نیب اہلکاروں نے آغا سراج درانی کے گھر پر چھاپہ مارا تو کوئی مرد موجود نہیں تھا،سید مراد علی شاہ
نیب والوں نے پوچھنے پر ملازمین کو زدو کوب کیا، آغا سراج کے گھر کی خواتین سے نازیبا سلوک کیا گیا، اہلکار بچوں کے سامنے سگریٹ پیتے رہے آغا سراج درانی کے گھر والوں سے کہا کاغذات پر دستخط کریں ورنہ ہم یہاں سے نہیں جائیں گے نیب اہلکار اسپیکر کے گھر سے کیا کچھ لے گئے ہمیں نہیں پتا، لگتاہے چیئرمین کی اطلاع کے بغیر گھر پر چھاپہ مارا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس
جمعرات 21 فروری 2019 21:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آغا سراج درانی پریہ لوگ الزامات لگاتے جارہے ہیں،سراج درانی پرالزامات تھے تب بھی انکے گھرپرچھاپانہیں مارناچاہیے تھا، پنجاب کے ایک وزیر کو گرفتار کیا گیا تو ان کے گھر چھاپا نہیں مارا گیا، انہیں بلاکر گرفتار کیا گیا اور آغا سراج درانی کو ہوٹل سے گرفتار کیا، جب انہیں گرفتار کرلیا تو گھر پر چھاپے کی کیا ضرورت تھی نیب کی ٹیم نے آغاسراج درانی کے گھر پر دھاوا بولا ،نیب والے آغا سراج درانی کے گھرکی دیواریں پھلانگ کر اور دروازہ توڑ کر داخل ہوئے، سراج درانی کے گھرپرخواتین تھیں،ان کوگھرسے نکال دیاگیا۔
انھوں نے کہا کہ ہمارے وزراسراج درانی کے گھرپہنچے تونیب حکام سے تفصیلات معلوم کیں،آغا سراج درانی کے اہلخانہ کو گھر سے نکال کر لان میں کھڑا کیا گیا تھا، جب ہمیں پتا چلا تو وزرا آغا سراج درانی کے گھر گئے۔ انھوں نے بتایا کہ افسوس ہے وزیراعلی ہوتے ہوئے اسپیکر،انکے اہلخانہ کونیب کی دہشتگردی سینہ بچاسکا اور اسپیکر سندھ اسمبلی کی فیملی کونیب کی دہشتگردی سیبچانہ سکے،اانھوں نے بتایا کہ سراج درانی کی فیملی سیزبردستی کاغذات پردستخط لییگئے،کوئی قانون نیب کواس طرح کی کارروائی کی اجازت نہیں دیتا،نیب اہلکار صوفوں پر بیٹھے سگریٹ پیتے رہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ نیب حکام نیکہاکہ دستخط نہ کییتوگھرسینہیں جائیں گے،معلوم نہیں کہ کن کاغذات پردستخط لییگئے،کورٹ میں پتاچلیگا۔ انھوں نے بتایا کہ ایک نیب اہلکار نے خاتوں کے منہ پر سگریٹ کا دھواں بھی پھینکا۔ انھوں نے بتایا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری اورخواتین سینازیباسلوک پراحتجاج کیاجائیگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ا?غا سراج کی گرفتاری کے بعد قائم مقام اسپیکر نے کل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، اس میں ہم ان کے گھر والوں سے نازیبا سلوک پر احتجاج کریں گے، ہم اپوزیشن سے بھی رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں اسمبلی میں ہم سب مشترکہ احتجاج کریں، امید ہے اپوزیشن ساتھ دے گی۔ انھوں نے بتایا کہ سراج درانی کی بیٹی سیزبردستی کاغذات پردستخط لییگئے۔ کل سندھ اسمبلی کا اجلاس بلا لیا ہے ،نیب سے درخواست ہے کہ سراج درانی کو سندھ اسمبلی اجلاس میں جانے دے۔ انھوں نے بتایا کہ نیب کے ملازمین نے انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی ،قائم مقام اسپیکر نے سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں ، اسپیکر کے گھر سے کیا کچھ لے گئے ہمیں نہیں پتا لیکن ہم الزامات کا سامنا کریں گے۔ انھوں نے بتایا کہ چیرمین نیب کو سب سے پہلے اپنا گھر درست کرنا چاہیے،ہم اسپیکر کی گرفتاری اورانکے اہلخانہ سے بدتمیزی پر احتجاج کرینگے۔انھوں نے بتایا کہ شرجیل میمن پر بھی الزامات ثابت نہیں ہوئے اور جیل میں ہیں،میں سندھ کاانچارج ہوں،یہاں کوئی غلط کام نہیں ہونیدونگا۔ انھوں نے نیب سے سوالیہ انداز میں پوچھتے بتایا کہ آغاسراج درانی کوگرفتارکرلیاتوانکیگھرپرچھاپیکی ضرورت کیاتھی پنجاب کیوزیر کوبھی آمدن سیزائداثاثوں کیالزام میں گرفتارکیاگیا،پنجاب کیوزیر کیگھرپرتوکوئی چھاپانہیں ماراگیا۔ انھوں نے کہا کہ نیب اپنی کارروائیوں میں دوہرامعیارکیوں اپنارہاہے،سندھ پرالزامات لگائیجاتیہیں،ہم ماحول خراب نہیں کرناچاہتے۔ انھوں نے بتایا کہ ہم اپوزیشن جماعتوں سیرابطیمیں ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آئی جی کے لیے طریقہ کارکی پابندی کرناہوگی، جب چاہوں ایڈیشنل آئی جی کو تبدیل کردوں جوکہ پوری اسمبلی کی بات ہے۔ انھوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ آئی جی جاب کی تفصیل پرپورینہ اتریتوانکوبھی تبدیل کرناپڑیگا۔ انھوں نے بتایا کہ آغاسراج کی فیملی فیصلہ کرے گی کہ مقدمہ کرنا ہے یانہیں، اپوزیشن جماعتوں سے درخواست ہے کہ وہ ہمارا ساتھ دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ہم احتساب سینہیں ڈرتے بلکہ پیپلزپارٹی 1980کی دہائی سیاحتساب کاسامناکررہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ آئی جی کی تبدیلی کاایک قانونی طریقہ کارہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم سندھ کارڈ نہیں پاکستان کارڈ کیحامی ہیں،چیئرمین نیب اپنیملازمین کیروییکانوٹس لیں،کسی بھی اسمبلی کیاسپیکرکیساتھ ایساہوتاتب بھی یہی مؤقف ہوتا۔ انھوں نے بتایا کہ گورنر سندھ کااپناکردارہے،وہ آئینی کرداراداکرتیرہیں گے،عمران اسماعیل گورنرسندھ رہیں گے، راج کی باتیں درست نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اسپیکرآئینی عہدہ ہوتاہے،انکااہم کردارہوتاہے، آغاسراج درانی کوکبھی نوٹس یاطلب نہیں کیاگیاتھا،جوحالات ہیں سب یہی کہتیہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔ ایک اور سوال پر بتایا کہ علیم خان نیبطوروزیراستعفادیاوہ انکی مرضی تھیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار