ْآج کراچی کے اچھا دن تھا سندھ کی بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہوئی ہیں، حلیم عادل شیخ
سندھ میں نیو جوائننگ شروع ہوچکی ہے بہت جلد مزید بڑی سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہونگی،فوارہ چوک پر میڈیا سے گفتگو
پیر 27 ستمبر 2021 22:46
(جاری ہے)
سینیئر سیاستدان سید ظفرعلی شاہ نوشہروفیروز سے تعلق ہے سابق وفاقی بھی رہے پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔
سینیئر سیاستدان عبدالرحیم کاتیار، بئریسٹر مصطفی مہیسر بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں تمام دوستوں کو پی ٹی آئی کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے مزید کہا آج قومپرست رہنما جلال محمود شاہہ کی وزیراعظم سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما ارباب غلام رحیم ،امیر بخش بھٹو، لیاقت علی جتوئی،علما کرائم ، بوہری کمیونٹی کے سربراہ،پی ٹی آئی اراکین اسمبلی و تنظیمی عہدیداروں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔ سندھ میں نیو جوائننگ شروع ہوچکی ہیں بہت جلد بڑی شخصیات سندھ میں پی ٹی آئی کا حصہ بنیں گی۔ پیپلزپارٹی کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے بڑی بڑی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہونگی۔ پی ٹی آئی سینیئر رہنما رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا اس شہر کو مسائل کا انبار بنادیا گیا تھا۔اب اس پر رحمت کے بادل آنا شروع ہوچکے ہیں۔ وعدوں کے وفا کے سلسلے میں کام جاری ہے۔ فائر برگیڈ کا تحفہ وزیراعظم نے کراچی کو دیا۔ سندھ حکومت کی وجہ سے وہ گاڑیاں ضایع ہورہی ہیں۔ گرین لائین کی بسیں بھی وزیراعظم نے کراچی کو دی۔دوبارہ نومبر میں وزیراعظم کراچی آئیں گے۔وزیراعظم عمران خان خود گرین لائین میں سفر کریں گے۔کے سی آر الیکٹرک ٹرین ہوگی۔سندھ کی حکومت بے بس حکومت ہے۔صوبائی وزرا کے بیانات کی مذمت کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
چند روز کے اندر کسٹم اہلکاروں پر پے درپے حملے تشویشناک ہیں، حافظ احمدعلی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی