X حارث سہیل نے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرلی

۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں 115گیندوں پر 101 ناٹ آئوٹ رنز کی اننگز کھیلی ، شاندار اننگز میں 1چھکا اور 6چوکے شامل تھے

جمعہ 22 مارچ 2019 20:20

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) قومی کرکٹر اوپنر حارث سہیل نے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرلی، آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 115گیندوں پر 101 ناٹ آئوٹ رنز کی اننگز کھیلی ، شاندار اننگز میں 1چھکا اور 6چوکے شامل تھے یہ حارث سہیل کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے جبکہ ایک روزہ انٹرنیشنل میں 10نصف سنچریاں سکور کررکھی ہیں ۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو 280 رنز ہدف دیا

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں