کراچی ، نجی سکول میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 22بچوں کی حالت غیر ہوگئی
ریسکیو اداروں نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو نکالا اور طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، بچوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے، 6 سالہ ایک بچی کی حالت غیر ہونے پر اسے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 16:28
(جاری ہے)
عینی شاہد کے مطابق جب وہ سکول پہنچا توسکول میں دھواں موجود تھا، بچوں کے کلاس روم کے باہر جنریٹر رکھا ہوا تھا ، آٹھ سے دس بچوں کی دھویں سے حالت خراب ہوئی جبکہ تین بچوں کو دھویں کے باعث الٹی ہوئی تھی۔
سکول میں بجلی چلی گئی تھی ، انتظامیہ نے جنریٹر چلایا تو دھواں بھر گیا تھا۔سکول میں وینٹیلیشن کا کوئی سسٹم نہیں ہے جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث واقعہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو کامزید کہنا ہے کہ ہجرت کالونی سیکٹر 02 الحمد اسکول میں جنریٹر کے دھویں سے معتدد بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک 6 سالہ بچی کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال پہنچنے والی طالبہ کا نام فدا دوختر معراج خان عمر 06 سال ہے۔ایس ایچ او شاہد کا کہنا ہے کہ دھویں کے باعث چار بچوں کی حالت غیر ہوئی تھی، بچوں کوہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن کی اب حالت بہتر ہے۔پولیس نے بتایا کہ دھویں سے اسکول میں موجود 22 بچے متاثر ہوئے، تمام بچوں کی طبیعت بہتر ہے، 3 بچوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام ..
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
آئل گیس اور توانائی کی 18ویں نمائش POGEEمیں نئی عالمی ٹیکنالوجیز پیش کی جائیں گی
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا۔
این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
فیڈریشن کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
اپیرل سورسنگ ٹیکس ورلڈ نمائش یکم جولائی سی3جولائی تک پیرس میں ہوگیٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ..
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
بینکنگ محتسب پاکستان نے 2023 ئ میں بینک صارفین کو 1 ارب26 کڑور روپے سے زائد رقم کا ریلیف فراہم کیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان