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 16:08

جلال پورپیر والا، دو مختلف ٹریفک حادثات میں دوافراد سمیت تین خواتین شدید زخمی

جلال پور میں ہونے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد سمیت تین خواتین شدید زخمی ہوئیں۔ پہلا حادثہ خانبیلہ روڈ پر پیش آیا جہاں پر دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں موضع جعفریں ... مزید

جلالپورپیروالا ، منشیات فروش گرفتار ، 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

پیر 4 دسمبر 2023 18:04

جلالپورپیروالا ، منشیات فروش گرفتار ، 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد

جلال پورپیروالا میں تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک منشیات فروش گرفتار کر لیا،ملزم امتیاز حسین سے 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔جلال پور پیر والا میں ایس او تھانہ ... مزید

جلالپور پیروالا، دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس نے 20 ویں سالانہ سپیچ اینڈ ..

جمعرات 2 نومبر 2023 21:51

جلالپور پیروالا، دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس نے 20 ویں سالانہ سپیچ اینڈ ڈیبیٹس کمپیٹیشن میں پہلی دو پوزیشنز حاصل کر لیں

دی ایجوکیٹرز جلال کیمپس نے 20 ویں سالانہ سپیچ اینڈ ڈیبیٹس کمپیٹیشن میں حصہ لیا،اس مقابلے میں چار اضلاع کے 15 دی ایجوکیٹرز کے برانچوں نے حصہ لیا جس میں جلال کیمپس نے پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کیں۔پوزیشنز ... مزید

نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے افسران ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کرکریں، ..

پیر 16 اکتوبر 2023 22:29

نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے افسران ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کرکریں، ڈی ایس پی موٹروے پولیس

ڈی ایس پی موٹروے پولیس ایم فائیوحسن بھٹی نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس کے افسران ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کرکریں، موٹرویز پر شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ... مزید

جلالپورپیروالا مین  دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں  ڈنڈوں، مکوں اور ..

پیر 9 اکتوبر 2023 23:19

جلالپورپیروالا مین دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں ڈنڈوں، مکوں اور اینٹوں کے آزادانہ وار سے 2 افراد شدید زخمی

جلالپورپیروالا احاطہ کچہری میں پیشی پر آنے والے دو گروپوں کے درمیان لڑائی میں ڈنڈوں، مکوں اور اینٹوں کے آزادانہ وار سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو ... مزید

اصلاحی جماعت یونٹ کے زیر اہتمام جلال پور پیر والا میں سالانہ محفلِ ..

جمعرات 28 ستمبر 2023 16:54

اصلاحی جماعت یونٹ کے زیر اہتمام جلال پور پیر والا میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفی ؐکا انعقاد

اصلاحی جماعت یونٹ کے زیر اہتمام جلال پور پیر والا میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا ہے،پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبول سے کیا گیا، حضرت سلطان ... مزید

جلالپورپیروالا میں ٹریفک وارڈن پولیس متحرک   ، ٹریفک  قوانین کی خلاف ..

پیر 25 ستمبر 2023 17:17

جلالپورپیروالا میں ٹریفک وارڈن پولیس متحرک ، ٹریفک قوانین کی خلاف وزری کرنے پر سیکٹروں چالان دئے گئے

جلالپورپیروالا میں ٹریفک وارڈن پولیس متحرک ٹریفک قوانین کی خلاف وزری کرنے پر سیکٹروں چالان دئے گئے۔سی ٹی او ملتان راؤ نعیم شاہد کی ہدایت پر جلالپورپیروالا میں تمام ٹریفک وارڈنز کو متحرک کر دیا ... مزید

الخدمت فاؤنڈیشن ساوتھ پنجاب کی موبائل ہیلتھ یونٹ کی طرف سے فری کیمپ ..

پیر 25 ستمبر 2023 16:17

الخدمت فاؤنڈیشن ساوتھ پنجاب کی موبائل ہیلتھ یونٹ کی طرف سے فری کیمپ کا انعقاد

جلال پورپیروالہ کے ملحقہ علاقوں میں الخدمت فاؤنڈیشن ساؤتھ پنجاب کے موبائل ہیلتھ یونٹ نے بستی اڈا سروانی شاہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ 190 مریضوں کو چیک کیا گیا اور مفت دوائیں فراہم کی گئی۔ 47 ... مزید

جلالپورپیروالا میں تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ..

جمعہ 1 ستمبر 2023 16:54

جلالپورپیروالا میں تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ،2منشیات فروش گرفتار اورمقدمہ درج

ایس ایچ او سٹی ظفر امتیاز سیال نے کہا ہے کہ جلالپورپیروالا میں تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرکے2منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےمقدمہ درج کرلیا ہے،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ... مزید

جلالپورپیروالا،ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا ایمرجنسی ..

جمعرات 24 اگست 2023 23:31

جلالپورپیروالا،ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا ایمرجنسی اجلاس طلب

پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ساؤتھ پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرز کا ایمرجنسی اجلاس طلب کرلیا ۔کوآرڈینیٹر ساؤتھ پنجاب پاکستان ایجوکیشنل ریسرچ سکالرز ایسوسی ایشن احسان ... مزید

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملتان ڈاکٹر کلیم اللہ کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن ..

جمعرات 24 اگست 2023 23:31

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملتان ڈاکٹر کلیم اللہ کا کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن جلالپورپیروالا کا دورہ

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ملتان آفیسر ملتان راؤ اعجاز انجم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملتان ڈاکٹر کلیم اللہ نے کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن جلالپورپیروالا ... مزید

جلال پور پیر والا،مختلف مقامات پرٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، ..

بدھ 23 اگست 2023 22:45

جلال پور پیر والا،مختلف مقامات پرٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

جلال پور پیر والا میں دو مختلف مقامات پرٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی ہوگیا۔پہلا حادثہ بہادر پور میں پیش آیاجہاں پرموٹر سائیکل اور رکشے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 17سالہ شکیل ... مزید

Load More