ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام 29 واں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو منعقد ہوگا
ممتاز شعرا شرکت کریں گے بیرون ملک سے مہمانوں کی آمد شروع دس ہزار افراد کی شرکت متوقع۔محمود احمد خان نکی بریفنگ
جمعرات 18 اپریل 2024 21:44
(جاری ہے)
کمشنر سید حسن نقوی نے کہا کہ کراچی میں عالمی مشاعرے کا انعقاد شہر میں ادبی اور مثبت سرگرمیوں کے حوالہ سے اہم تقریب ہے اس سے دنیا بھر میں کراچی کا مثبت چہرہ اجاگر ہو گا۔انھوں نے کہا کہ مشاعرے کی کامیابی کے لئے بھرپور تعاون کیا جائے گا انھوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سیکورٹی اور شہری سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔
منتطم اعلی محمود احمد خان نے اجلاس کو بتایا کہ عالمی مشاعرہ پاکستان کا سب سے بڑا مشاعرہ ہوتا ہے ملک بھر اور بیرون ملک سے ممتاز شعرا مشاعرہ میں شرکت کر رہے ہیں بیرون ملک سے شاعرو ں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے انھوں نے بتایا کہ عالمی مشاعرے میں دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے ..
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
مرکزی مسلم لیگ کے وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
کراچی میں لیبرڈے پر متعدد اجتماعات ، مزدروں کی اجرت پچاس ہزار کرنے کا مطالبہ
مزدور اولڈ ایج بینیفٹ اور سوشل سیکیوریٹی کی سہولت سے محروم
دھوپ سرد موسم کی اردو اب میں قابل ذکر اضافہ ہے ،ڈاکٹر فاطمہ حسن
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائے،پنشنرز فورم
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
ایم کیو ایم وفد کی ڈی جی نادرا سندھ اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقاتیں
سندھ ریونیو بورڈ نے نو ماہ کے دوران 185.2 بلین روپے کے محصولات اکٹھے کئے، چیئرمین واصف میمن
لانڈھی خودکش دھماکے میں آنکھ ضائع ہوئی، زخمی راہگیر کی حکومت سے مدد کی اپیل
کراچی ، مشتعل شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوئوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی