جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کومستردکردیا
پٹرول قیمتوں میں اضافہ عووام دشمن فیصلہ اورغریبوں سے روٹی کا آخری نوالہ چھیننے کے مترادف ہے،محمد حسین محنتی
منگل 16 اپریل 2024 17:32
(جاری ہے)
انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ حکمرانوں کی نااہلی اورناکام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پہلے ہی مہنگائی کے طوفان سے معیشت زبوں حال اورمرغی،انڈے، گوشت ،آٹا، دالیں سمیت روزمرہ کی اشیائے صرف کی قیمتی آسمان سے باتیں کررہی ہیں پٹرول قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں مزیداضافہ ہوگا جس سے غریب آدمی اورتنخواہ دار طبقہ ہی سخت متاثر ہوگا۔
صوبائی امیرنے مزید کہاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یہاںمسلسل ایک ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ عوام کے ساتھ سراسرظلم ہے۔صوبائی امیرنے پٹرول قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ واپس لینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ حکمران طبقہ آئی ایم ایف کی فرمائش پرباربار بجلی گیس اورپٹرول قیمتوں میں اضافہ کی بجائے اپنی عیاشیان،غیرضروری اخراجات ،کرپشن اورمفت خوریاں ختم کرے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ل*آئل گیس اور توانائی کی 18ویں نمائش POGEEمیں نئی عالمی ٹیکنالوجیز پیش کی جائیں گی
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا۔
این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
فیڈریشن کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
اپیرل سورسنگ ٹیکس ورلڈ نمائش یکم جولائی سی3جولائی تک پیرس میں ہوگیٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ..
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
بینکنگ محتسب پاکستان نے 2023 ئ میں بینک صارفین کو 1 ارب26 کڑور روپے سے زائد رقم کا ریلیف فراہم کیا
الخدمت کراچی آرفن کیئر پروگرام کے تحت ضلع قائدین اور سینٹرل کلیسٹرکے تحت’’ باہمت بچوں ‘‘کیلئے مقامی ..
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل