الیکشن کمیشن نے 2018 کے انتخابات میں غریب اور عوامی امیدوار کا راستہ روکنے کیلئے پیشگی دھاندلی کی بنیاد رکھ دی ہے،جمعیت علمائے اسلام
قومی اسمبلی کیلئے فیس 4ہزار سے 30ہزار اور صوبائی اسمبلی کی 2ہزار سے 20ہزار مقرر کرنا جاگیردار اور سرمایہ دار کو قبضہ دینے کے مترادف ہے،قاری محمدعثمان
اتوار 20 مئی 2018 19:30
(جاری ہے)
اس وقت کے الیکشن کمشنر اور آج کے الیکشن کمشنر کے درمیان فرق تو 5 سال کا ہے مگر 2018 کے الیکشن میں دولت کا وہ بے دریغ استعمال ہو گا کہ پاکستانی قوم پچھلی10 الیکشنزبھول جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اب عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے منظر سے غائب ہوجائیں گے۔ 20اور30ہزار کی صرف فیس جمع کر نے والے سرمایہ دار ہزاروں میں سرعام ووٹ خرید یں گے ۔اس لئے کہ اسکی پشت پر الیکشن کمیشن کی پانی کی طرح پیسہ بہادینے کی تھپکی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی تھی کہ ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلیوں کی فیس اور اخراجات کی شرح کم سے کم مقرر کرکے اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات کئے جاتے تاکہ ایماندار اور صادق وامین افراد کامیابی کے بعد ملک کوصالح قیادت فراہم کرتے ۔قاری محمد عثمان نے کہا کہ یہ حربے متحدہ مجلس عمل کا راستہ روکنے کیلئے کئے جارہے ہیں مگر ان شا اللہ پاکستان کے غیور مسلمان 2018 میں دینی قیادت کو ووٹ دیکر متحدہ مجلس عمل کو کامیاب بنائیں گے۔ قاری محمد عثمان نے اس شدید گرمی میں روزہ داروں پر پانی وبجلی کے بحران مسلط کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ اپنا قبلہ درست کرکے شہریوں کی بددعائیں لینا بند کریں اور پانی وبجلی کی سپلائی کویقینی بنائیں۔ انہوں نے سندھ حکومت اور رفاہی اداروں پر زور دیا کہ ماہ مبارک میں کراچی میں جاری شدید گرمی کی بڑھتی لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے ہیٹ اسٹروک کیمپس کا قیام یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار